سعدیہ ملک Profile Banner
سعدیہ ملک Profile
سعدیہ ملک

@sadiamalik778

Followers
6,822
Following
4,911
Media
3,585
Statuses
12,642

DM not allowed 🚫 .

Islamabad
Joined February 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
9 months
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
Tweet media one
22
327
3K
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
9 months
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
Tweet media one
22
160
2K
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
81
71
1K
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
9 months
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
Tweet media one
17
47
931
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک جب دل میں اتر جاتا ہے تو کردار نکھر جاتا ہے چہرہ سنور جاتا ہے درود پاک کو بھی نماز کی طرح باوضو ہو کر حضور قلب سے پڑھے یہ بھی نماز کی طرح مناجات ہے اگرچہ اس میں وضو شرط نہیں ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
162
107
953
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
9 months
💐السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💐
145
83
910
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف ایک محبت ہے اور محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی جس طرح درود پاک میں لپٹی دعاؤں کو مقبولیت ملتی ہے اسی طرح ہی درود پاک کی برکت سے ادھورے کام مکمل ہوتے ہیں #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
172
93
935
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف وہ خاص عبادت ہے جو الله تعالى کی پسند ہے درودپاک پڑھتے ہوے خاص ادب کا خیال رکھا کریں آپ پڑھ تو یہاں رہے ہوتے ہیں مگر آپ کی حاضری دربار مصطفیٰ ﷺ میں لگی ہوتی ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
122
64
935
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت ہماری کسی بھی کوشش سے کوئی بھی انسان درود پاک پڑھنا شروع کر دے تو یہ ایک بہت بڑی سعادت ہے اور اس کی برکتوں اور ثواب کا شمار مشکل ہے، امت محمدیﷺ کو درود پاک سے جوڑنے میں ہماراساتھ دیجیے۔ #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
129
96
939
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1
Tweet media one
113
62
923
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف دونوں جہانوں کے فیوض وبرکات کا خزانہ ہے درود شریف کو سرکار دو عالم ﷺ کی نوکری سمجھ کر پڑھنا چاہئے جب ہم ایسا کریں گے تو ہم ہر میدان میں کامیاب ہوں گے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
163
83
911
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. آمین یارب العالمین 🌹-----❂ﷺ❂-----🌹 1
Tweet media one
125
78
915
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک آپ کی نظروں کے سامنے آۓ تو سمجھ جاؤ تم پر پڑھنا لازم ہے آپکو توفیق ملی ہے ورنہ جن کو توفیق نا ملے اُن کو درود پاک نظر بھی نہیں آتا اور انہیں پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
104
76
898
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
9 months
💐السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💐
142
84
858
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ❍❣️❍محــمدﷺ❍❣️❍
Tweet media one
168
92
881
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
Tweet media one
152
92
864
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت جس شخص نے اپنی اولاد کو چھوٹی عمر سے ہی درودشریف پڑھنے پر لگا دیا اس کی اولاد کبھی راہ سے نہیں بھٹکے گی کیونکہ نبی کریم ﷺ کی توجہ اور نظرِ کرم میں ملنے والا کبھی بھی راستے سے نہیں بھٹک سکتا #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
149
81
860
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت نبی کریمﷺ کی نظر مبارک میں رہنے کا واحد ذریعہ درود شریف پڑھنا ہی ہے اور نبی کریمﷺ کی یاد میں رہنا بھی درود پاک پڑھنا ہی ہے اور درود پاک وہ غلاف ہے جس میں لپٹی ہر دعا قبول ہوتی ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
153
84
856
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
Tweet media one
72
50
854
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂ 1
Tweet media one
125
63
821
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌷جمعہ مبارک🌷 #درود_وسلام یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 ❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
Tweet media one
203
71
806
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک پڑھنے والے بڑے نصیب والے لوگ ہوتے ہیں یہ وہ واحد عبادت ہے جو اللہ واحدہ لاشریک ہر کسی کو نہیں دیتے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن کو یہ دی جاتی ہے کیونکہ وہ اللہ کے خاص بندے ہوتے ہیں #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
