آزادی کی شمع خون سے روشن کرنی پڑتی ہے۔
حقیقی آزادی کی جنگ ابھی ہم نے لڑنی ہے۔ہم آزاد نہیں بلکہ صرف علیحدہ ہوئے تھے۔
آج چھچھندر کی پریس کانفرنس اس بات پر مہر ثابت کر رہی ہے۔
@OfficialDGISPR
کوئی 23 سال پہلے جب بی بی سی نے یہ انٹرویو کیا تھا۔ تو اکثر لوگوں نے یہی کہا ہو گا، اس نے نشہ کیا ہوا ہے۔اور کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ ایسا ہوگا جائے گا۔ لفظ بہ لفظ۔
یہ بندہ جو نواجے کنجر کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔اگر کسی نہیں پتہ تو بتاتا چلوں۔
یہ حرامی خرم دستگیر کا باپ غلام دستگیر ہے۔جس نے کتی کے گلے میں لاٹین ڈال کر مادر ملت کی توہین کی تھی۔
اس کو ن لیگی بھڑوے وفا کی داستان کہہ رہے ہیں۔
آج ایک وردی میں لپٹی ہوئی چھچھندر کہہ رہی تھی۔پی ٹی آئی عوام کی نمائندگی نہیں کرتی۔بندہ پوچھے اگر پی ٹی آئی نمائندگی نہیں کرتی تو کیا بھاڑے کی فوج نمائندگی کرتی ہے۔
@OfficialDGISPR
@MAbdullahGul
اگر یہ سائفر جھوٹا ہے۔تو تیری ماں کے یاروں نے ڈیمارش کیوں کیا تھا۔اور اگر یہ جھوٹا ہے۔تو تیرے ناجائز باپ کسی کیس میں خا�� صاحب کو سزا دے رہے ہیں 😂😂
@ch_sajaad
اس لڑکے کی کیا وجوہات تھیں۔جو اس نے یہ رویہ اختیار کیا۔
اگر وہ میرٹ پر اس ٹیم میں نہیں آیا تو ٹھیک ہے۔مگر اگر وہ اپنے کھیل کی وجہ سے ٹیم میں ہے تو آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں۔کہ اس کو ٹیم سے نکال دیں مگر غلام قوموں میں یہی رویہ ہوتا ہے۔ہر آٹھنے والے سر کو کچل دو۔
وہ لوگ جو پوچھتے ہیں کہاں ہے تبدیلی۔
"جو پچھلے ستر سال سے غداری اور حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے تھے۔آج خود اپنی حب الوطنی کی صفائیاں دینےپر مجبور ہو رہے ہیں"
یہی ہے تبدیلی ۔
ایک مشورہ ہے۔
پی ٹی آئی کےلوگ جو پچھلے 14 مہینوں میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف اپنے حقوق کی جنگ لڑتے ہوئے شہید (قتل )ہوئے ہیں۔ان کی ایک یادگار بنائی جائے، جہاں پر ان کے نام اور فوٹوز چسپاں کی جائیں۔تاکہ دنیا کو پتہ چلے بدمعاش ریاست نہتے شہریوں کو سیدھی گولیاں مار رہی ہے۔
کل رات مونٹریال کینیڈا میں خواتین نے عورت مارچ نکلا، مگر اس مارچ کا سارا فوکس غزہ میں اسرائیلی مظالم اور خواتین اور بچے تھے۔
کوئی پاکستانی عورت مارچ والیوں کی طرح کا کوئی کنجر خانہ نہیں تھا۔
@ChHashmatDeen
@Najia_Butt
دنیا میں کچھ ایسے چہرے ہوتے ہیں۔جن سے آپ کبھی بھی ملے نہیں ہوتے مگر آپ کو وہ ہمیشہ وہ اپنے اپنے لگتے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد بھی ایک ایسا چہرہ ہے۔ ایک شفیق ماں نظر آتی ہے ۔ایک باہمت اور ہر حالت میں صبر شکر کرنے والا انسان۔اللہ تعالٰی صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین۔
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
@Ali_MuhammadPTI
طالبان کےسخت طرز اسلام اور حکومت سے اختلاف کیا جا سکتا ہے۔مگر جس طرح کا نظام انصاف جو برابری کی سطح پر وہ لاگو کر رہے ہیں۔میرا یہ ماننا ہے۔کہ کچھ سالوں میں ہماری اس بوسیدہ اور گلی سڑی جمہوریت کو وہ دفن کر دیں گے۔اور ہماری اس ایلیٹ کلاس کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
ڈی جی ایس
پی آر پریس ریلیز:
انڈیا نے اسرائیل کی سپورٹ کا اعلان کر دیا روس نے آزاد فلسطینی ریاست کی سپورٹ کا اعلان کر دیا ایران نے فلسطین کی سپورٹ کا اعلان کر دیا
لیکن پاکستان نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے !
"بس ابو وائٹ ہاوس والے کی کال کا انتظار ہے"
@OfficialDGISPR
دو دن پہلے میرا دوست گھر کے باہر بیٹھا تھا گھر میں لائٹ نہیں تھی اسے پولیس والے اٹھا کے لے گئے
میں پیچھے گیا تو دیکھا تھانے میں درجنوں اور لوگ بھی بند تھے اور سب کا یہی قصور تھا سفارش بھی کروائی اور پیسے بھی دیے تب جان چھوٹی ورنہ کہتے تھے کوئی چیز ڈال کے پرچہ کر دیں گے۔
اتنی سی بات سمجھنے کے لیے بندے کا ارسطو یاں افلاطون ہونا ضروری نہیں ہے۔
جب لوگ کسی کی بہادری کے قصے انتہائی فخر سے اور سر اونچا کر کے اپنے گیتوں اور کہانیوں میں بیان کرنا شروع کر دیں۔
تو سمجھ لیں اسے نہ تو کوئی بدنام اور رسوا کر سکتا ہے۔
@OfficialDGISPR
قرآن اور حدیث کی رو سے تو فیصلہ یہ ہے۔
مگر آج کے فیصلے کے بعد ثابت ہوا پاکستان ایک ملحد ریاست بن گئی ہے ۔کیونکہ اس کے اوپر دین بیزار اور ملحدین کا قبضہ ہے۔
جو حدود اللہ سے بھی سر عام تجاوز کر رہے ہیں۔
اور مذہب کا چولا پہنے ہوئے خاموش ہیں۔
@OfficialDGISPR
@hansbadvi
@ImranKhanPTI
Please stop this nonsense Punjabi never played ethnic card. I can agree with the rest of these things but do not put this ethnic card over there.
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سے
کنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
جو لوگ ابھی بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا رضاکاروں پر تنقید کرتے ہیں۔کہ انھوں نے کیا کیا ہے؟
تو ان کے لئے یہ کلپ حاضر ہے۔
کور کمانڈر میٹنگ کا اعلامیہ ۔
سوشل میڈیا پر بات۔
عاصم خنزیر کا خطاب۔
سوشل میڈیا پر تنقید۔
@BushraaManika
@ImranKhanPTI
خان صاحب کو ایک وارننگ ہے ۔ہم پی ٹی آئی کے سپورٹر کی طرف سے ۔کہ ہم آپ کے فیصلوں کو الیکشن والے دن تک سپورٹ کریں گے آنکھیں بند کر کے ۔مگر اس کے بعد آپ کا ہر فیصلہ خوردبین سے دیکھا جائے گا ۔اور اس سب سے زیادہ تنقید بھی کی جائے گی اصلاح کے لیے ۔(پی ٹی آئی کینڈا سے ایک کارکن )
کہانیاں اور حقیقت۔
پاک فوج عالم اسلام کی فوج ہے۔
یہ غزوہ ہند لڑنے والی فوج ہے۔
یہ دنیا کی بہترین فوج ہے۔
سب بکواس تھا۔ حقیقت میں یہ ایک انتہائی
بے غیرت، بزدل،باطل اور استعمار کی فوج ہے۔ بے بس شہریوں پر ظلم کرتی ہے۔یہ بھاڑے کی فوج ویسٹ کے مفاد کے لئے کام کرتی ہے۔
@OfficialDGISPR
میں بار بار یہ کہتا رہا ہوں۔ جو کچھ انھوں نے مشرقی پاکستان میں اپنے شہریوں کے ساتھ کیا۔ان کو مارا خواتین کی عزتیں لوٹیں، یہی کچھ یہ مغربی پاکستان میں کریں گے۔کیونکہ یہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج ہے۔جو خوف سے حکومت کرتی ہے۔
@MoeedNj
@Iramkhan_Rain11
@_Sumaira_afzal_
@syedAlzaidi
