Association of AEOs Bhakkar
@AapBhakkar
Followers
394
Following
418
Media
7
Statuses
309
Joined March 2021
This misogynist who played a huge role in further twisting brains of mediocre Pakistani men with his stupid ideas, is being rewarded by the caretaker govt of Punjab. Shameful selection. الحمرا آرٹس کونسل میں بیٹھ کے اچھی بیوی بننے کے لیکچر دے گا۔
392
968
6K
Baji B.S (Begum Safdar) has lost it. Did you @MaryamNSharif not see the crowd yesterday during court hearing ?? Most likely you were busy inventing new ways to iron clothes.
3K
9K
42K
جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس کی اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں کنویں سے برامد ہوئے1/3 #PunjabPolice #DIGpunjab @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @CMShehbaz @MaryamNSharif
300
3K
5K
قیامت کے روز یہ ہم سب (جج، جرنیل، جرنلسٹس، سیاسی و مذہبی لیڈران وغیرہ) کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال کر اللہ کی عدالت میں سوال کریں گی کہ مجھے کس جرم میں قتل کیا گیا؟۔ کیا انہیں انصاف اور میڈیا کوریج اس لئے نہیں مل سکیں کہ وہ پاپولر نہیں تھیں اور ریٹنگ نہیں دے سکتی تھی؟
1K
3K
7K
آج ایک ریٹائیرڈ بیوروکریٹ صاحب سے ملاقات ہوئی، اتنے نرم اور شفیق تو وہ کبھی بھی نہ تھے جتنے آج لگے ، ایک عجیب سا کراہت آمیز جھٹکا لگا۔۔۔۔۔ کاش کہ ہم بیوروکریٹ اپنی سروس کے دوران اتنے شفیق ہو جائیں کہ لوگ ہم کو اپنا بھائی اور عزیز سمجھ کر بےدھڑک ہمارے دفاتر آ سکیں
103
68
1K
آئی ایم ایف کی شرط کےتحت سرکاری افسران کے لئےاثاثےظاہرکرنااچھا اقدام ہےلیکن یہ شرط جرنیلوں،ججزبلکہ جرنلسٹس،مدرسوں کے مہتممین اور گدی نشینوں کےلئےبھی ہونی چاہئے۔ بہترہوگاکہ یہ شرط بھی لگائی جائے کہ سیاستدانوں اوران طبقات یاانکےاہل خانہ کوغیرملکی شہریت رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
0
651
3K
مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے۔
4
12
82
@iSamreenAshraf @NAVEEDDEERATH @N0raizTariq صحیح بات ہے، ڈیپارٹمنٹ نے عجی دوغلہ رویہ اپنایا ہوا ہے کام سارے AEOs سے کروائے جاتے ہیں اور کوئی Benefit دینا ہو تو سب سے پہلے AEOs کو ہی محروم کیا جاتا ہے
2
1
9
SED & QAED ko chahye sb ko terminate kr day or dpt AEOs kay hawalay kr day Kaya high schools kay head is qabil nhi hn kay apnay school mn CPD kr skn ya unkay teachers mn skills nhi hn ? Sari skills AEOs mn hn ya hm sadqae jariya krnay dpt mn ayen hn? @NAVEEDDEERATH
@N0raizTariq
31
20
106
My well wishes are with SSEs and AEOs. InshaAllah, the final destination is at your door step... Allah never disappoints struggle... Your struggle will surely reward you within no time... InshaAllah
18
35
200
پی ٹی آئی کے دور کو محکمہ تعلیم پنجاب کے سیاہ ترین ادوار میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اگر پنجاب اور کے پی کے کے محکمہ تعلیم کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو تمام تر حقیقت واضح ہو جائے گی پنجاب میں حکومتی ہٹ دھرمی کا بت سارے محکمہ کو نیست و نابود کر گیا @ImranKhanPTI @PTIofficial
2
23
31
خیبرپختونخوا میں سرکاری اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن پنجاب میں چودہ ہزار ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو ریگولر نا کر سکے #RegulariseSSEsAEOs
@DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @ImranKhanPTI @chparvezelahi @seemabiatahir @mooniselahi @ranamashhood @hinaparvezbutt
2
42
44