KukuUppal Profile Banner
کُکُو اُوپل🇵🇰 Profile
کُکُو اُوپل🇵🇰

@KukuUppal

Followers
8K
Following
34K
Media
7K
Statuses
36K

جھوٹ اور سچ میں تفریق کرنے والےہی بہترین انسان ہیں۔ غلطی کی معافی مانگنے والا اللہ پاک کا پسندیدہ انسان ہے۔ عزت والے کو عزت دینے سے عزت میں اضافہ ہوتا ہے۔

Pakistan
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
3 years
اسلام کی بنیادی حیثیت پر جو وار کیا جا رہا ہے دراصل قادیانیت کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ جاوید لطیف آجکل غلامی سے آزادی قادیانی مانگ رہے ہیں؟
33
130
231
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
34 minutes
1
0
0
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
40 minutes
دیوالیہ ہوتے پاکستان میں الحمدللہ پاؤں پر کھڑے ہونے کیبعد اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ آنا شروع ہو گئی۔ بھارت کو بہت بڑی شکست سےپاکستان دوچار کرچکا۔ دنیا پاکستان کو دوبارہ عزت دےرہی ہے۔ پاک افواج دہشت گردوں کو ان کےگھروں میں گھس کر ختم کررہی ہے۔ سڑکوں پر آگ لگانے والےمحب وطن ہیں؟
1
0
1
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
2 hours
ستھرا پنجاب کے رکشوں کو آگ لگا کر کونسی خدمت کو رہی ہے؟ پنجاب پولیس ان انتشاریوں سے بالکل ٹھیک نمٹ رہی ہے، ایسے انتشاریوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، ہم اپنی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں
77
143
505
@NawazSharifMNS5
Mian Nawaz Sharif
3 hours
فیض حمید نے اپنے ڈیفنس میں گواہی کے لیے ثاقب نثار کو بھی بلوا لیا۔ #FaizHameed
0
1
2
@NawazSharifMNS5
Mian Nawaz Sharif
2 hours
سابق جنرل فیض حمید نے اپنے حق میں گواہی کے لیے 90 لوگوں کی فہرست دے دی جس میں دو وزرائے اعظم چیف منسٹرز منسٹرز بیوروکریسی اور پاک فوج کے اعلی افسران بھی شامل ہیں۔ #FaizHameed
1
1
3
@NawazSharifMNS5
Mian Nawaz Sharif
2 hours
اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ ہو رہا ہے ریچ بلکل ختم ہو چکی ہے۔ ایک کمنٹ کی درخواست ہے ۔
0
1
1
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
6 hours
سپریم کورٹ از خود نوٹس لے گا اس ائین شکنی پر یا کوئی درخواست گزار کا انتظار کیا جائے گا؟
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
6 hours
خیبرپختونخوا اسمبلی میں نئے وزیر اعلی کا خودساختہ چناؤ غیر آئینی ہے علی امین کا ابھی تک استعفیٰ منظور نہیں ہوا، علی امین آئینی طور پر ابھی تک وزیر اعلی ہیں، اس لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں کیا جانے والا سارا پراسس غیر آئینی ہے۔
0
1
3
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
6 hours
حتمی نتائج ملنے تک سیز فائر نہ ہوگا۔
1
3
5
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
7 hours
سعودی انویسٹمنٹ پاکستان کی زراعت سمیت ہر انڈسٹری میں آ رہی ہے۔ خوشحالی کی طرف توجہ دیں۔ گمراہ کرکے احتجاج کرنیوالے آپکی ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں۔ #Pakistan #PakistanSaudiPartnership
0
0
0
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
7 hours
حکومتی ترجیحات پاکستان کی عوام کے لیے روزگار کے مواقع اندرون اور بیرون ملک پیدا کرنا۔ جھوٹی وجوہات پیدا کر کے سڑکوں پر جلاؤ گہراؤ اور بند کرنا کس کا ایجنڈا ہے؟
0
1
4
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
9 hours
امن کے دشمن عزت کے دشمن خوشحالی کے دشمن جب بھی پاکستان اگے بڑھتا ہے یہ سڑکوں پر قبضہ کر لیتے ہیں۔
0
1
1
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
15 hours
Ceasefire rejected and then Resign Rejected. اب تیرا کیا بنے گا 804
0
0
0
@fizzi369_25
مغل زادہ
16 hours
کیا آپ جانتے ھی ٹی ایل پی کے 🐷🐷🐷🐷🇮🇳🇮🇳🇮🇳 کا احتجاج اس امن معاہدے کے خلاف ھے ؟ فلسطین کے امن معاہدے کے بعد ایک فلسطینی بچی آزادی سے آپنی بلی کے ساتھ کھیل کر خوشی منا رہی ھے 👇👇👇
0
1
3
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
17 hours
توجہ سے سنیں اور اپنے آس پاس افغانوں پر توجہ رکھیں۔ آج پاکستان میں کہیں بھی کوئی دہشتگردی کا کوئی واقعہ نظر آیا؟ #Pakistan #PakistanSaudiPartnership #PakArmySupremacy
2
11
20
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
19 hours
0
3
6
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
20 hours
موجودہ کابل صورتحال؟ @realrazidada
0
0
2
@pmln_org
PMLN
21 hours
حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کسی بھی غیر قانونی افغان شہری کو دکان , مکان یا ملازمت دینے والا مجرم تصور ہوگا اور اس فیصلے کے حوالے سے چاروں صوبوں کو مطلع کردیا گیا ہے۔ طلال چوہدری وزیر مملکت برائے داخلہ
273
1K
4K
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
22 hours
کل اسے افغانستان سمگل کر دیں۔
@AdeelAsifPkOne
Adeel Asif Pk 🇵🇰
23 hours
اس افغانی کا کیا کرنا ہے؟
0
0
1
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
23 hours
پاکستان سکیورٹی فورسز افغانستان میں دہشت گردی کے تمام ٹھکانوں کو تباہ و برباد کر رہی ہے۔ #Pakistan #PakistanZindabad
2
9
20
@KukuUppal
کُکُو اُوپل🇵🇰
23 hours
چاغی کی عوام بھی پاکستان پائندہ باد کے نعرے لگاتی پاک فوج زندہ باد پکارتی سڑکوں پر اگئی۔ #Pakistan #PakistanZindabad
0
2
8