86
70
810
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت جب بر چیز کو نیست و نابود ہو جانا ہے تو فقط الله تعالٰی کی ذات ہی باقی رہ جائے اور اس کی حمد کرنے والا بھی نہیں رہے گا۔ تو اس وقت بھی درود پاک ایسا عمل ہے جو جاری و ساری ہو گا #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
135
72
804
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک کا سفر دراصل نور کا سفر ہے ایسا نور جو آپ کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے اور اس نور سے ملواتا ہے جس نور کی پہچان کے لیے آپ پیدا کیے گئے ہیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
166
90
804
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک پڑھنے والا وہ مقام حاصل کر لیتا ہے جس کا اس دنیا میں کوئی اندازہ نہیں کر سکتا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو سب سے زیادہ درود پڑھے گا، وہ قیامت کے دن سب سے زیادہ میرے نزدیک ہو گا ۔ #سرمایہ_زیست Sadiamalik778@ 1
Tweet media one
142
65
788
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک بہت بڑا سہارا اور خزانہ ھے عمل نیت کا محتاج ہے مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے درود پاک کثرت سے پڑھنے کی نیت کرنے والوں میں شامل ہو جائیں اور درود شریف پڑھیں #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
107
91
791
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے کی سات نسلیں ایماندار، نیک و صالح اور مالدار ہو جاتی ہیں اپنی نسلوں کو پاک اور خوشحال کرنا چاہتے ہیں تو آقا کریم ﷺ پر درود شریف کو کثرت سے پڑھیں #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
150
72
787
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف وہ خاص عبادت ہے جو الله تعالى کی پسند ہے درودپاک پڑھتے ہوے خاص ادب کا خیال رکھا کریں آپ پڑھ تو یہاں رہے ہوتے ہیں مگر آپ کی حاضری دربار مصطفیٰ ﷺ میں لگی ہوتی ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
99
72
791
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ اللہ رب العزت کو بہت پسند ہیں. اللہ ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائیں آمین 🌹✿ﷺ✿🌹 1
Tweet media one
145
70
774
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 1
Tweet media one
162
66
772
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
Tweet media one
119
48
789
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف پڑھنے کے لئے کسی مرشد کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ درود شریف پڑھنے کا حکم اللہ واحدہ لاشریک نے ہمیں قرآن کریم میں خود دیا ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
84
51
780
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین ❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️
Tweet media one
117
59
758
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف روحانیت کی طرف بہترین راستہ ہے کون ہے جو درود شریف سے اپنی مراد کو نہیں پہنچا۔جس کی تکلیف دور نہیں ہوئی، مجھے لگتا ہے،درود شریف اس امت محمدیﷺ کا روحانی وجود ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
56
55
777
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے. زبان سے دل ، دل سے روح ، روح سے سانس ، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں، ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک پڑھے بغیر نہ گزرے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@
Tweet media one
97
72
758
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1
Tweet media one
159
67
752
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک آپ کی نظروں کے سامنے آۓ تو سمجھ جاؤ تم پر پڑھنا لازم ہے آپکو توفیق ملی ہے ورنہ جن کو توفیق نا ملے اُن کو درود پاک نظر بھی نہیں آتا اور انہیں پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
135
76
746
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
Tweet media one
111
64
751
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
Tweet media one
99
58
745
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
Tweet media one
139
61
727
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وطن عزیز پر ہمیشہ اپنا سایہ رکھیں ۔ اور عرض پاک کو درہیش مسائل میں مدد فرمائیں اسے دشمنوں اور حاسدوں کی نظر سے محفوظ رکھیں۔ امن ،خوشحالی کا گہوارہ بنادیں آمین ثم آمین
Tweet media one
88
43
745
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف روحانیت کی طرف بہترین راستہ ہے کون ہے جو درود شریف سے اپنی مراد کو نہیں پہنچا۔جس کی تکلیف دور نہیں ہوئی، مجھے لگتا ہے،درود شریف اس امت محمدیﷺ کا روحانی وجود ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
