Association Of AEOs Lodhran
@AapLodhran
Followers
179
Following
59
Media
3
Statuses
368
خبر غم: ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب گزشتہ روز ضلع گوجرانولہ سے تعلق رکھنے والے (سابقہ اے ای او SST) رانا محمد عمران ضلع گوجرانوالہ اور انکے بھائی کے ظالمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ ان ظالموں نے بیٹی کے سامنے باپ کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ 1/5 #JusticeForRanaImran
18
134
113
اللّٰہ انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ اور آپ کی پارٹی کا منشور ہی انصاف پر مبنی ہے۔ ایک ہی طریقہ کارسے بھرتی ہونے والےدوسرےمحمکہ ریگولر ہو رہےتو 2014 سے ہمیں کیوں نہیں؟ #پنجاب_حکومت_انصاف_کرو #RegulariseSSEsAEOs
@Dr_FirdousPTI
@UsmanAKBuzdar
@RajaBasharatLAW
0
73
40
اللّٰہ انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ اور آپ کی پارٹی کا منشور ہی انصاف پر مبنی ہے۔ ایک ہی طریقہ کارسے بھرتی ہونے والےدوسرےمحمکہ ریگولر ہو رہےتو 2014 سے ہمیں کیوں نہیں؟؟؟؟؟ #پنجاب_حکومت_انصاف_کرو #RegulariseSSEsAEOs
@Dr_FirdousPTI
@UsmanAKBuzdar
@RajaBasharatLAW
0
77
44
کوئی تو حق شناس ہو یا رب! ظلم کو ناروا کہے کوئی! #NotificationforDRA
#RegulariseSSEsAEOs
@DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @aeo_sse @AeoVoice @sse_cc
@PunjabAeos
0
34
18
۔KPK اور سندھ میں اساتذہ کو مستقل کر دیا گیا۔ پنجاب کو بھی حق دو۔ @ImranKhanPTI #تحریک_انصاف_انصاف_کرو #مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs
1
92
36
Punjab Govt. can issue permanent order to Nurses, SSEs 2002,2009,2011 without comission.On which basis they were eligible and SSEs & AEOs 2014 to 2018 are not eligible for permanent order? #تحریک_انصاف_انصاف_کرو #مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs
@UsmanAKBuzdar
0
103
28
SSEs&AEOs کو مستقل کرنے کا وعدہ تاحال وفا نہ ہوسکا 🥺 #تحریک_انصاف_انصاف_کرو #مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs
@AEOsOfPunjab
@UsmanAKBuzdar
@ImranKhanPTI
@IrumBukhari_
@RajaBasharatLAW
0
68
30
لاہور دھرنے میں موجود تمام سرکاری ملازمین ،خاص طور پہ اساتذہ کرام کی 25 فیصد الاؤنس کی ڈیمانڈ کو فورا" منظور کیا جائے جس کا وعدہ حکومت متعدد بار کر چکی ہے۔ #Dharna_Till_Notification
#DisparityReductionAllowance
@UsmanAKBuzdar
@RajaBasharatLAW
@IrumBukhari_
1
36
25
Teachers recruited on merit by giving exam are being asked to take the PPS exam again.instead of being legally made permanent after five to ten years of service۰while in KPK without any interview has been made permanent.Why two systems in one country #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو
0
76
25
پنجاب کا ایک پڑھا لکھا طبقہ عرصہ دراز سے اپنے جائز مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہے. SSEs اور AEOs کو باقی صوبوں اور پنجاب کی نرسز جن کو بغیر PPSC کے ریگولر کیا ہے اسی طرح ریگولر کیا جائے #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs
@Dr_FirdousPTI
@RajaBasharatLAW
0
61
26
پی ٹی آئی نے کے پی کے کے 37000 این ٹی ایس ایجوکیٹرز کو بغیر کمیشن ریگولر کیا تھا۔پنجاب میں بھی اساتذہ سے کیا ہوا وعدہ پورا کریں اوربغیرکمیشن ریگولر کے احکامات جاری کیےجائیں #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs
@ImranKhanPTI
@RajaBasharatLAW
@UsmanAKBuzdar
1
84
28