Markhor_101 Profile Banner
Pak Army ⚔ Profile
Pak Army ⚔

@Markhor_101

Followers
65K
Following
99K
Media
3K
Statuses
87K

𝑾𝒆 𝑫𝒊𝒅𝒏'𝒕 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒕𝒆𝒅 𝒊𝒕....𝑩𝒖𝒕 𝑾𝒆 𝑾𝒊𝒍𝒍 𝑭𝒊𝒏𝒊𝒔𝒉 𝑰𝒕 commentary account

𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕 𝒐𝒇 𝑷𝒂𝒌
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Markhor_101
Pak Army ⚔
6 months
This is the Indian drone which Pakistan Army shot near Gujranwala Cantonment. India is pushing us into a large scale war which is gonna bring great disaster only for India because we Muslims live for Shahadat . #IndiaPakistanWar #PakistanZindabad #PakistanStrikesBack #Pakistan
673
283
2K
@Markhor_101
Pak Army ⚔
3 hours
بھارت کی جانب سے پاکستانی باڈر کے قریب انڈیا کی تینوں افواج کی جنگی مشقوں کے اعلان کے بعد پاکستان بھرپور تیار ہے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا بھارت کوئی موقع تلاش کرنے کی کوشش کرے گا کیونکہ انہی مشقوں کے دوران انڈیا کی ریاست بہار میں الیکشن بھی شروع ہونگے
4
18
80
@Markhor_101
Pak Army ⚔
3 hours
مائیں پیدا کرتی ہیں بیٹے وطن کے لیے ⚔️🇵🇰⚔️
27
69
350
@Markhor_101
Pak Army ⚔
7 hours
اے اللّٰہ ہمارے ملک پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے پاک فرما اور ہمارے جو جوان دشمنوں سے برسرِ پیکار ہیں انہیں کامیابیاں نصیب فرما۔ ⚔️🇵🇰⚔️
16
62
179
@Markhor_101
Pak Army ⚔
7 hours
*کل جہاں کی مائیں ہوں آپ پر فدا* *میرے آقا ﷺ کی پیاری والدہ ماجدہ*💐
9
63
201
@Markhor_101
Pak Army ⚔
1 day
اے اللّٰہ آج جمعہ کے عظیم دن کی برکت سے ہمارے ملک پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے پاک فرما اور ہمارے جو جوان دشمنوں سے برسرِ پیکار ہیں انہیں کامیابیاں نصیب فرما۔ ⚔️🇵🇰⚔️
298
219
990
@Markhor_101
Pak Army ⚔
1 day
*کل جہاں کی مائیں ہوں آپ پر فدا* *میرے آقا ﷺ کی پیاری والدہ ماجدہ*💐
32
518
4K
@Markhor_101
Pak Army ⚔
2 days
اسرائیل ایک دہشتگرد ریاست ہے! اسرائیل سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہیں ⚔️🇵🇰⚔️
97
231
944
@Markhor_101
Pak Army ⚔
2 days
موت کے درندے میں ایک کشش تو ہے ثروت لوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں Rip 😔
@adeelravian805
Adeel Akbar PSP
3 years
قیدکرتاہوں حسرتیں دل میں پھر انہیں خودکشی سکھاتا ھوں
1
45
67
@Markhor_101
Pak Army ⚔
2 days
میرے اکاؤنٹ کو بہت زیادہ رپورٹ کر رہے ہیں۔۔ اگر آپکو میرا یہ ٹوئیٹ نظر آ رہا ہے تو کچھ بھی کمنٹ کر دیں۔۔ تاکہ اکاؤنٹ کو بچایا جا سکے🙌🏻
579
351
2K
@Markhor_101
Pak Army ⚔
2 days
جب دشمن خوف میں مبتلا ہوں اور اندرونی غدار بےچین ہوں، تو جان لو کہ تمہارے وطن کی کمان مضبوط اور ایک بہترین سپہ سالار کے ہاتھوں میں ہے۔ 💚🇵🇰
387
189
799
@Markhor_101
Pak Army ⚔
2 days
فرض کی راہ پر گامزن، جذبے سے سرشار یہ وہ بیٹیاں ہیں جو وطن کا فخر ہیں۔
70
141
590
@Markhor_101
Pak Army ⚔
2 days
جب فوج اور عوام ایک صف میں کھڑے ہوں، تو کوئی دشمن ان کی طرف میلی نظر سے نہیں دیکھ سکتا۔
56
148
589
@Markhor_101
Pak Army ⚔
2 days
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے 10 ماہ میں تین ملکوں کی غلط فہمی نکال دی،جنوری میں ایران ،مئی میں بھارت اور اب افغانستان, پاکستان نے دنیا کو "نیو رول آف انگیجمنٹ" سے متعارف کروایا ہے
176
159
681
@Markhor_101
Pak Army ⚔
3 days
فتنہ الخو��رج کے سربراہ نور ولی محسود کے بعد حافظ گل بہادر گروپ کے سربراہ گل بہادر بھی جہنم پارسل
103
214
992
@Markhor_101
Pak Army ⚔
3 days
ان شہزادوں کیلئے ایک ایک جملہ۔۔۔۔۔۔
2K
341
3K
@Markhor_101
Pak Army ⚔
3 days
بلوچستان کے ضلع دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، "فتنہ الہندوستان" کے چھ دہشتگرد فضائی نگرانی اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں جہنم واصل، یہ آپریشن خفیہ اداروں اور فورسز کی شاندار ہم آہنگی کا مظہر ہے۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ۔
17
109
325
@Markhor_101
Pak Army ⚔
3 days
ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم ۔ فتنہ الخوارج نے پاکستان میں علماء، شہریوں اور معصوم بچوں کے گلے کاٹے اور انہیں قتل کیا قرآن کریم میں ان خوارج کو سختی سے نمٹنے کا حکم ہے ۔ افواجِ پاکستان دنیا کی طاقت ور ترین فوج ہے، ان سے خارجیوں کا قلع قمع کرنے کی گزارش ہے۔
50
123
310
@Markhor_101
Pak Army ⚔
3 days
ہمارے دفاع کے جذبے کو کم نہ جانیے، ہم نے اپنے گھر کی حفاظت کا عہد کیا ہے اور اسے پورا بھی کریں گے۔
102
136
574
@Markhor_101
Pak Army ⚔
4 days
ڈی جی آئی ایس پی آد کا خوارج اور ان کے سہولت کاروں کو پیغام پاکستان پڑھتے ہوئے پیغام اسلام کے مطابق جہاد کی اعلان کا حق صرف ریاست کو ہے۔ کسی گروہ یا شخص کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ریاست، اداروں یا اشخاص پر فتوع لگا کر ملک میں انتشار اور دہشت گردی کرتا پھرے۔
19
65
138
@Markhor_101
Pak Army ⚔
4 days
پاکستان کوئی عام ملک نہیں ہے اس کی ایک بڑی اہمیت ہے اور تقدیر والا ملک ہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر۔
163
119
567