Naveed basim
@naveed_basim
Followers
209
Following
1K
Media
135
Statuses
415
پرانا اکاؤنٹ خطرے میں ہے نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں
Joined January 2023
وہ جو شور کرتے ہیں، بس پتھروں کی گونجِ راہ ہے، ہمارا ہدف بحرِ بےکنار ہے، وہ اس کے سامنے ریت ہیں۔ باسم
0
3
5
نسلی لوگ کبھی بھی احسان فراموشی نہیں ہوتے۔بس انکو سناناتھاجوخود اپنےآپ کو جانتے ہیں باقی علماء کرام کی ضمیروں کو خرید کر انکی زبان بندی کرانا اور افغانستان کو ایک دفعہ پھر خون میں نہلانا امریکی و بین الاقوامی منصوبے ہیں جسے ہماری اسٹبلشمنٹ عملی جامہ پہنانے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔
46
101
253
واہ مولانا، تیری ملاقات کے لئے ان شاء اللہ آئیں گے اور اپنی آنکھیں تری دید سے ٹھنڈی کریں گے۔ ۔ مولانا دی گریٹ
165
56
274
جب تک اپ کی پشت سیاسی قوت نہیں ہوگی اپ اپنا دفاع نہیں کرسکتے ہو امیر مخترم 💜🩵
1
6
9
بریکنگ نیوز 1600 سرکاری ووٹ چوری کرنے پر ASI عجب خان کو معطل کیا گیا ہمیں ایسا لیڈر چاہیے جو سازشیوں کی سازش کو پکڑ بھی سکتا ہو اور اس کو کیفرِ کردار تک پہنچا بھی سکتا ہو شاباش اخونزادہ مفتی عبید اللہ صاحب این اے 36 ہنگو 👇👇 #کتاب_ترقی_کا_ضامن
1
8
15
وفاق المدارس کی اجتماعیت آج بھی مثالی ہے۔ جنہوں نے اپنی “ڈیڑھ انچی منجی” الگ کر لی ہے، وہ وفاق کے تسلسل سے خائف ہیں۔ جمعیت نے ماضی میں اس سے بدتر حالات میں بھی رعونت کا مقابلہ کیا اور سرخرو رہی۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
3
78
100
صبح کا آغاز تلاوتِ قـرآن پاک کے ساتھ سماعت فرماکر اپنے دلوں کو نور سے منور فرمائیں بد روح کی غذا موسیقی ہے اور نیک روح کی غذا تلاوتِ قـرآن پاک . #ملت_کا_پاسبان_مولانا
1
43
48
ان شاءاللہ ، ان کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
27
152
265