Association of AEOs Attock
@AapAttock
Followers
619
Following
2K
Media
90
Statuses
2K
Official Social Media Handler, District Attock
Attock, Pakistan
Joined March 2021
جس پر اسے عہدہ سے نا صرف برطرف کیا جائے بلکہ اس کے خلاف FIR بھی دی جائے۔ ورنہ اے ای اوز ایسوسی ایشن پنجاب بھر میں احتجاج کرے گی اور IG صاحب کو مطالبات پیش کرے گی۔ منجانب ۔ ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب،ضلع جھنگ @OfficialDPRPP
@JhangPolice
@DCJhang
1
41
30
ہم AEO فاروق صالح مرکز و تحصیل 18- ہزاری , ضلع جھنگ کے خلاف اغوا کی جھوٹی اور بے بنیاد FIR میں گرفتاری اور پولیس کی طرف سے بہیمانہ تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ پولیس کی وردی میں موجود کالی بھیڑ SI فضل میراں نے اپنی فرعونیت دکھاتے ہوئے عہدہ اور اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے
9
82
95
پنجہ ظلم و جہالت نے برا حال کیا بن کے مقراض ہمیں بے پر و بے بال کیا توڑ اس دست ستم کیش کو یا رب جس نے روح آزادی کشمیر کو پامال کیا منجانب اے ای اوز ایسوسی ایشن سیالکوٹ #KashmirSolidarityDay
#PakistanStandsWithKashmir
1
1
2
"مذمتی قرارداد" ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب ضلع مظفر گڑھ میں جاری انتقامی کارروائیوں کی پرزور مذمت کرتی ہے اور ڈپٹی کمشنر ضلع مظفرگڑھ سے درخواست کرتی ہے کہ محکمانہ سرگرمیوں کی آڑ میں ذاتی عناد اور انتقام لینے والے افسران کے خلاف فی الفور کاروائی عمل میں لائی جائے۔ 1++
10
50
66
2/3 وہیں پر ان کو کرونا ہوا اس کے بعد طبیعت کبھی نا سنبھلی ، قوت مدافعت بہت کمزور ہونے کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار رہے، آخر آج اپنے خالق کو پیارے ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون نماز جنازہ آج دوپہر 1:30 بجے مرکزی عید گاہ بہاولنگر میں ادا کی جائے گی،
1
15
9
3/3 اللہ تعالیٰ شعیب بھائی کی آنے والی منزلوں کا آسان بنائے ،خوب مغفرت فرمائے۔ اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔😥
2
16
17
خبر غم😓 حافظ شعیب اقبال بھائی بہت فرض شناس ، ملن سار اور اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے۔ کرونا کے عروج کے دنوں میں ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہماری احساس کفالت سینٹر پر ڈیوٹی تھی، جہاں پر ایس او پیز پر عمل نا ممکن تھا شدید گرمی کا موسم تھا بے شمار لوگ حال میں موجود ہوتے تھے 1/3
13
55
58
اپنے جائز حق کے حصول کے لیے مقدم رکھا۔ اللہ تعالی مستقبل میں بھی اپنے حقوق کی خاطر اسی اتحاد اور استقامت کا جذبہ عطا فرمائے، آمین 7++ "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
1
26
29
علاوہ ازیں جناب مراد راس (وزیر تعلیم) اور جناب یاسر ہمایوں (وزیر برائے اعلی تعلیم) کی غیر مشروط دلچسپی کے باعث یہ تمام مراحل مکمل ہوئے۔ سب سے آخر میں 3 سال سے جاری اسی طویل اور اعصاب شکن مستقلی تحریک میں شامل ہر شخص کی کوششوں کو سلام جنہوں نے اس تمام موقع پر خود کو 6++
1
24
31
جن کی مثبت اور ہمدردانہ کوششوں سے سفارشات کو حتمی شکل دی گئی۔ کمیٹی کے کنوینر راجہ بشارت (وزیر برائے پارلیمانی امور) کا مستقلی کے حوالے سے روز اول سے مثبت کردار رہا انہوں نے بطور وزیرِ قانون مستقلی ایکٹ میں ترامیم کا بل ایوان میں پیش کر کے مستقلی کی راہ ہموار کی۔ 5++
1
28
38
جس کو آنے والے کابینہ اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا وہاں سے حتمی منظوری کے بعد وزیر اعلی صاحب اپنے صوابدیدی اختیارات کے استعمال سے 14000 غیر مستقل ملازمین کو مستقل کر دیں گے ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب اس کمیٹی میں شامل تمام وزراء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے 4+
1
28
34
آج اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میں جس میں 03 حکومتی وزراء اور ایس ایس ایز/اے ای اوز نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ الحمداللہ، تمام لوگوں کی دعاؤں اور انتھک محنت کے نتیجہ میں اس کمیٹی نے بغیر پی پی ایس سی 14000 ایس ایس ایز/اے ای اوز کی مستقلی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔ 3++
1
28
30
السلام علیکم، معزز اے ای اوز/ایس ایس ایز پنجاب، مورخہ 03 جنوری 2023 کا دن شکرانے اور پنجاب بھر کے 14000 خاندانوں کے لیے پریشانیوں سے نجات کا دن ہے۔ سالِ نو کا آغاز سب سے بڑی خوشخبری سے ہوا چاہتا ہے۔ 29 دسمبر 2022 پنجاب کی آٹھویں کابینہ میٹنگ میں ہونے والے فیصلے کے نتیجے میں 2++
1
28
28
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ "توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بیشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والاہے۔" 1++
14
94
124
[4/4] 29. Rajanpur @AapRajanpur 30. Rawalpindi @AAPRawalpindi 31. Sahiwal @AEOsOfSahiwal 32. Sarghoda @AAPSargodha 33. Sheikhupura @AAPSheikhupura 34. Sialkot @AAPSialkot 35. TT Singh @AAPToba 36. Vehari @AAPVehari
0
12
14
[3/4] 19. Lodhran @AapLodhran 20. MB Din @AAP_MBDIN 21. Mianwali @aapmianwali 22. Multan @AapMultan 23. M. Garh @AapGarh 24. Nankana Sahib @AAPNNS 25. Narowal @AAPNarowal 26. Okara @AapOkara 27. Pakpattan @AEOsOfPAKPATTAN 28. Rahim Yar Khan @AAPRYK
1
13
17
[2/4] 9. Gujranwala @AapGujranwala 10. Gujrat @AEOsOfGujrat 11. Hafizabad @AAPHafizabad 12. Jhang @AEOsOfJhang 13. Jehlum @aapjhelum 14. Kasur @KasurAap 15. Khanewal @AapKhanewal 16. Khushab @AAPKhushab 17. Lahore @AEOsofLahore 18. Layyah @AapLayyah
1
16
19
[1/4] Association of AEOs Punjab All Punjab Official Twitter Handles 1. Attock @AapAttock 2. Bahawalpur @AAPBahawalpur 3. BahawalNagar @AAPBWN 4. Bhakkar @AapBhakkar 5. Chakwal @AAPChakwal 6. Chiniot @AAPChiniot 7. DG Khan @AapdgK 8. Faisalabad @AapFaisalabad
2
36
42