لوگوں کی زندگی میں اپنی اہمیت ڈھونڈنےسےلاکھ بہتر ہےکہ آپ اپنی زندگی میں خودکو اہمیت دیں،
*کیونکہ کےلوگوں کی ترجیحات تو بدلتی رہتی ہیں آپ خودکولوگوں کےمعیار تک لانےکےچکر میں اپنامعیار ہی گنوادیتے ہیں اورپھر بچتا ہے توبوسیدہ سی ہماری ذات*
*خودکو بوسیدہ ہونے سے ہم خود ہی بچاسکتے ہیں