134
62
718
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درودِ پاک پڑھنے اور لکھنے والوں کا ذکر آسمانوں میں ہوتا ہے تو آپ سب کوشش کریں اس سال ان خوش نصیبوں میں اپنا نام شامل کروانے کی 2024 کے لئے پیغام محبت رسول محمَّدﷺ #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
82
58
739
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف ایک محبت ہے اور محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی جس طرح درود پاک میں لپٹی دعاؤں کو مقبولیت ملتی ہے اسی طرح ہی درود پاک کی برکت سے ادھورے کام مکمل ہوتے ہیں #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
76
52
735
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک پڑھتے ہو تو شکر مناؤ آقا کریمﷺ کی نظر مبارک میں رہنے والے چند خاص لوگوں میں سے ہو کیونکہ تم درود پاک خود نہیں پڑھتے بلکہ تمہیں درود پاک پڑھوایا جاتا ہے صلی اللہ علیہ وسلم #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
157
94
721
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت ہم دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں حضور اکرمﷺ کی نسبت ہی ہماری پہچان ہے اس لئے درود پاک کو سرکارﷺ کی نوکری سمجھ کر پڑھا کریں آپ ﷺ کے خیال میں رہنا بھی درود کی کیفیت ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
158
66
716
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے زندہ، اے قائم رہنے والے، میں آپکی رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا/کرتی ہوں۔ میرے تمام حالات کی اصلاح فرما دیجئے اور پلک جھپکنے کے برابر وقفے میں بھی مجھے نفس کے حوالے نہ فرما۔ 1
Tweet media one
142
58
711
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف دونوں جہانوں کے فیوض وبرکات کا خزانہ ہے درود شریف کو سرکار دو عالم ﷺ کی نوکری سمجھ کر پڑھنا چاہئے جب ہم ایسا کریں گے تو ہم ہر میدان میں کامیاب ہوں گے #سرمایہ_زیست sadia Malik778@ 1
Tweet media one
88
39
720
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
9 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجا کرو اس لیے کہ تمہارے درود مجھے پیش کئے جاتے ہیں #حکم_خاتم_النبیین_محمدﷺ_راہ_جنت #سرمایہ_زیست @ 1
Tweet media one
108
52
687
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت آئیے آقا کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں زیادہ سے زیادہ درُود شریف کے خوبصورت پھول پیش کرنے کی کوشش کریں۔ آپ خُود بھی درُود شریف پڑھا کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی درُود شریف پڑھنے کی ترغیب دیں #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
90
70
713
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت زندگی کے سفر کو درود پاک کی خوشبوؤں سے مہکا دیں چراغ سے چراغ جلاتے جائیں زندگی باقی نہیں رہنی لیکن آپکا پڑھا ہوا درود پاک ہمیشہ رہے گا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
138
54
696
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
128
55
698
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
136
58
700
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت سرداری میں بھی کمال ہے درود شریف کا وظیفہ سب وظیفوں کا سردار ہے اور درود پاک جام الفت ہے جو ہجر محبوب کائناتﷺ کی تشنگی کو کم کرتا ہے درود پاک فرشتوں کی محبت اور مدد کا بھی سبب ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik788@ 1
Tweet media one
156
77
702
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
9 months
💐السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💐
114
52
658
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
Tweet media one
167
64
686
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت زندگی کے سفر کو درود پاک کی خوشبوؤں سے مہکا دیں چراغ سے چراغ جلاتے جائیں زندگی باقی نہیں رہنی لیکن آپکا پڑھا ہوا درود پاک ہمیشہ رہے گا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
81
57
699
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام❣️ یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین ❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️
Tweet media one
149
68
688
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
139
66
686
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف کا سفر بہت ہی عظیم سفر ہے یہ سفر خود نہیں کیا جاتا بلکہ یہ سفر کروایا جاتا ہے درود شریف روحانیت کا سفر ہے، درود شریف کامیابیوں کا سفر ہے، درود شریف عزتوں کا سفر ہے، درود شریف آسمانوں کا سفر ہے،
Tweet media one
73
57
682
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
9 months
💐السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💐
132
65
636
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
178
64
659
