AsadQaiserPTI Profile Banner
Asad Qaiser Profile
Asad Qaiser

@AsadQaiserPTI

Followers
2M
Following
3K
Media
4K
Statuses
10K

Former-Speaker National Assembly of Pakistan

Pakistan
Joined July 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
3 years
﷽ رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۠ {30} اے میرے رب، اِن مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما۔ سورۃ العنکبوت
292
585
4K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
14 hours
بشری بی بی کو بھی مسلسل دو مہینوں سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ بشری بی بی ایک غیر سیاسی گھریلو خاتون ہیں، جن کا کبھی بھی جیل سے کوئی سیاسی بیان منظرِ عام پر نہیں آیا۔ مسئلہ سیاسی موقف یا بیان کا نہیں ہے، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ فاشسٹ حکومت عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید تنہائی
34
393
1K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
18 hours
پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ہمراہ رکنِ قومی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کی عیادت کی۔ شاہد خٹک کل رات اڈیالہ جیل کے سامنے فاشسٹ حکومت کی جانب سے عمران خان کی بہنوں پر کیے گئے حملے کے دوران عظمیٰ خان کی جان بچاتے ہوئے زخمی ہوئے اور ان کا پاؤں فریکچر ہوگیا۔ اللّٰہ تعالیٰ سے شاہد
10
249
1K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
19 hours
عمران خان کو انصاف دیا جائے اور میرٹ پر ان کے کیسز کی سماعت کی جائے۔ انصاف کے مطابق ان کے کیسز کے فیصلے ہوں اور ان مقدمات پر حکومتی اثر و رسوخ ختم کیا جائے۔ عمران خان کے ساتھ ان کے خاندان اور سیاسی قیادت کی ملاقاتوں کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ کل رات اڈیالہ جیل کے باہر جو افسوس
20
98
361
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
19 hours
میں انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں تمام نو منتخب عہدیداروں کے لیے دعاگو ہوں کہ وہ عمران خان کے نظریے کے لیے بھرپور جدوجہد کریں اور ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی تگ و دو جاری رکھیں۔ اللہ آپ
5
143
722
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
20 hours
ہم نے پارلیمانی کمیٹی میں بحث اور مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ 20 اور 21 دسمبر کو ایک قومی کانفرنس منعقد کی جائے گی، جس میں میڈیا، حزب اختلاف کی تمام سیاسی قیادت، وکلا، بار کونسلز اور تمام جمہوریت پسند افراد کو مدعو کیا جائے گا اور ایک قومی ایجنڈا طے کیا جائے گا۔ کیونکہ اس
72
411
2K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
21 hours
یہ اپنا اصل چہرہ پوری دنیا کو دکھا رہے ہیں کہ ملک میں نہ کوئی آئین ہے اور نہ قانون، اور نہ ہی کسی کے بنیادی حقوق محفوظ ہیں۔ کل جو کچھ ہوا، ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جا رہے ہیں اور ملک میں بے چینی مزید بڑھا رہے ہیں۔ فیصل واڈا غیر سنجیدہ آدمی ہے، میں
24
183
734
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
23 hours
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس قومی اسمبلی میں جاری
44
282
1K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
1 day
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایک غیر رسمی اجلاس ہوا جس کی صدارت قومی اسمبلی کے نامزد اپوزیشن لیڈر و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، محمود خان اچکزئی نے کی۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی، آئینی، پارلیمانی صورتحال اور وفاق کو درپیش چیلنجز
13
107
530
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
1 day
کل رات اڈیالہ جیل کے سامنے عمران خان کی بہنوں اور پاکستان تحریکِ انصاف کے پُرامن کارکنان پر ہونے والے تشدد اور واٹر کینن کے افسوسناک استعمال کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے آنے والی نہتی بہنوں کے ساتھ اس نوعیت کا ناروا اور غیر انسانی سلوک نہ صرف شرمناک ہے
165
689
3K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
2 days
نواز شریف، جو خود کو جمہوریت کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتے ہیں، چند سال پہلے سڑکوں پر نکل کر "ووٹ کو عزت دو" کا نعرہ لگاتے تھے۔ آج وہ ووٹ کو عزت کہاں ہے عوام سے ووٹ دینے کا بنیادی جمہوری حق چھین لیا گیا ہے۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ ن لیگ اپنے تمام اتحادیوں کو ساتھ ملا کر، نیوٹرل امپائر
10
302
1K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
2 days
ہم آئینی حدود میں رہتے ہوئے اپنی جدوجہد آگے بڑھا رہے ہیں اور عدالتوں سے بھی انصاف کی توقع رکھتے ہیں۔ اگر عوام کو کہیں سے انصاف مل سکتا ہے تو وہ عدالتیں ہی ہیں۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد عدلیہ کو ایگزیکٹو کے کنٹرول میں دے دیا گیا ہے۔ جب وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کو
10
131
649
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
2 days
آج پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر
8
95
946
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
3 days
آج عالم آباد ٹاؤن، صوابی میں کشمیر اورفَن ریلیف ٹرسٹ کے اورفَن ہوم کا دورہ کیااور بچوں کے ساتھ کھانا کھایا اور تمام انتظامات کا جائزہ لیا، جو انتہائی تسلی بخش قرار پائے۔ اہم KORT کے سربراہ چودھری اختر صاحب کو شاندار پروجیکٹ اور انتظامات پر سراہتے ہیں۔ٹاؤن میں ہسپتال اور دیگر
2
42
327
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
4 days
پشاور کے فقید المثال جلسے میں عوام نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی، جس میں عمران خان کو قومی ہیرو قرار دیا گیا اور 8 فروری کے انتخابات میں عوام نے انہیں دو تہائی سے زیادہ ووٹ دے کر اپنا وزیرِ اعظم منتخب کیا۔ ہم عمران خان پر قومی سلامتی کے لیے خطرہ ڈالنے کے الزامات کو یکسر
22
622
2K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
4 days
اس وقت پاکستانی عوام سے عملاً ووٹ کا حق چھین لیا گیا ہے، آئین نے عوام کو اپنے نمائندے چننے کا جو حق دیا تھا وہ بھی چھین لیا گیا ہے۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے ذریعے عدالتوں کو محکوم بنایا گیا۔ اس کے خلاف پوری قوم کھڑی ہوگی انشاءاللّٰہ۔
8
98
513
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
4 days
افغانستان کے ساتھ ہمارے جو حالات ہیں یہ ہماری بارڈر پالیسی کی ناکامی ہے. ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ امن کو موقع دیا جائے. بھارت نے سفارت کاری کے ذریعے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر کیے جن کے افغان طالبان سے تعلقات اچھے نہیں تھے تو یہ وفاقی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا
11
307
1K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
4 days
عمران خان نے ہمیں سکھایا ہے کہ جب حالات سخت ہوں تو ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے. انشاءاللّٰہ یہ جنگ ہم جیتیں گے.
22
194
1K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
4 days
آج کے جلسے نے پھر ثابت کردیا یہ صوبہ یہ پشاور عمران خان کا مضبوط قلعہ ہے اور رہے گا،اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کسی دھونس اور دباؤ سے عمران خان یا اس کے ساتھیوں کو جھکا لینگے تو یہ ان کی خام خیالی ہے
48
545
2K
@AsadQaiserPTI
Asad Qaiser
4 days
پشاور جلسہ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد #PeshawarJalsa
37
622
3K