AEOsofLahore Profile Banner
Association of AEO's Lahore Profile
Association of AEO's Lahore

@AEOsofLahore

Followers
550
Following
234
Media
9
Statuses
216

Association of AEO's Lahore official twitter handler of #SMT lahore

Lahore
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
السلام علیکم، معزز اے ای اوز/ایس ایس ایز پنجاب مورخہ 04 جنوری 2023 کو ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز پنجاب کے وفد کی حیدر شیرازی، نائب صوبائی صدر کی قیادت میں رکن قومی اسمبلی NA-68 چوہدری حسین الہی سے ملاقات کی۔ @EllahiHussain 1/3
6
68
90
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
Group Image Representative with Hon'able Minister @DrMuradPTI 💕
2
105
125
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
دھرتی ماں کا سچا سپوت اور انسانی حقوق کا رکھوالا "حسن نثار" تجھے پنجاب بھر کے 14000 اساتذہ کی جانب سے لاکھوں سلام۔۔۔ 👍 @HassanNisar "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب"
35
191
175
@PMScivilservant
Tariq Awan
3 years
Traditionally, formation of a committee means the politest way to refuse a thing. Then, we don't have choices of face-saving.
@NAVEEDDEERATH
Ch.Naveed Deerath
3 years
As Govt has formulated a high level Committee for the redressal of Grievance of Teachers.Therefore, I think Either Respectable teachers should End up Sit in as a Goodwill Gesture Or Govt should engage them to get Sit in Culminated and a date of Meeting may be finalised.
6
29
19
@AAPSheikhupura
Association of AEOs Sheikhupura
3 years
دھرنے کا چوتھا دن۔ حکومتی عہدیداروں کی ہٹ دھرمی کی انتہا ہے۔ یہ اساتذہ و اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز ہیں۔ قوم کے معمار ہیں۔ انہیں اصل ریلیف دیں۔ ہزاروں کی تعداد ہے آج۔ کچھ دیر بعد زمان پارک کی طرف مارچ ہو گا اور کنال روڈ بلاک کر دیں گے۔ #RegulariseSSEsAEOs #TeachersProtestAtZamanPark
3
160
148
@SAMAATV
SAMAA TV
3 years
کنٹریکٹ اساتذہ کا حکومت سے ریگولر کرنے کا مطالبہ https://t.co/NUqfFqb5Tr #SamaaTV #Punjab #Teachers #Protest @Daniyalspeaks
87
663
431
@AEOsofLahore
Association of AEO's Lahore
3 years
Kaya hoa tera wada.... Will see what u ppl do now.. @ChParvezElahi
@MoonisElahi
Moonis Elahi
3 years
Teachers issue is on today’s cabinet agenda. InshAllah will be resolved and teachers will get relief. They are our asset and must be protected at all cost.
0
13
8
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
"تصویریں بولتی ہیں" زمان پارک کے سامنے اس وقت شام کے 6 بج چکے ہیں، مگر جذبے سلامت ہیں 👍 "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب" #27DecTeacherProtest #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @mooniselahi
9
268
218
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
"دھرنا تازہ ترین" میڈیا کوریج۔۔۔ بشکریہ: @city42 #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs
0
113
76
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
4
123
98
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
"دھرنا تازہ ترین" بیماری کے باوجود اپنے حقوق کے حصول خاطر رات سردی میں گزارنے والے ایک بھائی کی طبیعت بگڑنے پر ریسکیو کی جانب سے ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مگر افسوس صد افسوس بے حس حکمرانوں ابھی بھی خوابِ غفلت کا شکار ہیں۔ 🥺🥺🥺 #RegulariseSSEsAEOs
5
160
115
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
پنجاب بھر سے اے ای اوز/ایس ایس ایز کا اپنے مطالبات کی منظوری تک رات گئے مال روڈ پر احتجاج جاری۔ بشکریہ: @LahoreNewsHD "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
5
195
183
@AEOsofLahore
Association of AEO's Lahore
3 years
وزیر اعلی پنجاب سے درخواست کرتے ہیں کہ عدالتی حکم کے تناظر میں یہ 10 دن شاید خدا نے مخلوق کی مشکلات کی آسانی کے لیے دیے ہیں تاکہ آپ کی قلم کی جنبش سے رعایا کی بھلائی ہو سکے۔ #27DecProtestZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @AEOsOfPunjab @ChParvezElahi @mooniselahi
3
55
35
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
"کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے اُبھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ (ڈاکٹر علامہ محمد اقبال) ایسوسی ایشن آف اے ای ااوز، پنجاب شاعرِ مشرق و حکیم الامت کی 145ویں جنم دن کے موقع پر ان کی امتِ مسلمہ کے لیے خدمات پر ان کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ "AAP SMT"
0
21
28
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
السلام علیکم، آج مورخہ 13 اکتوبر، 2022 کو ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے صوبائی وذیر مواصلات، بیرسٹر چوہدری علی افضل ساہی صاحب @sahialiafzal سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ 1/4
2
24
48
@AEOsofLahore
Association of AEO's Lahore
3 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ❤میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤. عید میلاد النبی مبارک ہو. @AEOsOfPunjab
0
3
6
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
یومِ اساتذہ کے موقع پر ضلع شیخوپورہ میں "سلام ٹیچر ڈے" کی تقریب میں شرکت پر صوبائی قیادت کے استقبالیے کے مناظر۔ "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب" #HappyTeachersDay #SalamTeachersDay
4
14
31
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
السلام علیکم، آج مورخہ 13 ستمبر 2022 کو ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے وزیرِ پارلیمانی امور، راجہ بشارت صاحب @RajaBasharatLAW سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ایسوسی ایشن وفد نے راجہ بشارت صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ 1/4
47
246
302
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Punjab
3 years
السلام علیکم، آج مورخہ 30 اگست 2022 کو ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے صوبائی صدر رانا نوریز طارق کی قیادت میں "سردار محمد سبطین خان، اسپیکر پنجاب اسمبلی @SardarSibtain" سے ملاقات کی۔ 1/n
9
52
93
@AEOsofLahore
Association of AEO's Lahore
3 years
میں سے عمران علی سندھو، ضلعی صدر لاہور میٹنگ میں شریک تھے اور صدف امین، نائب چیئرمین ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب بھی ان کے ہمراہ تھی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ *میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، ضلع لاہور* @AEOsOfPunjab @N0raizTariq @asadRbhatti
1
10
17