Sabookh Syed | Journalist Profile Banner
Sabookh Syed | Journalist Profile
Sabookh Syed | Journalist

@SaboohSyed

Followers
40,498
Following
974
Media
5,155
Statuses
29,402
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
پاکستان اوراس کےتمام ادارےاور افرادسب ہمارےہیں۔ ہم سب نے ہی مل جل کرلیکن اپنے آئینی دائرہ کارمیں رہتے ہوئے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے۔ زندہ معاشرے تنقید کی وجہ سے ترقی کرتے ہیں ۔ تنقید اس وقت ہوتی ہے جب کوئی کام ٹھیک نہیں ہوتا۔ تنقید کا مطلب اختلاف رائے ہوتا ہے، مخالفت نہیں ۔
60
85
475
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
بہاولپور میں طارق چیمہ صاحب کے بینرز پھاڑ دیے گئے۔ صورتحال قابو سے باہر جا سکتی ہے ۔
286
3K
10K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
کیلاشی مذہب چھوڑ کر بندہ مسلمان ہوا۔ حج پہ گیا۔ حج سے واپس ہوا تو اس کے سابقہ مذہب والوں نے حج کی ادائیگی پر اس کا بھرپور استقبال کیا ۔ ایسے کافر صرف چترال میں پائے جاتے ہیں جو مذہب تبدیل کرنے کے باوجود اس کا استقبال کرتے ہیں ۔ حد ہے ۔
226
2K
8K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
یہ چھوٹی سی ویڈیو ہزاروں تقریروں اور کتابوں سے بھاری ہے ۔
166
3K
8K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 months
اپنے عہد کے بڑے لوگ @KhSaad_Rafique
Tweet media one
129
738
7K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
تھانہ سول لائنز بہاولپور کے پولیس آفسیر فرحان حسین کے ساتویں کلاس کے استاد سید انور شاہ صاحب آج جب تھانہ میں ان کے پاس کسی مسئلےکے لئے آئے تو ایس ایچ او صاحب نے فوری پہچان لیا اور انکے قدموں میں بیٹھ کر انکا نہ صرف مسئلہ سنا بلکہ اسکو فوری طور پر حل بھی کیا۔ استاد کا احترام کریں
Tweet media one
261
717
7K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
9 months
کراچی میں مولانا سجاد شامی کو اپنے ویگو ڈالنے سے کچلنے والا سوشل میڈیا پر ایک بھرپور مہم کی وجہ سے گرفتار ہو چکا ہے ۔ اس مہم میں مدارس کے طلبہ سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنان نے بھرپور حصہ لیا لیکن اب اگلی کہانی سُنیں ۔ ابھی معلوم ہوا کہ مذکورہ لوگ کراچی کے اہم اور 1/2
69
1K
6K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
نیا استعمال
139
1K
6K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
11 months
بچوں کو کھانا ایسے دیں
126
1K
6K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
قصہ خوانی بازار میں تاجروں نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کیمپ لگایا ہوا ہے۔ ایک بچہ اپنے گھر سے اپنا گلہ لے آیا اور تاجر رہنما ظفر خٹک کو دے دیا۔بچے سے پوچھا کہ ان پیسوں کا کیا کرنا تھا، بچہ بولا ، عمرے کے لیے جمع کر رہا تھا ،اب سیلاب زدگان کے لیے دے رہا ہوں ۔ کیمپ میں سب رو پڑے۔
123
2K
5K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
اب اس کا سوال کا جواب دو
735
1K
5K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
پی ٹی آئی جلسے کی کوریج کے دوران سینئر صحافی کو پی ٹی آئی کارکنوں کی گالیاں اور دھکے ۔۔لفافہ لینے کا الزام۔۔۔ آومسجد چل کر فیصلہ کر لیتے ہیں، نصراللہ ملک کا چیلنج! #NasrullahMalik
393
2K
5K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
11 months
شہزادہ داؤد 1975 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے 1998 میں بکھنگم یونیورسٹی سے LLB کیا وہ اینگرو کارپوریشن کے وائس چئیرمین تھے۔ داؤد فاونڈیشن کے تحت پاکستان میں تعلیم سے محروم بچوں کی پڑھائی کا بندوبست کرتے تھے اور لاتعداد اسپتالوں میں ان کی خدمات پیش پیش تھیں۔
Tweet media one
62
368
5K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
سرینگر : میرواعظ مولانا عمر فاروق جامع مسجد سرینگر میں منعقدہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب میں نعتیہ کلام پیش کر رہے ہیں۔
42
986
5K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
