مکلی، ٹھٹھہ شہر کے سفر میں کئی کہانیاں ۔ اس شہر پر سمہ، سومرا , ارغون اور ترخانوں نے حکمرانی کی۔ یہ خطہ علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے۔ تاریخی شواہد کے مطابق سمہ خاندان طویل عرصے تک حکمرانی کی ۔اس کےحاکم جام نظام الدین عرف جام نندو تھے جس نے 1475ء میں ٹھٹھہ شہرکی بنیاد ڈالی۔