_samiswati Profile Banner
SamiSwati Profile
SamiSwati

@_samiswati

Followers
2K
Following
6K
Media
50
Statuses
7K

#TeamJUISindh @SamiSwati_

Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ziaurrehman76
Zia ur Rehman
12 days
ان کے پچیس ھزار بھی اسی طرح ناجائز ھیں جس طرح اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر آنے والی ان کی حکومت ناجائز ھے #ملت_کا_پاسبان_مولانا
91
413
766
@DrAhmad_Mustafa
Dr-Ahmad Mustafa
12 days
ٹرینڈ ٹاپ پر، اور اب تک 33 ہزار سے زیادہ پوسٹس۔ الحمدللہ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
12
10
@kookoo436
Imtiaz Ul haq
12 days
ہمارے ملک میں ہر شعبہ میں کچھ گندی دلال کھوتیاں موجود رہتیں،صحافت کی ایک گندی کھوتی رضی دادا کے نام سے مشہور،دلالی کرنے پہ آیا تو گڑ کی ایک ٹوکری پہ ساری زندگی کی صحافت نیک نامی بیچ دی #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
8
9
@MSaeed787
محمدسعیدچھاچھی
12 days
اقتدار کی راہداریوں تک پہنچ کر محسنوں سے احسان فراموشی کرنا اچھی بات نہیں ہے ۔ مولانا صاحب کیخلاف مغلظات بکنے والے دیہاڑی مار یاد رکھیں مولانا صاحب اور جماعت ہماری ریڈ لائن ہیں ، ہم طوفان بدتمیزی برپا کرنے والوں سے اچھی طرح نمٹنا جانتے ہیں. #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
2
2
@Aijazsindhi517
Sindhi Aijaz
12 days
اس عوامی سیلاب کے بعد نیازی حکومت ٹک نہیں پائی تھی اور پھر جب مولانا کے متوالے اب نکلے تو تم کیا خاک دباؤ برداشت کروگے ؟ اس لیے ہوش کے ناخن لو! #ملت_کا_پاسبان_مولانا
1
4
7
@HamzaKhan34205
Hamza Khan
12 days
جمعیت علمائے اسلام دینی مدارس کے بقا ، ناموس رسالت کے تحفظ کے مقدمات کو دیدہ دلیری سے لڑے گی۔ جو اس کی آڑ میں تاویلات کر کے زہر گھولنے کی کوشش کریں گے، انہیں یاد رکھنا چاہیے ، ہم حق کی بات پر کبھی سودے بازی نہیں کرتے۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
@SamiSwati_
Muhammad Sami Swati
12 days
جمعیت علمائے اسلام دینی مدارس کے بقا ، ناموس رسالت کے تحفظ کے مقدمات کو دیدہ دلیری سے لڑے گی۔ جو اس کی آڑ میں تاویلات کر کے زہر گھولنے کی کوشش کریں گے، انہیں یاد رکھنا چاہیے ، ہم حق کی بات پر کبھی سودے بازی نہیں کرتے۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
2
2
@Qutbuddin_Abid_
Qutbuddin Abid
12 days
ڈمی مدارس کیا بات ہے مولانا #ملت_کا_پاسبان_مولانا
1
2
2
@I_AZ_HANAFI
ABU ZAID HANAFI🇵🇰
12 days
پٹواری تو کہتے تھے کہ اس سال لاہور کو سویزرلینڈ کا درجہ دیں گے مگر یہ تو کچھ اور ہو گیا لگتا ہے یوتھی صحیح کہتے تھے کہ یہ صرف ٹک ٹاک تک ترقیاتی منصوبے ہیں اور واقعی میں ایسے ہی دیکھنے کو مل رہا ہے یہ تو پٹواریوں کے ساتھ رنگ بازی ہو گئی #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
15
13
@MSaeed787
محمدسعیدچھاچھی
12 days
ٹرمپ کے سامنے لیٹنے والوں اور نوبل انعام دینے والوں کیلئے قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کا تاریخی پیغام #ملت_کا_پاسبان_مولانا
1
2
2
@sha_zwl
ShahZol Khan
12 days
ملت کےپاسبان کاماضی اگر داغدار ہوتاتو آپ کےدورِ اقتدار میں جیل پہنچ چکا ہوتا یا کم ازکم دس بارہ کیس تو چل ہی رہے ہوتے،لیکن لاکھ کوششوں کےباوجود آج تک گالم گلوچ اور سوشل میڈیا پر بہتان کےسوا آپ کچھ نہ کرسکے، مولانا کل بھی جمہوریت کیلئے گرج رہے تھےاور آج بھی۔۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