شہباز شریف صاحب نے آج آٹھ بجے صبح میٹنگ طلب کی ہے ۔ ہماری ان سے درخواست ہے کہ وہ فوری طور پر پنڈی اسلام آباد میٹرو بس کے فیز ٹو کا افتتاح کریں ۔ سارا کام مکمل ہے۔ شہریوں کو بہت فائدہ ہوگا ۔ @CMShehbaz اور دوسرا مطالبہ ہے کہ وہ اپنے ٹویٹر ہینڈل کو بھی CM سے اب PM میں بدل دیں۔
232
648
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
ایاز امیر پر دنیا نیوز کے باہر تشدد تھپڑوں کی برسات موبائل بھی چھین لیا گیا ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
380
1K
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
مسجد نبوی ص میں آج فجر کے وقت نمازیوں کو باجماعت نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی تاہم وضو گھر سے کرکے آنا پڑے گا۔ گلے ملنے ، مصافحہ کرنے ،نماز کے بعد بیٹھنے اور تلاوت کرنے پر پابندی ہے۔ اللہ کرے جلد اس وبا کا خاتمہ ہو اور دنیا کی رونقیں دوبارہ شروع ہو سکیں ۔
98
638
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
سیلاب زدہ علاقوں میں پینے کا صاف پانی نہیں لیکن مسئلے کا حل ایک پاکستانی نے نکال لیا ۔ یہ کہانی دیکھیں
97
2K
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
You won our hearts and minds. This short clip is more powerful than yours all movies. Stay blessed Shah Rukh Khan. Paying tribute from Paksitan ♥️❤️ @iamsrk
78
680
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
بھتیجا ہے ، ابھی تین ماہ کا ہے اور دُکھ دینا شروع ہو گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے آکسیجن لگا رکھی ہے ۔ اتارتے ہیں تو سانس رہتا نہیں ہے ۔ لاچار اور بے بس آدمی کے پاس دُعا کے سوا بچتا ہی کیا ہے ۔ میری پہلے ہمت اور اب جان بھی جواب دینے لگی ہے ۔ التماس دُعا ہے کہ خدا اسے صحت دے ۔
Tweet media one
1K
382
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
تھوڑی دیر پہلے بڑے بھائی سید شاہ عبدالماجد کی اہلیہ کا بلڈ پریشر لو ہوا۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ اسپتال پہنچتے ہی انتقال کر گئیں ۔ ہماری صدمے برداشت کرنے کی حیثیت ہے اور نہ ہی اوقات لیکن بس قدرت امتحان بہت لیتی ہے ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
597
195
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
9 months
Tweet media one
54
2K
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
ملتان میں DHA کے لیے آموں کے ہزاروں درخت کاٹنے پر چیف جسٹس نے سو موٹو نوٹس لے لیا ۔ نوٹ : یہ میں نے خواب میں دیکھا ہے ۔
126
604
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
مولانا فضل الرحمان نےجب اعلامیہ میں عمران خان کو توہین صحابہ کا مرتکب قرار دینے کی کوشش کی تو بلاول نے کہا کہ"میں مذہب کو سیاست کے لیے استعمال نہیں ہونے دوں گا "قمرکائرہ نے کہا کہ یہ تو تحریک لبیک والی بات ہے ۔بلاول عمرمیں چھوٹا لیکن ان سب میں ایک سنجیدہ اور باشعور سیاستدان ہے۔
244
458
4K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
مبینہ طور پر پنجاب کے شہر لیہ میں شوہر کی موت کے چوتھے دن ماں پر سسرالیوں نے تشدد کر کے بچے زبردستی چھین لیے گئے اور اسے مارا پیٹا گیا۔ بچوں کی ماں بے بسی ملاحظہ کیجیے۔ یہ جو بچے لے جا رہی ہے اس کےبارے میں اب کیا کہوں ؟ کوئی اس بارے میں مزید اپڈیٹ کرسکتا ہے؟ @PunjabPoliceCPO
686
3K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
آپ کس سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتے ہیں ۔ یہ تین روز کے لیے پول ہے ۔ زیادہ سے زیادہ ریٹیوٹ کریں ۔ شکریہ
پیپلزپارٹی
991
مسلم لیگ
4501
تحریک انصاف
44217
متحدہ قومی موومنٹ
912
506
4K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
یہ پاکستان میں مکتب دیوبند کے مشہور مفتی طارق مسعود ہیں ۔ آپ کشمور میں چار سال کی بچی سے ریپ پر رو رہے ہیں اور ان کی گفتگو سماعت فرمائیں یہ آٹھ آٹھ اور چار چار کی بچیوں سے لوگوں کی شادیاں کروا رہے ہیں۔جو لوگ قہقے لگا رہے ہیں کاش وہ ایک بار اپنی چار سالہ بہن، بیٹی کا ہی سوچ لیتے۔
