Association of AEOs Vehari
@AAPVehari
Followers
710
Following
1K
Media
49
Statuses
532
Voice of AEOs Vehari on Twitter. Retweets are Endorsements.
Joined March 2021
AEOs are backbone of School Education Dept.Punjab yet they have been deprived of their basic right of 'Job Regularization' even after 3+ year of continous service. Pls don't spoil our careers! #تحریک_انصاف_انصاف_کرو #مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs
@AEOsOfPunjab
1
127
61
دھرتی ماں کا سچا سپوت اور انسانی حقوق کا رکھوالا "حسن نثار" تجھے پنجاب بھر کے 14000 اساتذہ کی جانب سے لاکھوں سلام۔۔۔ 👍 @HassanNisar "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب"
35
191
175
Alarming that he's part of cabinet committee to address Regularization Issue of AEOs/SSEs BUT he knows nothing abt their recriutment/job status. That's how our time/resources are wasted. #TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@AEOsOfPunjab
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
11
61
52
پنجاب حکومت تعلیم و معلّم کی تذلیل بند کرو. AEOs اور SSEs کو فوراً مستقل کرو. #TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@AEOsOfPunjab
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
1
114
77
0
34
23
ایوانوں میں بیٹھنے والے سن لیں! ماضی کی طرح خالی ٹویٹس سے کام نہیں چلے گا، اس دفعہ پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے عملی اقدامات کریں. AEOs اور SSEs کی مستقلی کا نوٹیفیکیشن کریں. #TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
2
81
51
AEOs are backbone of School Education Dept.Punjab yet they have been deprived of their basic right of 'Job Regularization' even after 3+ year of continous service. Pls don't spoil our careers! #تحریک_انصاف_انصاف_کرو #مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs
@AEOsOfPunjab
1
127
61
"لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ کس کا وعدہ ہے جو لوح ازل میں لکھا ہے." #TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
1
52
27
پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور انتظامی افسران ایک لمبے عرصے سے ریگولر ہونے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت کو انکے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ تعلیم کی بنیادی ضرورت کو بہتر میسر کیا جا سکے۔ قوم کا معمار، سڑکوں پر خوار
republicpolicy.com
گزشتہ 40 گھنٹوں کے دوران میڈیا پر قوم کے معماران کا لاہور کی سڑکوں پر احتجاج اور اسکے نتیجے میں ہونے والی ٹریفک کے بہاؤ میں تعطلی کی خبریں سننے آ رہی ہیں۔ علاوہ ازیں سماجی میڈیا پر اساتذہ تنظیموں کی...
9
326
314
"تصویریں بولتی ہیں" زمان پارک کے سامنے اس وقت شام کے 6 بج چکے ہیں، مگر جذبے سلامت ہیں 👍 "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب" #27DecTeacherProtest
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
9
268
218
جناب عمران خان صاحب چوہدری پرویز الٰہی صاحب ابھی بھی نوجوان پنجاب حکومت سے اچھی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ ان کی امیدوں پر پانی مت پھیریں۔ #TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@AEOsOfPunjab
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
1
60
50
پنجاب حکومت 14 ہزار ملازمین کو انکا جائز حق 'مستقلی ملازمت' دے کر انکی داد رسی کرے تاکہ مسند و منصب کا حق ادا ہو سکے. #TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@AEOsOfPunjab
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
1
101
65
تم سے پہلے بھی اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اسکو بھی اپنےخدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا #TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@AEOsOfPunjab
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
0
54
37
فلاحی ریاست کی اہم ذمہ داری روزگار کی فراہمی ہے. خدارا! AEOs اور SSEs کے روزگار کو مستقل کیجیے، انہیں ذہنی دباؤ اور محرومی کا شکار ہونے سے بچائیے. #5OctTeachersDay
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@SardarSibtain
@mooniselahi @RajaBasharatLAW @DrMuradPTI
0
22
12
پنجاب حکومت سے گزارش ہے کہ 14 ہزار AEOs اور SSEs کا مستقلی کا دیرینہ مسئلہ جلد از جلد حل کیجیے. #5OctTeachersDay
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@SardarSibtain
@mooniselahi @RajaBasharatLAW @DrMuradPTI @WasiqQAbbasi @seemabiatahir
0
158
75
ان شا اللہ. منزل قریب ہے.
السلام علیکم، آج مورخہ 13 ستمبر 2022 کو ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے وزیرِ پارلیمانی امور، راجہ بشارت صاحب @RajaBasharatLAW سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ایسوسی ایشن وفد نے راجہ بشارت صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ 1/4
1
4
7
خُــدا کرے میری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گُل جِسے اندیشۂ زوال نہ ہو خُــدا کرے کہ میرے اِک بھی ہم وطن کے لیے حَیات جُرم نہ ہو زندگی وَبال نہ ہو Happy Independence Day to all. #جشن_آزادی__مبارک #IndependenceDay
#PakistanZindabad
#PakistanAt75
0
2
7
پنجاب حکومت سے گزارش ہے کہ 14 ہزار اے ای اوز اور ایس ایس ایز کے خاندان ان سے بہت امیدیں لگائے بیٹھے ہیں. اس لیے انکا مستقلی کا دیرینہ مسئلہ جلد از جلد حل کیجیے. #RegulariseSSEsAEOs
0
35
23
السلام علیکم معزز اے ای اوز، آج مورخہ 20 جون 2022 بروز سوموار ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے سردار اویس خان لغاری، وزیر خزانہ پنجاب اور رانا مشہود احمد خان (@ranamashhood)، سابقہ وزیر تعلیم سے ملاقات کی۔ "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے اوز، پنجاب" 1/n
26
113
203
تحصیل وہاڑی کے انتہائی دور دراز علاقے میں واقع ایک سرسبز، خوبصورت اور منظم پرائمری سکول۔ اساتذہ کی محنت سے اس کی نئی عمارت ایلیمنٹری کلاسوں کے لیے تیار ہے۔ تمام اساتذہ کی محنت کو سلام۔ گورنمنٹ پرائمری سکول موضع جھیڈو، مرکز دولت آباد
0
5
14
A lush, beautiful and well managed primary school located in the extreme remote area of Tehsil Vehari. It's new building is ready for elementary classes as a result of hard work of it's teachers. Salute to the efforts of teachers. Govt. P/S Mouza Jhedu, Markaz Doulatabad
6
12
35