@AamirRaja88
Aamir Raja
12 days
@romisakpk @sha_zwl ملت کے پاسبان کا ماضی بھی بڑا داغدار ہے ،پی ڈی ایم کی سربراہی کی ،ممبر پارلیمنٹ سندھ ہاؤس میں بکے اور مولانا خاموش رہے اور آخر میں مولانا کے ہاتھ خالی رہے اور آج پھر گرج رہے ہیں
0
7
11
@RabNawaz1228294
Rab Nawaz
12 days
@_samiswati ان انگریز کی اولاد اور انکے بیانیے کو یہی دفن کر دینگے جو ملک و ملت کے ساتھ غداری کرے گا وہ اس ملک کا بھی دشمن ہے اور اس دین کا بھی دشمن ہے کیونکہ یہ وطن ھمارے آباؤ اجداد نے بڑی قربانیاں دیں کر حاصل کیا تھا #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
2
3
@Qutbuddin_Abid_
Qutbuddin Abid
12 days
ان کے پچیس ہزار بھی اسی طرح ناجائز ہیں جس طرح اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر آنے والی ان کی حکومت ناجائز ہے #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
2
2
@Sadaqatkhan_95
Sadaqat Khan
12 days
@ziaurrehman76 پچیس ہزار الزام لگاتے ہیں کہ مولوی بکاؤ مال ہے اور اب اس بات پہ چِلّا رہے ہیں کہ مولوی بِک کیوں نہیں رہا۔😊 #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
17
31
@HameedJ68093847
Hameed Jaan
12 days
لیگی رہنما سمجھتے ہیں کہ ہم نے تحریک ل والوں کو کچل دیا اب وہاں کے مولویوں کو ماہانہ وظیفہ دیکر خاموش کرینگے لیکن اس مرد قلندر نے پنجاب کے مولویوں کو بھیجنے نہیں دیا اس مرد قلندر کو معلوم ہے لیگی منافقوں کی یہ وظیفہ کچھ سال تک ہے پر بند کرینگے #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
1
2
@_samiswati
SamiSwati
12 days
جمعیت علمائے اسلام کا موقف دوٹوک ہے — مدارس کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ ہم میدان میں بھی ہیں، منطق میں بھی۔ حق پر سمجھوتہ ہمارا شیوہ نہیں۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
0
12
9
@_samiswati
SamiSwati
12 days
چند ہزار کے اعلانات سے دین کا وقار نہیں خریدا جا سکتا۔ علماء کا مقام تنخواہوں سے نہیں، علم و عزیمت سے بنتا ہے۔ مولانا صاحب نے ٹھیک فرمایا: “یہ رقم واپس کر دو، غیرت بچاؤ۔” #ملت_کا_پاسبان_مولانا
1
21
13
@_samiswati
SamiSwati
12 days
وفاق المدارس کی اجتماعیت پہلے بھی مثالی تھی، آج بھی ہے۔ کچھ لوگ اپنی چھوٹی منجی پر بیٹھ کر وفاق پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔ لیکن جمعیت نے ہمیشہ رعونت کے مقابلے میں وقار سے کام لیا ہے۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
1
15
11
@_samiswati
SamiSwati
12 days
ایک طرف مدارس کو دھمکیاں، دوسری طرف تنخواہوں کے وعدے — یہ کیسی دوہری پالیسی ہے؟ اگر نیت صاف ہے تو اسمبلیوں سے مدارس ایکٹ کے مطابق قانون پاس کریں۔ ورنہ یہ سب محض فریب ہے۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
1
48
43
@_samiswati
SamiSwati
12 days
پنجاب حکومت کا آئمہ کرام کے لیے پچیس ہزار روپے کا اعلان بظاہر خوشنما، مگر دراصل سیاسی حربہ ہے۔ یہ علماء کو خریدنے اور مدارس کو دباؤ میں لینے کی کوشش ہے۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
1
9
7
@_samiswati
SamiSwati
12 days
پاکستان کو مزید بحرانوں میں مت جھونکیں۔ یہ وقت لڑائی نہیں، معاشی استحکام اور دینی استقامت کا ہے۔ مدارس پر ہاتھ ڈالنا ملک کی نظریاتی بنیادوں سے چھیڑ چھاڑ کے مترادف ہے۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا
1
18
12