2K
851
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
ہم سمجھتے ہیں کہ ہم ساری دُنیا کے ٹھیکیدار ہیں لیکن اصل میں ہماری کل اوقات اتنی ہے۔ آج فیضانِ مدینہ حیدرآباد میں گارڈ ڈیوٹی پر موجود تھا اور اس کی روح نکل گئی۔ اللہ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے۔
317
1K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
استاد محترم وسعت اللہ خان صاحب کو تین روز پہلے دل کی تکلیف ہوئی ، انہیں کراچی میں اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ اُن کے دل کے تین والو بند ہیں۔آج ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی۔ڈاکٹرز کے مطابق اب وہ بالکل ٹھیک ہیں اور کل انہیں وارڈ میں شفٹ کر دیا جائے گا۔دُعاؤں کی درخواست ہے۔
Tweet media one
371
313
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
اگر آپ نے عزم ، ہمت اور حوصلے کی کوئی داستان سننی ہے تو ڈاکٹر انعم نجم کی سنیں اور دیکھیں کہ کیسے اس ڈاکٹر نے مسکراتے ہوئے جرات اور بہادری کی تاریخ رقم کی ۔ بڑے دل گردے کا کام ہے یہ سُننا بھی ۔۔۔۔ @HamidMirPAK @UmarCheema1 @Ahmad_Noorani @AzazSyed @AyazGul64 @javerias
234
1K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
خوشاب میں کل سیکورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے بینک منیجر کا جنازہ ، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ علماء کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔تمام مکاتب فکر کے جیّد علماء کو بینک منیجر کے گھر جا کر تعزیت کرنی چاہیے اورسیکورٹی گارڈکو مقدمہ چلاکر، اس کی جہالت واضح کرکے دینی چاہیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
140
560
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
یہ کہہ رہا تھا کہ شیخ عبدالقادر جیلانی کے ��ارے میں جو منسوب ہے کہ انہوں نے ڈوبی ہوئی کشتی سمندر سے زندہ سمیت مسافروں نکال لی تھی ، یہ واقعہ غلط ہے ۔ اس پر لوگ پل پڑے کہ اس شخص نے غوث پاک کی توہین کی ہے۔
2K
2K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
اگراس مُلک میں کوئی قانون ہے توآپ حامدمیرصاحب کے خلاف قانونی کارروائی کریں لیکن آپ یہ کیسےکرسکتےہیں جب آپ خودمشرف کوعدالت سےفرارکروادیں،ملک سےبھگا دیں،ججوں کےفیصلے نہ مانیں۔ طائف کےشرپسند سرداروں کی طرح ٹھیکیدارسےکرائےپرلیےگئےشرارتی لونڈوں سے پتھرمروانےکاسلسلہ آخرکب تک چلائیں گے؟
Tweet media one
136
531
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
یہ پاکستانی صحافی فیض اللہ خان ہیں ۔ کتنے ٹھنڈے اور میٹھے طریقے سے چیختے چلاتے اینکروں کی پیاس بھجا رہے ہیں لیکن یہ پاکستانی چینلز پر آپکو نظر نہیں آئیں گے۔ ہم نے طے کیا ہواہے کہ اسکرین پر صرف احمق ہی بیٹھیں گے۔فیض اللہ خان جیسے صحافیوں کے لیے ٹی وی اسکرین نہیں۔ @FaizullahSwati
61
802
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
6 years
میں نواز شریف کا حامی نہیں ہوں لیکن نوازشریف کا شکریہ کہ اس نے اس قوم کو اس وقت کے ایک جج ، جرنیل اور سیاست دان میں فرق سمجھا دیا ۔
50
1K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
فخر عالم کی ماں نے اپنے بیٹے کی تعلیم کے لیے اپنی سونے کی انگوٹھی فروخت کر دی تھی ۔ بیٹا آج گولڈ میڈل لیکر آیا ہے ۔ ماں گھر میں نہیں ہے ۔
Tweet media one
83
320
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
اسسٹنٹ کمشنر بالا کوٹ صاحب بہادر نواب سمیر حسین لغاری ۔ یہ ہے کلونئیل مائینڈ سیٹ کی ہلکی سی جھلک ، طبقاتی تقسیم کا عملی مظاہرہ ۔ عوام کے ٹیکس پر پلنے والے بے شرم کہیں کے
Tweet media one
Tweet media two
310
1K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
عمران ریاض کی گرفتاری : ایک گھنٹے میں پانچ لاکھ سات ہزار ٹویٹس ،‌ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
28
911
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