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف دونوں جہانوں کے فیوض وبرکات کا خزانہ ہے درود شریف کو سرکار دو عالم ﷺ کی نوکری سمجھ کر پڑھنا چاہئے جب ہم ایسا کریں گے تو ہم ہر میدان میں کامیاب ہوں گے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
75
44
677
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
6 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے. زبان سے دل ، دل سے روح ، روح سے سانس ، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں، ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک پڑھے بغیر نہ گزرے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
124
48
661
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنا دیں ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا ہو اور ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمادیجئے 1
Tweet media one
80
49
665
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕
Tweet media one
72
55
661
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
131
63
648
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف کا پڑھنا اور اسکی دعوت دینا گناہوں کی معافی مشکلات سے چھٹکارا درجات کی بلندی اور رحم کی ایسی اپیل ہے جو کبھی مسترد نہیں ہوتی درود پاک کا ورد روزانہ کا معمول بنائیں #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
134
62
639
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 1
Tweet media one
161
68
628
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
2 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت اللہ واحدہ لاشریک کے جس حکم کی پاسداری کا پھل سب سے میٹھا جس کا انجام سب سے زیادہ شاندار ہے وہ اللہ واحدہ لاشریک کے حبیب محمَّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر درود شریف پڑھنا ہے #سرمایہ_زیست diya7770@ 1
Tweet media one
93
53
656
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے. زبان سے دل ، دل سے روح ، روح سے سانس ، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں، ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک پڑھے بغیر نہ گزرے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
162
52
631
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک پڑھنے والا وہ مقام حاصل کر لیتا ہے جس کا اس دنیا میں کوئی اندازہ نہیں کر سکتا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو سب سے زیادہ درود پڑھے گا، وہ قیامت کے دن سب سے زیادہ میرے نزدیک ہو گا ۔ #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
145
53
615
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
6 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خودکو برائیوں نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے یا اللہ نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان عطاکرنا 1
Tweet media one
125
41
616
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
Tweet media one
92
53
630
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
91
56
611
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف کی حلاوت محسوس کرنی ہو تو اسے تہجد میں پڑھنا شروع کر دیں کیونکہ تہجد وقت قبولیت ھے اور درود شریف تو ویسے ہی مقبول ھے لہذا آپ بھی قبول کر لیے جاؤ گے محمَّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
119
62
615
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین ⭐️ ﷺ⭐️ 1
Tweet media one
154
64
593
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود ابراہیمی میں نور ہے برکت پے،رحمت ہے درود ابراہیمی قبول کا مدار ہے جس عمل سے پہلے ایک بار درود ابراہیمی پڑھا جائےاس عمل کی قبولیت کی ضمانت ہے اور عمل محبوب ہوتا ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
123
69
587
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت معجزات دیکھ کر درود شریف نہ پڑھیں بلکہ درود شریف پڑھ کر معجزات دیکھیں بغیر معجزے اور ٹواب و غرض سے عقیدت الفت سے درود شریف پڑھتے جائیں ۔ اسکا اجر قبر میں ضرور ملے گا۔ #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
146
48
600
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
6 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
120
46
599
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے زندہ، اے قائم رہنے والے، میں آپکی رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا/کرتی ہوں۔ میرے تمام حالات کی اصلاح فرما دیجئے اور پلک جھپکنے کے برابر وقفے میں بھی مجھے نفس کے حوالے نہ فرما۔ 1
Tweet media one
118
45
592
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1
Tweet media one
134
49
595
