عوامی کٹہرا
@AwamiKatehra
Followers
3K
Following
54K
Media
2K
Statuses
32K
تمام مسائل کا دیرپا حل صرف گفتگو سے ھوگا۔ تمام جرائم کا خاتمہ سزا سے ھوگا۔ عوامی کٹہرا مسائل اور جرائم کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کرتا ہے۔
Joined November 2020
بہت عرصہ سے قادیانیوں کی اس واردات کیطرف توجہ دلا رہا تھا۔ خدارا ریاست پاکستان توجہ دے۔ براے مہربانی اسکو فارورڈ کریں, بہت خوفناک سازش ھے. مقتدر حلقے اسکا فوری نوٹس لیکر اس فتنے کو کچلیں @MaryamNSharif @CMShehbaz #قادیانی_مرتد_کافر_ہیں
0
3
4
ٹرمپ کا کہنا ہے پاکستانی پرچم لہرا کر آبنائے ہرمز سے تیل سے لدے آٹھ جہاز گزرتے ہوئے دیکھے میں باقی ممالک کو یہی صلاح دوں گا پاکستانی پرچم لگا کر گزرا جائے! سفارت کاری کا فن اپنے بہترین مقام پر شاباش پاکستان
56
189
534
نیٹ سکیورٹی اسٹبلائز کے ساتھ ساتھ پاکستان دنیا کی تجارت کا حب بن گیا ہے ۔ الحمدللہ پاکستان گزشتہ سال 8300 ٹرانس شپ کیے تھے اور اس بار الحمدللہ ہم نے صرف 24 دنوں میں 8330 ٹرانس شپ کئے ہیں وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری
24
410
1K
تم بھول گئے تھے سوچا یاد کروا دوں۔ یہ شخص عظیم نہیں گدھ ہے اور گدھ ہمیشہ مردہ جانور نوچتی ہے۔
1
3
8
تاثر دیا جاتا ہے عمران خان عظیم لیڈر ہے عظیم ہستی ہے اس جیسا لیڈر پاکستان کو نہیں ملا۔ مشکل حالات میں اس ڈرپوک ان کا عقل سے فارغ لیڈر کے دیے گئے بزدلانہ فیصلے چند سیکنڈ میں عیاں ہو گئے۔
0
5
6
جب مجھے 2013 میں نوازشریف نے CM بلوچستان بنایا تب میں نے نوازشریف کےکہنے پر تمام ناراض بلوچ ارکان سے مزاکرات شروع کئے سب کچھ حل ہونے والا تھا . لیکن اسوقت کی اسٹیبلشمنٹ نے نوازشریف کا فیصلہ reject کیا تھا کیونکہ نوازشریف کو نکالنا تھا اور پھنے خان کو لانا تھا ڈاکٹر مالک بلوچ
16
809
2K
پریزیڈنٹ بائیڈن سے خوفزدہ شخص جو پاکستان کے معاملات میں بات نہ کر سکا وہ اج پروپیگنڈا کر کے پاکستان کی 26 کروڑ عوام کو دیوالیہ پن میں مبتلا کرنے کے بعد مستقل مزاجی کے ساتھ اسلامک ٹچ دے کر متنفر کرنے کی کوششوں میں مبتلا ہے۔
0
2
4
پاکستان کا مسلم دنیا میں جو قائدانہ کردار ہے اور سفارتکاری ہے وہ کمال ہے ۔ انڈین تجزیہ کار پروین ساہنی کا اعتراف
1
124
385
Connect your remittance app to US-based users and expand globally. Cybrid’s API unlocks stablecoin-powered corridors for seamless international transfers.
0
535
8K
جسے بزرگ ہستی بتایا جاتا ہے۔ جسے صدیوں بعد پیدا ہونے والا لیڈر بتایا جاتا ہے۔ 2019 میں انڈین حملے کے بعد نیشنل اسمبلی متفق مطالبہ کر رہی تھی انڈیا کو جواب دو۔ اور یہ بحیثیت وزیراعظم کم عقل ڈر پوک صدیوں میں ایک پیدا ہونے والا کتنا خوفزدہ تھا۔
0
4
4
نواز شریف نے انڈیا کے 5 ایٹمی دھماکوں کے بعد 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ایک مضبوط دفاعی قوت بنایا۔ امریکی صدر کا پانچ ارب ڈالر ٹھکرایا۔ شہباز شریف کی مئی 2025 میں انڈیا سے جیتی جنگ بتاتی ہے یہ خاندان پاکستان سےکتنا مخلص ہے۔ یہ ہر اس شخص کی تذلیل کرتا ہےجو پاکستان سےمخلص ہے
0
2
8
مودی ڈرپوک اور بزدل ہے۔ جب یوکرین جنگ رکوانے کی بات کی تو کیا وہ دلالی کر رہے تھے؟ کتنے شرم کی بات ہے کہ پاکستان ثالثی کروا رہا ہے اور بھارت کا کہیں نام تک نہیں۔ بھارتی رہنما پون کھیرا مودی پر برس پڑے
11
560
2K
ماشاءاللہ سے اس مفتی نے قرآن و حدیث سے ثابت کر دیا کہ فیلڈ مارشل جو کچھ فتنہ الخوارج کیساتھ کر رہے وہ جہاد ہے
52
531
2K
🚨🇵🇰 پاکستان نے اسرائیل کو خبردار کر دیا!! پاکستان نے تہران میں اپنے سفارت خانے کے قریب حملوں کے بعد اسرائیل کو سخت وارننگ جاری کی ہے، کہتے ہوئے کہ پاکستان قطر نہیں ہے، اور دنیا میں کہیں بھی اس کے سفارتکاروں کو نقصان پہنچایا گیا تو اس کا انتہائی سخت اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔
11
175
420
یہ جو ایران کی Ship آئی تھی وہ مہمان تھے، وہ نہتے تھے ان کو مار دیا سیلر مر گئے ، غلط ہوا تو کیا مودی نے اس پر افسوس کا اظہار کیا نہیں کیا ۔ ایک اور جہاز ایران نے کہا آپ کے پاس روکے گا آپ نے اس پر بھی ایران سے ڈیل کی ہمارے دو جہاز انے دو بھارت کا اصل گندا چہرہ یہ ہے
7
1K
4K
جو یوتھیے یہ کہتے ہیں عمران خان جیل سے باہر ہوتا تو وہ ایران اور امریکہ کی جنگ روکوا دیتا 🤦♂️ عمران خان کی تو یہ اوقات تھی جب امریکہ افغانستان سے انخلاء کر رہا تھا تب امریکہ نے عمران خان کو منہ نہیں لگایا تھا ۔
5
244
552
پوچھ رہا ہے حملہ کر دوں پھر بھاگ گیا۔ اس کو بتا دیں حملہ کرنے کے تو قابل نہیں تھا بس اب تو شرم کر لے۔ مئی 2025 میں پاکستان میں اپنا دفاع کیا تھا الحمدللہ اج دنیا عزت دے رہی ہے۔ @NawazSharrifMNS
0
9
9
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے والد کے بجائے را کے ایجنٹ عارف آجاکیا سے مل رہے ہیں، عابد شیر علی #ARYNews
101
268
792
@KhawajaMAsif سفر کی اجازت ان کی بےبے نہیں دے رہی الزام پاکستان ایمبیسی پر ڈالا جا رہا ہے۔ اگر والدہ سمیت ایمبیسی آ جائیں تو ویزا ملنے میں کوئی رکاوٹ تو نہیں ڈلے گی؟
2
2
6