اٹک کے مولویوں نےPTIکے جلسے میں مولانا فضل الرحمان صاحب کے خلاف نعرے بازی کرنےپرPTIسے وابستہ لوگوں کے جنازے اور نکاح نہ پڑھانے کا فتوی دے دیا۔کل لوگ اگریہ فیصلہ کردیں کہ وہ مدرسوں اور مساجد کو سیاست کے لیے استعمال کرنے والوں کو چندہ اور جگہ نہیں دیں گے تومولوی کیاکریں گے؟
Tweet media one
642
1K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
یہ سفید ریش بزرگ پیر محمد کاکڑ ہیں جنہیں لورا لائی کے ڈپٹی کمشنر نے عوامی مسائل حل نہ کرنے پر تنقید کرنے کی پاداش میں کمینہ صفت ڈپٹی کمشنر نے بغیر ایف آئی آر کے اغوا کیا اور پھر جیل منتقل کر دیا۔ پی ایف یوجے سمیت سارے صحافی سوئے ہوئے ہیں؟
@AsifKarimBaloch
Asif Kareem Baloch
2 years
لورالائی بغیر ایف آئی آر سئینر صحافی پیر محمد کاکڑ کو ڈپٹی کمشنر لورالائی کے کہنے پر پہلے گرفتار کیا گیا اور آج لورالائی جیل منتقل کر دیا گیا پیر محمد کاکڑ کے صاحبزادے شاہ محمد کاکڑ کا کہنا ھے کہ انکے والد کو سچ بولنے اور عوامی مسائل اجاگر کرنے کی سزا دی جا رہی ہے @HamidMirPAK
Tweet media one
39
867
1K
64
2K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
پشاور کے علاقے حیات آباد کی ایک مرکزی مسجد میں جمعہ کے خطبے کے دوران امام مسجد نے حرم نبوی میں گذشتہ روز ہونے والا واقعہ بیان کیا تو مسجد میں موجود پی ٹی آئی کے حامیوں نے امام کو گھیر لیا، علاقے کے معززین نے امام کو تحریک انصاف کے حامیوں سے بچایا ۔
215
891
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
لال مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ مولانا عبدالعزیز کی اقتدا میں ادا کی گئی ۔ مولانا صاحب نے نمازیوں سے کہا کہ ساتھ جڑ کر کھڑے ہوں، درمیان میں خلا نہ رہے ۔
618
726
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
"میرے پاس ایک پالتو چڑیا تھی لیکن وہ ایک دن اڑ گئی۔ پھر میں نے ایک گلہری پالی مگر وہ بھی بھاگ گئی۔ پھر میں نے گھر میں ایک درخت لگایا اور چڑیا اور گلہری دونوں واپس آ گئے!" ڈاکٹر عبدالکلام
Tweet media one
26
341
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
10 months
دو درخواستیں عمران خان صاحب نے جیل میں اے کلاس سہولیات کے لیئے درخواست دے دی ۔ جبکہ مریم نواز شریف صاحبہ نے جیل میں اے کلاس سہولیات لینے سے انکار کر دیا تھا ۔ عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ اگر جیل میں اے کلاس سہولیات ملیں تو سارا پاکستان جیل جاکر بیٹھ جائے گا۔
Tweet media one
105
516
752
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
قرآن ہاتھ میں اُٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا ہیروئن سمیت کسی منشیات فروش یا کاروبار سے تعلق ہو تو اللہ مجھ پر اپنا قہر نازل کرے ۔ رانا ثناء اللہ
245
636
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
10 months
طارق بشیر چیمہ کا بیٹا گرفتار نہیں ہوا اور نہ ہی جج عاصم حفیظ کی بیوی گرفتار ہوئی گرفتار صرف قلفی بیچنے والا ہوا !!
Tweet media one
91
1K
3K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
آج شام سےتحریک لبیک کے کارکنوں کی جانب سے میرےواٹس ایپ پر غلیظ گالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔میں فون کال تو اٹینڈ نہیں کررہا لیکن ایک فون ختم ہوتا ہے تو دوسرا آجاتا ہے۔پھر وہ واٹس ایپ پر گالم گلوچ کرنا شروع کر دیتا ہے۔یہ سارے نمبرز میرے پاس محفوظ ہیں۔کیا متعلقہ ادارے کوئی ایکشن لیں گے؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
701
706
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
آج راولپنڈی کا منظر ہماری پالیسیوں کے نتائج سڑکوں پر گُل کھلا رہے ہیں ۔
206
732
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں " افغان امور کے ماہرین" کی تعداد، افغانستان کی مجموعی آبادی سے چار گنا بڑھ گئی ہے -
97
284
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
Chairman NAB will get Rs 17 lakh per month salary, government residence, two vehicles while he will also get a plot of two kanals in the federal capital. NAB chairman will further get 2000 units of electricity per month and 600 litres of petrol each month.
