Sakoon_me Profile Banner
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی Profile
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی

@Sakoon_me

Followers
5K
Following
121K
Media
2K
Statuses
118K

♡March 10 evening 1st day عزت اور تعریف مانگی نہیں جاتی کمائی جاتی ہے❤‍🔥

shararat me😉
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
1 month
Tweet this on your profile and see how many people are: . 😱 : Afraid of you .😍 : Wanna be your bestieee .🫠 : Have a crush on you .❤ : love you. #نادی_شرارتی_سی.
39
109
212
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
4 hours
تم میری حیات کا خوبصورت ترین پہلو ہو. تم چَرخِ بام پر موجود روشنی کا وہ ہالہ ہو جس کا دائرہ فقط مجھ تک محیط ہے.تم فقط محبت ہو!!!❤️🔥. #نادی_شرارتی_سی
Tweet media one
25
22
65
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
8 hours
کسی کو اپنے مطابق بدلنے کی کوشش نہ کریں، اور نہ خود کو دوسروں کے مطابق بدلیں۔. ہم ایک دوسرے کی تکمیل کے لیے مختلف بنائے گئے ہیں، نہ کہ خود کو نقل کرنے کے لیے!!✨.
19
18
64
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
1 day
نادی لڈو کلب کا فرسٹ گیم 🙌🏻. @Fk_bangash 🥇.@KazmiPti5967 🥈.@Aliya_Khan100 🏅. بہت بہت مبارک ہو 🫶🏻 ✨ .نیکسٹ ٹیم اپ ان شاءاللہ . #Nadi_LudoClub
Tweet media one
10
7
20
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
3 days
الھم صلی علٰی محمد واعلٰی آلِ محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آلِ اِبراھیم انک حمیدُ مٌجید. الھم بارِک اعلٰی محمد واعلٰی آلِ محمد کما بارَکتَ علٰی اِبراھیم واعلٰی آلِ اِبراھیم اِنک حمیدُ مٌجید . #حسین_ابن_علی.#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح.
24
38
39
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
4 days
خوشبو خُلد دب گئی خاکِ شفاء کے بعد.جنت کا نام آنے لگا کربلا کے بعد. بعداز حُسین اورنہ کوئی حُسین ہے.نااور کوئی کربلااُس کربلا کے بعد . کچھ کاکہنا ہے.اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد. تسلیم رو�� جوہرِ مرحوم یہ کرے.اسلام زندہ ہو چکا بس کربلا کے بعد. #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
102
146
191
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
5 days
آپکے رویے داستان کو موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں آپکے دل کی سفیدی آپ کو کہانی کا مرکزی کردار بناتی ہےکوشش کریں کہ اپنی روح کو موم بنالیں اپنےساتھیوں کیلئے ببول کادرخت مت بنیں کانٹے آپکے وجود کو بھی چھلنی کرسکتے ہیں آپکا تلخ رویہ ایک لمحے میں آپکو قصے کا ناپسندیدہ کردار بنا سکتا ہے✨.
34
52
105
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
8 days
#تہجد.السلام علیکم .صبح بخیر دوستوں 🫶🏻. آپ کی زندگی میں پڑھی گئ ایک تہجد کی نماز پوری زندگی بدلنے کی طاقت رکھتی ہے ❤️
Tweet media one
40
31
61
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
8 days
جب اللّٰه دیکھتا ہےکہ تم نےاس پرکامل بھروسہ کرناسیکھ لیاہےتو وہ تمہاراہاتھ مضبوطی سے تھام لیتا ہےاورتمہاری دعاؤں کو قبول کرنےکیلۓ"کُن"فرمادیتاہے پھر تمہاری ساری مشکلیں خودبخودختم ہونےلگتی ہیں بس اللّٰه پر بھروسہ رکھوصبر سےکام لواور یقین کروکہ اللّٰه کبھی تمہیں مایوس نہیں کرے گا❤️.
38
67
137
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
9 days