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت کائنات میں کچھ روحوں کی تخلیق کا مقصد صرف محمدﷺ پر درود بھیجنا ہوتا ہے جڑی ہوئی ہے اس گناہ گار دل کی لڑی فقط ذکر محمد ﷺ کے ساتھ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی تخلیق کا مقصد درود پاک پڑھنا ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
137
74
587
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
Tweet media one
90
47
611
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
Tweet media one
73
46
588
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت معجزوں کے تالے درود شریف کے نور سے کھلتے ہیں درود پاک کی روشنی جس پر پڑتی ہے اسکی زندگی پرنور ہوجاتی ہے روزانہ درود پاک کا ورد ہمیشہ کا معمول بنائیں صلی اللّٰہ علیہ وسلم #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
67
46
598
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درودِ پاک پڑھنے اور لکھنے والوں کا ذکر آسمانوں میں ہوتا ہے تو آپ سب کوشش کریں اس سال ان خوش نصیبوں میں اپنا نام شامل کروانے کی 2024 کے لئے پیغام محبت رسول محمَّدﷺ #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
125
57
581
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
165
43
574
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت جس نے محمَّدﷺ اور انکی آل پر درود پاک بھیجھا اس نے دنیا وجہان کی بھلائی اکٹھی کر لی کیونکہ دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں جھولی میں بھرنے کا نام درود شریف ہے #خلیفہ_الرسولﷺ_صدیق_اکبر #سرمایہ_زیست @ 1
Tweet media one
113
76
564
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
7 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف ایسی تجارت ہے جس میں نقصان ہے ہی نہیں جب بھی پڑھیں گے رسول کریمﷺ کے نزدیک ہوتے جائیں گے جو رسول کریم ﷺکے نزدیک ہے وہ اللہ واحدہ لاشریک کے نزدیک ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
122
48
569
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک آپ کی نظروں کے سامنے آۓ تو سمجھ جاؤ تم پر پڑھنا لازم ہے آپکو توفیق ملی ہے ورنہ جن کو توفیق نا ملے اُن کو درود پاک نظر بھی نہیں آتا اور انہیں پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
139
60
579
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
6 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. آمین یارب العالمین 🌹-----❂ﷺ❂-----🌹 1
Tweet media one
106
45
565
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف ایک محبت ہے اور محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی جس طرح درود پاک میں لپٹی دعاؤں کو مقبولیت ملتی ہے اسی طرح ہی درود پاک کی برکت سے ادھورے کام مکمل ہوتے ہیں #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
153
66
564
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف ایک محبت ہے اور محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی جس طرح درود پاک میں لپٹی دعاؤں کو مقبولیت ملتی ہے اسی طرح ہی درود پاک کی برکت سے ادھورے کام مکمل ہوتے ہیں #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
129
47
552
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے. زبان سے دل ، دل سے روح ، روح سے سانس ، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں، ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک پڑھے بغیر نہ گزرے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
115
70
553
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
7 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ❍💖❍محــمدﷺ❍💖❍
Tweet media one
115
46
532
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
7 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک خاص دروازہ ہے جو آپ کے قلب کو محمَّدﷺ کے ساتھ جوڑ دیتا ہے۔ اگر اس دروازہ کو استقامت کے ساتھ تھام لیا جائے تو پھر سالک براہ راست حضور ﷺ سے فیض حاصل کرتا ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
98
36
540
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت محمَّدﷺ پر درود پاک پڑھنا خو شیوں کو حاصل کرنے کا ذریعہ ہے اس سے بڑھ کر اور کیا فضیلت ہوگی کہ اس عمل میں اللہ جل شانہ اور اس کے فرشتوں کے ساتھ مؤمنین کی شرکت بھی ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
Tweet media one
86
51
553
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام❣️ دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚
Tweet media one
145
63
532
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
5 months
﷽🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #درود_وسلام 🍁جمعہ مبارک🍁 اے رب العالمین روز محشر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی شفاعت نصیب فرمانا ان لو گوں میں شامل فرمانا جن سے آپ راضی ہوں آمین یا رب العالمین 💚ﷺ💚ﷺ💚 #خلیفہ_الرسولﷺ_صدیق_اکبر
Tweet media one
132
45
541