403
1K
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
عدنان صاحب،یہ 6ویڈیوز وائرل ہیں جن میں ایک بھانڈ مفتی ایک طالب علم کےساتھ مسجد اورمدرسے کی حدود میں زنا کر رہا ہے،کیا اس سے بھی اللہ کے گھر کی توہین ہوئی ہے ؟ آپ اور دیگر مولوی حضرات کی خاموشی سے لگتا ہے کہ اللہ معاف کرے، شاید مدارس کی عزت میں اضافہ ہوا ہے ، اس لیے آپ خاموش ہیں۔
Tweet media one
251
642
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
آج صبح G/9میں سبزی خریدرہاتھا کہ ایک شخص نےدکاندارسےپوچھا کہ دھنیاکس طرح ہے؟اس نے کہاچالیس روپے کی، گاہک نےواپس رکھ دی،پھر دوبارہ اُٹھائی اور کہا کہ والدہ بیمار ہیں،گھر میں مہمان آئے ہیں،دس روپے کی دے دو۔اگلی بات میں نہیں لکھتا تاہم یہ ہے وہ تبدیلی جس کے لیے عوام تڑپ رہی تھی۔
Tweet media one
274
658
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
بی بی سی اردو نے اپنی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی سٹوری میں مزید جان ڈالنے کے لیے اینکرغریدہ فاروقی صاحبہ کی ٹویٹ بھی شیئر کی ہے جس میں انہوں نے قوم کو اجتماعی طور پر بجلی کے بل نہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔
Tweet media one
48
837
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
6 years
شاہد خاقان عباسی ، عالمی فورم پر پاکستانی لباس اور سب سے بلند قامت کے ساتھ بہترین اپنے وزیر اعظم کو سلام پیش کیجئے
Tweet media one
200
343
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
فیاض الحسن چوہان پولیس اہلکار کو ٹھڈے مارتے رہے
193
1K
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
9 months
علماء کے زریعےسجاد شامی پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ فی سبیل اللہ معاف کر دیں ۔ اس مقصد کے لیے وہ عیادت کے نام پر دباؤ ڈال رہے ہیں ۔ پولیس تو ہمیشہ بکتی ہے لیکن چندے کےنام پر علماء کی خرید و فروخت بھی کوئی نئی نہیں۔ مدارس کے طلبہ خون کے سوداگر ان “ علماء “ کے خلاف بھی آواز اُٹھائیں۔
18
460
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
جوان بیٹے کی وفات پر ایک باپ بول رہا ہے
95
639
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
لڑکی کریم بائیک پر بھاگ کر شادی کرے تو اہل اسلام کا غصہ اور اشتعال عروج پر ہوتا ہے ۔ اب یہی سارے مسلمان خوش ہیں کہ لڑکیوں نے بھاگ کر اسلام قبول کر لیا ہے ۔ واہ مسلمانو واہ مسلمانو
317
523
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
یہ بچہ دس سال کا ہے ، پانچویں کلاس میں پڑھتا ہے اور شملہ پہاڑی ایبٹ آباد پر روزانہ تین سے چار گھنٹے ناریل بیچتا ہے ۔ناریل بیچ کر اپنے گھر کا کرایہ ادا کرتا ہے ۔ بڑا ہو کر ڈاکٹر بننا چاہتا ہے اور ان شاء اللہ ڈاکٹر بنے گا ۔ ان لوگوں کے لیے جو پر وقت شکایتیں کرتے رہتے ہیں ۔
65
477
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں واقع فارمیسی شاپ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی تیسری واردات نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔دی نیشن کے صحافی عمران مختار کے مطابق فارمیسی شاپ کےمالک کوالیفائیڈ فارماسسٹ ہے لیکن وہ اب سوچ رہے ہیں کہ اس ملک میں کاروبار اب نہیں ہو سکتا۔
193
957
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
اس ٹویٹ پر سعودی سفارت خانے سے ابھی رابطہ کیا گیا اور انہوں نے اس بچے کو اپنے خرچ عمرے پر بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ محمود جان صاحب نے ظفر خٹک صاحب کا نمبر دیا اور ظفر خٹک صاحب نے بچے کے والد سے رابطہ کروا دیا ۔ نیتیں خالص ہوں تو سفر رائیگاں نہیں جاتے ۔ بہت بہت مبارک ہو بیٹا
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
قصہ خوانی بازار میں تاجروں نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کیمپ لگایا ہوا ہے۔ ایک بچہ اپنے گھر سے اپنا گلہ لے آیا اور تاجر رہنما ظفر خٹک کو دے دیا۔بچے سے پوچھا کہ ان پیسوں کا کیا کرنا تھا، بچہ بولا ، عمرے کے لیے جمع کر رہا تھا ،اب سیلاب زدگان کے لیے دے رہا ہوں ۔ کیمپ میں سب رو پڑے۔
123
2K
5K
46
551
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
قابل فخر بیٹی رابعہ بانو28سال پہلے بلقیس ایدھی کوسنٹر کے باھر جھولےمیں ملی۔دونوں میاں بیوی نے ماں باپ کا پیار دیا۔رابعہ دوران تعلیم مسلسل اسکالر شپ لیں۔امریکا سےاعلی تعلیم حاصل کی۔مختلف عہدوں پہ کام کیا۔ She is currently serving as Senior Privacy & Compliance Analyst at Nike.