مبارکاں مبارکاں میڈی 🙌🏻❣️🥇@IAmMadii3110.مبارکاں عالو 😍🙌🏻 @Aliya_Khan100 🥈.@7n_Star_ مبارکاں 😂🤪👻
Tweet media one
10
3
19
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
10 days
#محرم_١٤٤٧هـ کا چاند 🌙 یہ صرف نیا سال نہیں بلکہ صبر قربانی اور حق پر ڈٹ جانے کا وہ مہینہ ہے جس میں حضرت امام حُسین علیہ السلام نے سجدے میں سر کٹا کر اُمت کو جگا دیا یہ اُن آنکھوں کی خاموش نمی ہے جو برسوں سے بھیگ رہی ہیں .دعا ہے یہ سال ہمیں دین پر ثابت قدمی عطا فرمائے آمین!!❤️🤲🏻.
21
55
109
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
10 days
باااااااااااااارش 🌧️⛈️💃🏻.
17
4
22
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
11 days
کیا یہ سچ ہے ؟ .مرد اور عورت اپنے پسندیدہ مرد اور اپنی پسندیدہ عورت کی پوسٹ پہ نہیں جاتے!!.👻🤐😳. مطلب آپ لوگ بھی اسلۓ میری ٹوئیٹ پہ نہیں آتے ؟؟🤣🤪. #نادی_شرارتی_سی.
31
13
74
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
12 days
دلکش حسین خلوت نے گھیرا ہے یوں مُجھے .اک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گماں میں تُو!!. مجھ کو خُدا نے بخشی ہے ایسی نظر کہ اب .تُجھ میں جہان دِکھتا ہے یا پھر جہاں میں تو!!❤️. بارش 🌧️⛈️
38
74
128
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
15 days
👻🤪🤣 لڈو کا پہلا گیم جیتا ہے میڈی نے ہم انہیں کیبورڈ پہ پڑے تمغے سے نوازیں گے 🤣🤪.@IAmMadii3110 🏆.@7n_Star_ .@Aliya_Khan100
Tweet media one
14
10
27
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
16 days
انسان کے پاس جو ہوتا ہے اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے لہذا لوگوں کے رویوں کا شکوہ نہیں کرنا چاہیے ضروری نہیں کہ سب کی جھولیاں پیار، خلوص، اپنائیت اور بے غرضی جیسے جذبوں سے بھری ہوئی ہوں جہاں سے جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا✨.
36
67
133
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
18 days
خوبصورت لہجے میں بات کریں .ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں ❤️.
16
13
61
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
20 days
ٹیچر : علامہ اقبال مرنے سے پہلے کیا تھے ؟.میرے دوست : علامہ اقبال مرنے سے پہلے زندہ تھے ۔۔.@IAmMadii3110 @Adam_Sultan66 @ZariiSpeaks @ZA0755 @Astrum2025 @Faisalnow_ .@7n_Star_ @PM_022 @AafiIfaaaafi @1mran_khan_ @r_zainiii .@Shahzadd_Soomro @onlybunn @shabanaPTi .#نادی_شرارتی_سی
Tweet media one
18
13
20
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
20 days
Tweet media one
33
25
47
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
22 days
سنو! یہ نہ سوچو کہ تمہاری دعائیں نہیں سنی جا رہیں یا کبھی قبول ہی نہیں ہوں گی، بلکہ جان لو کہ تمہاری دعائیں تو عرش پر جا چکی ہیں۔ اُس کے لیے تو بس ایک "*کُن*" کی بات ہے۔ جب تمہارے حق میں بہتر ہوگا تو وہ "*کُن*" کہے گا اور فیکون کے معجزے ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ ❤️.
26
127
210
@Sakoon_me
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
24 days
باپ وہ ہوتا ہے جس سے تم دو ستارے مانگو، اور وہ اپنی پیٹھ پر پورا آسمان لے کر آ جائے❤️.میں دنیا کے ہر ماں باپ کے لیے دعا کرتی ہوں اللہ سب پر والدین کا سایہ سلامت رکھے صحت تندرستی دیں اور جن کے والدین دنیا سے رخصت ہو چکے ان کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے آمین🤲🏻🥺. #HappyFathersDay
Tweet media one
26
123
128