AND2494 Profile Banner
Ahmad N Darwesh Profile
Ahmad N Darwesh

@AND2494

Followers
5K
Following
3K
Media
71
Statuses
3K

FollowBack100% ||| Islam ||| Ahmad Nadeem Darwesh

Peshawar, Pakistan
Joined February 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AND2494
Ahmad N Darwesh
9 months
السلام علیکم! امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے.؟ نئے اکاؤنٹ سے آیا ہوں، فالوبیک ضرور ملے گا... امید کرتا ہوں دوست و احباب ہمیشہ کیطرح فل سپورٹ کرینگے @AND2494
20
28
93
@juipakofficial
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
6 days
اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اہم پریس آج ہماری پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی 27 ��یں ترمیم کی بحث پر سر جوڑ کر بیٹھے اور سوچا اب تک کوئی مسودہ منظر عام پر نہیں آیا، ان کی جزیات پر بات نہیں ہوسکتی کچھ اصولی طور پر طے کیا
82
240
458
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
6 days
ہمارے دیس میں دستور یہ بنایا گیا سوال جس نے اٹھایا اسے اٹھایا گیا جو سرفراز تھے زنداں کھاگئے ان کو جو سرنگوں تھے انہیں تخت پر بٹھایا گیا بتارہا ہے یہ لہجہ ہمارے منصف کا کسی کا لکھا ہوا فیصلہ سنایا گیا۔
26
89
232
@capitalresearch
Capital Research Center
2 days
AI isn’t neutral — it reflects the people who build it. When bias and censorship are written into the code, the machine doesn’t just think — it believes. We breaks down how ideology seeps into technology on the newest episode of the Influence Watch Podcast.
6
24
64
@AND2494
Ahmad N Darwesh
15 days
عاجل | حماس کے رہنما طاہر النونو کا "التلفزيون العربي" سے بیان: ہماری جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔
0
0
0
@AND2494
Ahmad N Darwesh
15 days
عاجل | حماس کے رہنما طاہر النونو کا "التلفزيون العربي" سے بیان: ہم جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کی طرف سنجیدگی سے جانا چاہتے ہیں۔
0
0
0
@A_NADEEM_JUI
Ahmad Nadeem Darwesh
18 days
چاہے حالات کتنے ہی مشکل ہوجائیں، یقین رکھو کہ ضرور آسانی آئے گی۔ بےشک اللہ ہر تنگی کے بعد آسانی پیدا کرے گا۔ کوئی پریشانی ہمیشہ نہیں رہتی۔ اللہ تعالی نے وعدہ کیا ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ لہٰذا صبر کرو، دعا کرتے رہو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو. ان شاءاللہ بہتری ضرور آئے گی۔
1
1
3
@dipeshpatel
dipeshpatel
20 hours
The drama associated with this government shutdown is interesting. Don’t get me wrong, it SUCKS that people who rely on paychecks are NOT getting them. BUT it also sucks that everyone WILL get paid so we’re really doing this all for political theater. In good news, I’ve
1
1
6
@juipakofficial
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
18 days
اپر دیر: سابق وفاقی وزیر مرکزی رہنما جےیوآئی مولانا اسعد محمود دیر اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ @AsadMahmoodJUI
31
175
387
@Sajjad_Ali09
sajjad ali
23 days
اکاونٹ بہت زیادہ رپورٹ ہورہا ہے ،ہاتھ ہلاکر گزرتے جائیں اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ...! @juipakofficial @MoulanaOfficial @sada_imroz @Sadaqatkhan_95 @_samiswati @HkkhanKhan44055 @jui_khadim1 @JUI_MRD @AHaq1785323
9
7
12
@HkkhanKhan44055
KING KHAN Pakistani 🇵🇰🏁💗💝🎉♥️
25 days
11
9
12
@juipakofficial
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
28 days
ڈیرہ اسماعیل خان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
98
311
885
@AND2494
Ahmad N Darwesh
1 month
جب امریکی ٹٹو اشرف غنی کی اولاد اور طالبان اپنے ملک کے لئے ایک ہوسکتے ہیں جو بیس سال ایک دوسرے کے خلاف لڑے ہیں, تو پاکستان میں بعض نمک حرام کیوں پاکستانی شناختی کارڈ جیب میں رکھ کر پڑوس کا کتا بنا ہوا ہے.؟
0
0
0
@SamiSwati_
Muhammad Sami Swati
2 months
عوامی خدمت ہو تو ایسی ہو جےیوآئی ضلع بونیر کی طرف سے گزشتہ روز ایک کروڑ سے زائد مالیت کے رکشے سیلاب متاثرین میں تقسیم کردئیے گئے ۔
9
97
214
@A_NADEEM_JUI
Ahmad Nadeem Darwesh
2 months
ضلع مھمند سے پی ٹی آئی کا موجودہ MNA پاکستان بمقابلہ بھارت کے اپڈیٹ سے باخبر. لیکن اپنے ضلع کے حالات سے مکمل بےخبر 🫣 🤔 🤣 🙏🏻
@Sajid_Mohmand42
Sajid Khan
2 months
0
1
3
@A_NADEEM_JUI
Ahmad Nadeem Darwesh
2 months
گناہ انسان کو اتنا کمزور کر دیتے ہیں کہ بندہ پھر قریبی مسجد تک بھی نماز پڑھنے جا نہیں سکتا سامنے رکھا ہوا مصحف (قرآن) بھی اٹھا نہیں سکتا، اور ہلکا سا ذکر بھی زبان پر لا نہیں سکتا. اللّٰہ ہمیں کبھی اتنا کمزور نہ ہونے دیں.
0
4
5
@A_NADEEM_JUI
Ahmad Nadeem Darwesh
2 months
قیادت #داعی_��من_جمعیت
0
6
8