عمران خان کے کیے گئے فیصلوں کا میں بہت بڑا ناقد ہوں، مگر یہ بات میں ہمیشہ کہتا ہوں۔یہ قدرت کا فیصلہ ہے اور اس کی زات پاک نے لوگوں کے دل عمران خان کی طرف موڑ دیے ہیں۔کیا تم قدرت سے کون لڑ سکتے ہو؟فیصلہ تمہارا ہے۔
@OfficialDGISPR
@OryaMaqboolJan
@ButtVaqas
ہم اپنے بڑے بھائی "جناب محترم قبلہ جناب حضرت وقاص بٹ المعروف ویگاس بٹ صاحب "کو اپنے ذاتی خرچے کی بنیاد پر اسپیس بنانے اور اس کو 600 سے اوپر نفسیاتی نمبر پر لے کر جانے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔😜🤣🤣
ویل سمتھ ایک غیر مسلم قرآن کی کی انڈرسٹینڈنگ بارے بتا رہا ہے۔کہ قرآن سمجھنے میں بہت سادہ اور کلیرٹی اور ایک ربط موجود ہے۔
جبکہ ہمارے ہاں کے ملا کہتے ہیں۔کہ قرآن خود سے سمجھ نہیں آتا اس لئے ہمارے پاس آو۔
کینیڈا کی تیسری بڑی اپوزیشن پارٹی نے پاکستان کے اندر ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور لوگ کے جمہوری حقوق کو غصب کرنے پر اپنی آفیشل اسٹیٹمنٹ دی ہے۔
@PTIofficial
@HinaFai99225534
@AajKamranKhan
کوئی عرس کا لنگر نہیں کھاتا۔
کوئی کونڈوں کی نیاز نہیں کھاتا۔
کوئی میلاد النبی کا تبرک نہیں کھاتا مگر
غریب کا حق اور حرام کی کمائی کوئی نہیں چھوڑتا۔
🤔🤔😒
Tomorrow on the
@MehdiHasanShow
, on
@MSNBC
, I’ll speak to former Pakistani prime minister
@ImranKhanPTI
about the case against him and the human rights and democracy crisis in Pakistan.
سورس بتا رہے ہیں۔کہ مریم نواز اپنی بہو اور بیٹے کے کمرے میں خفیہ کیمرے لگا کر سب کچھ دیکھتی تھی۔جس کا پتہ جیسے ہی جنید صفدر کی سابقہ اہلیہ کو لگا اور اس نے جب اس پر احتجاج کیا اور اپنے سابقہ شوہر کو بتایا تو جنید صفدر نے اس پر بیوی کا ساتھ دیتا۔وہ اپنی کی وکالت کرنے لگا۔
👇👇👇
پتلون راغلے
میرے عزیز ہم وطنوں۔
9 مئی کا چاند نظر آگیا ہے۔کچھ ممالک میں ابھی 9 مئی کا سورج طلوع ہو چکا ہے۔لہذا اس
"پتلون تحفظ " دن کو پورے قومی جوش جذبے کے ساتھ منائیں۔
@OfficialDGISPR
@Al_Rehman1
جہاں پاکستان کے سارے مولوی ملکر بھی نوجوان نسل کو ویلنٹائن ڈے منانے سے روک نہ سکے ۔
وہاں نوجوان نسل کو عمران خان نے "اینج دی پسوڑھی پائی اے " وہ بیچارے ویلنٹائن ڈے ہی بھول گئے ہیں 😂😂
اسی لیے تو پکڑ اور مار رہے ہیں۔اگر یہ لوگ اسرائیلی حمایت میں نکلتے تو پھر ان کو باقاعدہ پروٹیکیشن دی جاتی۔یہ عاصم خنزیر کی ریاست ہے۔
امریکہ نے کتے پالے
وردی والے وردی والے
اسپیس میں ہدایت یہ ہے کہ صرف ارشد شریف پر دورود اور دعا کریں۔ایک شخص نے کہا کہ کھل کر کہو باجوہ نے مروایا ہے۔تو اس کو خاموش کر کے یہ ہدایت جاری ہوئی ہے۔
کیونکہ وقت نہیں یہ بات کرنے کا۔
اور یہ پی ٹی آئی کی اسپیس ہے۔
ہم سارے قاتل ہیں۔تف ہے ہم سب پر۔
ہیجڑے ہیں سارے۔