Tweet media one
45
369
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
ایسی ہی وہ مٹھی بھر کجھوریں ھوں گی جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سب سے وزنی قرار دے کر سارے ڈھیر پر ڈال دیا تھا۔
Tweet media one
25
305
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
میں نے ایک خبر ریٹیوٹ کی جس میں دو خواتین کو چوری کی وجہ سے برہنہ کیا گیاتھا۔اب ایک سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھی جس میں چار خواتین ہیں، دو پکڑی گئیں اور دو بھاگ گئیں تھیں۔ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ دو نےخوداپنے کپڑےاتارکرڈرامہ رچایا۔خدا ان شیطان “مظلوموں” سے بچائے۔ تصویر کادوسرا رخ
126
700
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
راولپنڈی کی جامع مسجد روڈ پر موجود ناقابل شکست ایف تھنڈر طیارے حملے کے لئے تیار ہیں ۔
175
642
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
افغان جلیبی🇦🇫 معشوق فریبی 🇺🇸 گھائل ہے تیرا دیوانہ🇮🇳 بھائی واہ 🇵🇰 بندوق اٹھا کے 🏴 کیا پیار کرے گی 🇶🇦 چہرہ بھی کبھی دکھانا 🇮🇷 بھئی واہ 🇸🇦
60
309
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
A Syrian artist in Aleppo built this replica of the Statue of Liberty with the remains of his home, adding the slogan ′′ This is the freedom they brought us (the US)."
Tweet media one
25
714
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
جو لوگ معروف اداکارہ صبا قمر کی مسجد وزیر خان میں شوٹنگ پر احتجاج کر رہے ہیں ، یہ سارے اس وقت خاموش تھے جب مانسہرہ میں قاری شمس الدین نے ایک بچے کے ساتھ ریپ کیا تھا ۔ اس موقع پر سابق MPA کفایت اللہ نامی مفتی نے اسے روپوش کروایا اور پھر پولیس کی دھمکی کے بعد اسے پیش کیا تھا۔
868
410
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
مولانا فضل الرحمان صاحب کی تلاوت سُنیں ۔ @MoulanaOfficial
193
364
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
بچی کا نام زیبہ ہے اور والد کا نام عظمت بتاتی ہے والدین سے بچھڑ گئی ہے۔اسلام آباد zoo کے باہر موجود ہے
75
2K
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
یہ انتہائی افسوسناک رویہ اور رد عمل ہے ۔ اس سے عمران خان صاحب کو تو کچھ نہیں ہوگا اور ناہی ان کے ووٹر ز پر کچھ فرق یا اثر پڑے گا تاہم پاکستان میں ایک ایسی کیمونٹی جس کی قبریں بھی محفوظ نہیں ، ان کے لیے مزید مشکلات پیدا ہو جائیں گی ۔
400
684
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
6 years
اکلوتے بیٹے کی لاش اٹھانے والا میاں افتخار حسین سرخ ٹوپی پہن کر بھتیجے کی لاش اٹھانے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچ گیا ۔ تم کس کس کو روکو گے ۔
30
558
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
بھارتی صوبہ راجستھان میں جیسلمیر کے قریب صحرا میں واقع راج کماری رتنا وتی گرلز سکول کچھ اس طرح تعمیر کیا گیا ہے کہ باہر 50 درجے درجہ حرارت بھی ہوتو اندر 18-20 درجے سے زیادہ نہیں ہوتا اور اس میں کوئی ایرکنڈیشنر یا کولر بھی نہیں لگا ہوا۔ 1/2
Tweet media one
51
405
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
مانسہرہ کے ایک نوجوان عادل تنولی پیشے کے لحاظ سے ٹیلرہیں ،کرونا سے بچاؤ کے لیے ماسک تیار کر کے مانسہرہ کی عوام میں مفت تقسیم کر رہے ہیں ۔اس وقت حفاظتی اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔ایک طبقہ جہاں عوام کو لوٹ رہا ہے تو دوسری طرف یہ غریب نوجوان مفت ماسک بانٹ رہا ہے۔ @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
54
448
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 months
