Dana khan.🏌♀️
@80pti
Followers
4K
Following
10K
Media
2K
Statuses
18K
✨یقین، قربانی، اور سچائی کا استعارہ — عمران خان، ایک خواب جو قوم کی جاں بن گیا۔💝 إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ،🍂🕊
____ 🙏
Joined March 2025
تیرے دیدار پہ ہی میسر ہے عید میری۔ لوگ نہ جانے کیوں چاند کو ڈھونڈ تے ہیں۔ "مرشد" 😔💔🥀
38
31
154
محبوب پوسٹ پر بھی نہیں آ رہا اور بابا جی نے قدموں میں آنے کا وعدہ کر کے كالا بکرا بھی صدقے میں لے لیا . 🥹😂🤣
11
2
16
انکے ماتھے میں کہاں کوئی شکن ہوتی ہے جن میں کچھ کرکہ دکھانے کی لگن ہوتی ہے زندگی اتنی مشقت سے گزاری ہے کہ اب میں جو آرام سے بیٹھوں تو تھکن ہوتی ہے
1
1
5
اگر بچپن میں آپ نے گھر والوں کا جینا حرام نہیں کیا تو بڑے ہوکر آپ کچھ بھی ہوسکتے لیکن شریف نہیں ہوسکتے خیالستانی 🤓
9
4
26
مجھے الہام ہوتا تھا میرا وجدان کہتا تھا وہ چھٹی حس جو ھوتی ہے مُجھے اکثر بتاتی تھی تمھارے خواب اونچے ہیں میرے تُم ہو نہیں سکتے -------¡¡ 💔🥲 #TDR_now
تجھے کھونے کہ خوف سے میں تڑپا تھا ایسے جیسے کوئی" بچہ " اندھیرے سے ڈرا ہوتا ہے کاش میں لگا سکتا تم پر کافر کا" فتویٰ " " مومن " تو یار زبان کا کھرا ہوتا ہے۔۔۔۔ وہ آج بھی پلٹے تو میں اسی کا ہوں" زین " "عاشقوں" کا ظرف بہت بڑا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ 😷 #داستان_دل
39
11
80
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ! موحدین کی مدد فرما کفار اور مشرکین کو ذلیل کردے اور ہلاک کردے، اے اللہ! ہم ان ظالموں کے مقابلے میں تجھے کرتے ہیں تیری طاقت سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں ہے بے شک تیری پکڑ بہت سخت ہے. آمین
15
10
23
سائرہ میرے پاس تمہارے لیے بہت اچھا رشتہ ہے چاہت فتح علی خان کا تم چاہو تو میں تمہیں اسکا نمبر دے سکتی ہوں سیریس کہہ رہی ہوں☺️
65
8
240
خزاں کا دور تیری بے رُخی کو کہتے ہیں بہار تیری توجہ کا نام ہے جاناں..... ❤️ #قومی_زبان
37
22
86
جو تیرے ہِجر میں بیکار ہُوئی میری وہ جوانی تُجھ پہ اُدھار رہے گی...🙂🖤
7
2
18
تیری ڈی پی سے ھے عالم میں بہاروں کو ثبات، تیری أئی ڈی کے سوا ایکس میں رکھا کیا ھے۔ ❀⃔ൢ᭄͢😇❤
4
1
7
جہاں پر مرشد عمران خان سے محبت کرنے والوں کا نام آئے گا وہاں پر اس بہن کو کھڑا ہوا پایا جائے گا تو پلیز کھڑے ہو کر بھر پور تالیوں کے ساتھ استقبال کیجیے اور دل کھول کر فالو کیجیے۔ 👉 @80pti
25
9
66
ان چاروں رنگوں میں اپکو کونسا زیادہ پیارا لگ رہا ہے ،کمنٹ کر کے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجیے اور پسند آنے پر بغیر کی ہچکچاہٹ کے آرڈر کیجیے 😍🛍️❤️
18
17
94
پھر سے کہوں مجھے اگنور نہ کیا کرو میرا چھوٹا سا دل ہے،،، فٹافٹ گالیاں دینے لگ جاتا ہے۔۔۔
9
3
15
﷽ آقا ہمارے #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام سیشن درود_وقرآن @aasma_saleem
@786NoorF
@80pti
@_Awan6
@_gu___ll
@786AH_
@_Rai72
@_Rai777
@ellasyad
@afshi0
@ainipti_
@_zaiii_n9
@its_jutt_1
@its_1222
@username_iffi
@Uljha_hua
@Umar__8
@t_bas4
@HistoryWithKami
7
15
22
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ❣️ 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 ✤┅━محمدﷺ️━┅✤
2
3
4
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ! ہم پر ایسے حکمران مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کریں اور ہمارے بارے میں تجھ سے ڈرنے والے نہ ہوں. اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کو عزت عطا فرما اور انکی مدد فرما اےاللہ! مسلم لشکروں کی مدد فرما.
4
3
3