بیٹے اور باپ کا پیار بیٹی اور باپ کا پیار
31
490
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
کاش ہماری حکومتیں سب کچھ چھوڑ کر ان مظلوم لوگوں کےپاس پہنچ جاتیں ۔بچپن میں ایک بار گھر کے قریب بہت زیادہ کوے اکٹھے ہوگئے تودادی نے بتایا تھاکہ کوئی کوامشکل میں ہو یامر جائےسارےاکٹھےہوجاتے ہیں۔کاش ہم کووں سے ہی کچھ سیکھتے۔لاشیں لاپتہ ہیں۔ملک عذاب میں ہے اورہم اقتدارکےشغل میلہ میں
82
837
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
یہ صاحب جامعہ بنوری عالمیہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم ہیں۔ پہلے انہوں نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی حمایت کر کے حکومت کی “توجہ “حاصل کرنے کی کوشش کی۔ حکومت کے “متوجہ “ہونے کے بعد دھرنے کی مخالفت میں بیان دے دیا۔سب لین دین کا مال ہے اور ہر دستار برائے فروخت ہے۔
176
747
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
وزیراعظم نے نامکمل موٹروے کا افتتاح کر دیا @HamidMirPAK @ImranKhanPTI @ibcurdu @UmarCheema1
97
585
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
ٹیکسی ڈرائیور زاہدہ کاظمی سے ملئےـ اس بے مثال خاتون نے ٹیکسی چلا کر اپنی چار بیٹیوں کو پڑھایا یہاں تک کہ وہ گریجویٹ بن گئیں : More power to women۔
Tweet media one
56
288
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
مفتی عبدالشکور مرحوم کا اکلوتا بیٹا محمدکچھ عرصہ سے پر اسرار بیماری میں مبتلا ہے۔مفتی صاحب اس کے لیے بہت فکر مند تھے۔مفتی صاحب کے ہاں افطاری کے موقع پر مولانا جمیل الرحمٰن درخواستی کےساتھ۔اس بچے سمیت تمام بیمار حضرات کی صحت کے لیے افطار میں دُعا ضرور فرمائیں۔ آمین
Tweet media one
107
272
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
عامر ہزاروی صاحب نےدوستوں کے ہمراہ قیدیوں کے لیے بیل خریدا،ذبح کیا،گوشت کاٹا اور ایبٹ آباد جیل میں پہنچا دیا۔ہمیں بھی اس عمل میں شریک کیا۔ردا خان اور ناصر بھی ساتھ تھے۔جیل میں کموجود پولیس اہلکاروں سے عید ملے۔ایبٹ آباد جیل میں قیدیوں کے لیے بہترین انتظامات ہیں۔ انتظامیہ کو سلام
Tweet media one
18
235
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
اسلام آباد آج کی تصویر
Tweet media one
50
227
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
اگر ہماری حکومت ان دماغوں کو فروخت کرنا شروع کر دے تو یقین مانیں یہ زیرو میٹر دماغ ہیں جو کبھی استعمال نہیں ہوئے ۔
150
448
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
کسی کو سندھ کی یہ بیٹی یاد ہےجسے حاملہ ہونے کے باجودایک سیاسی پارٹی کےوڈیرے نے اپنے ڈیرے پرزبردستی گانےکے لیے بلوایا۔آئی تو اسے اسے کہا کھڑی ہو کر گاؤ ،اس نےکہابیمار ہوں،پھرخوف کی وجہ سےکھڑی ہوگئی لیکن وڈیرےنےنہ کرنے پراس کے پیٹ میں چار گولیاں ماریں اور ہمیشہ کے لیےماردیا۔
243
1K
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
اختلاف اتفاق چلتارہتاہے۔زندگی کا سفربھی چلتارہتاہے۔زندگی ایسی ہی ہے۔کبھی چہروں پر مسکراہٹ ، کبھی لہجوں میں کڑواہٹ اور کبھی آنکھوں میں نمی سی ہے۔کچھ سفر ایسے بھی ہوتےہیں جنکی منزل معلوم نہیں ہوتی۔ جنرل آصف غفور،حامد میراور ارشد شریف اکٹھے سفر کر رہے ہیں۔ @HamidMirPAK @arsched
Tweet media one
19
158
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
11 months
وائسرائے ننکانہ ڈی سی ننکانہ گرمی میں سوٹ پہنے شہریوں کے ٹیکس کے پیسے سے یخ ٹھنڈی گاڑی سے نکلے اور مویشی منڈی کا دورہ کیا ۔ سایہ کرنے کے لیے پولیس اہلکار چھتری اُٹھائے ساتھ تھا اس ملک کو اس بیوروکریسی (کالے انگریزوں کی بدنسل ) نے تباہ وبرباد کیا ہے ۔
Tweet media one
142
545
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
جب بھی تذکرہ ہوامحبت کا مری زبان پر فقط ترا نام آیا
58
479
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
5 years
3 ماہ سے کہہ رہے تھے کہ ٹوبیکو کمپنی کے ڈائریکٹر سے عمران خان کی ملاقات ٹیکسوں میں کمی کے لیے ہے ۔ آج حماد اظہر نے بتایا کہ تمباکو پر 300 روپے فی کلو ڈیوٹی کم کرکے 10 روپے فی کلو کردی گئی ہے ۔ یعنی ملک میں کینسر بڑھاؤ اور مریض شوکت خانم لے جاؤ۔ خان صاحب، ہر مافیا کے تابعدارہیں۔
48
677
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
رشین ٹی وی کے پولیٹیکل اکسپرٹ پاکستان میں سازش آشکار کر رھے ھیں ۔ اس پلان پر عمل شروع ہوچکا ہے کہہ رہے ہیں "سی پیک سے چین کو پاکستان کے راستے مشرق وسطی سے تیل ملے گا اس سے چین اور پاکستان مضبوط ہوں گے۔ لیکن پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اس لیے اس کے خلاف فوجی کاروائی کرنے کی بجائے
16
290
421
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
9 months
کل لاہور سمن آباد کے اقرا روضتہ الاطفال مدرسے میں بچے پر تشدد کے لحاظ سے ایک خبر شیئر کی ، شام تک وہ ملزمان قاری صاحبان گرفتار بھی ہو گئے ۔ کچھ علماء اور مذہبی افراد نے گالم گلوچ کی (میں نے معاف کیا) اب آپ یہ گفتگو سُنیں، غالبا یہ عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری کے صاحبزادے ہیں ۔
115
883
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
سابقہ سی سی پی او عمر شیخ آج صبح حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔ ان کے اہم الفاظ سماعت فرمائیں۔
54
543
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
اللہ بڑا "ریحام" ہے ۔ ریحان اور رحیم ہے۔
70
138
307
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
مولانا سوشل میڈیا سے دُکھی اور پریشان حال لوگوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر کا ل کرتے ہیں اور انہیں تسلی اور دلاسہ دیتے ہیں اس کے باوجود بھی بعض بد بخت لوگ ان کے خلاف لگے رہتے ہیں ۔
225
514
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
کاش اتنی غیرت اور ہمت سب میں ہوتی
69
507
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
11 months
گذشتہ برس ٹویٹ کی تھی جس پر ڈپٹی کمشنر اسلام آبادنے ایکشن لیکر پانی کے قدرتی رستےپر قبضہ کی گئی دیوار گرائی۔اب دوبارہ نالے کی زمین قبضہ کر کے دیوار بنا دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر صاحب یہ لوگ قانون سے ماورا کیسے ہوگئے؟۔ ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہوتی ۔ @dcislamabad @CDAthecapital
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
قبضہ مافیاپانی کے قدرتی راستوں پر قبضہ کر رہا ہے جبکہ اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے نے غفلت کی چادر اوڑھ رکھی ہے.انتظامیہ اس وقت جاگتی ہےجب پانی سرسےگزرجاتا ہے۔پورے ملک میں یہی صورتحال ہے۔انتظامیہ کب جاگے کی اورصحافی ان موضوعات پر کب لکھیں گے۔ @dcislamabad @CDAthecapital
32
286
639
28
794
1K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
3 years
یہ بچی کل یتیم ہوئی، یہ بڑی ہوگی،لوگ اس سے اس کے باپ کا پوچھیں گے کہ وہ کیسے قتل ہوا؟ تو یہ کہے گی کہ اسکاباپ پولیس اہلکار تھا،دوا لینے نکلا تھا اور “عاشقان” نے جسم کی ساری ہڈیاں توڑ کر کھیتوں میں مار کر پھینک دیا تھا۔ انصارعباسی صاحب،اوریا صاحب ،ہم صرف یہ پوچھتے ہیں کہ کیوں؟
Tweet media one
142
419
2K
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
4 years
مولوی صاحب کو عقل کی بات کرنے پر پورے نمبر دیے جاتے ہیں ۔ مزا نہ آئے تو پیسے واپس
32
622
2K