Dr. JASH
@shajualvi
Followers
784
Following
1K
Media
174
Statuses
11K
خواہش اور عمل میں فاصلہ کم کر کے علم وحکمت کی مدد سے پاکستان کو قابلِ فخر بنانا ۔ یہی میری زندگی کا مقصد ہے
Zameen
Joined February 2012
اکثرکمزور قوموں کے پاس دو راستے آتے ہیں ایک حریت کا اور دوسرا بے غیرتی کا زندہ قومیں حریت کا انتخاب کرتی ہیں۔ دکھ جھیلتی ہیں صدمے برداشت کرتی ہیں پر اپنی آزادی پے آنچ نہی آنے دیتیں مردہ قومیں وقتی جاہ جلال تن آسانی اور حرام خوری کو ترجیح دیتے ہوئے دوسرے راستے کا انتخاب کرتی ہیں
6
23
71
میرا یقین ہے کہ سچ کبھی دب نہیں سکتا، چاہے کتنے ہی حربے آزما لیے جائیں۔ ہر ناکام کوشش نے صرف اس جدوجہد کے چراغ کو مزید روشن کیا ہے جسے قوم نے اپنے دلوں میں بسایا ہوا ہے۔ #خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے @TeamPakPower
#PTI_Followers
@Ziia1O
@srkkkO
@humma_g
@sha_7610
@ATP_84
8
27
29
تحریک انصاف کی لیڈرشپ بتانا پسند کرے گی کہ انتخابی نشان کی بحالی کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں۔ یا صرف امب چوپن لئی گئی باگ میں پھڑی گئی والا ہی گیت گانا ہے @BarristerGohar
@SohailAfridiISF
0
0
1
الیکشن کمیشن صاحب ۔۔ پاکستانی عوام 2 نمبری نشان کو اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ یہ 7 نمبر نشان کو کنفیوز کرنے کے لیے دیا گیا ہے۔ سوہنیو ۔۔۔ تہاڈا ہر پروگرام کا ایک ہی انجام ہو گا جسے ورنا کہتے ہیں
0
0
0
عجیب منطق ہے۔ آزاد مینڈیلا والا ایکشن ایک قید مینڈیلا سے کیا جا رہا ہے۔ اقرار اگر تم واقعی میں سیریس ہو تو پہلے پاکستان میں جاری عوامی رائے کی بے توقیری پے آواز اٹھاؤ۔ آئین کی آزادی کی بات کرو ۔ ورنہ یہ چول چوکیاں نا مارو
میری خواہش ہو گی کہ عمران خان بھی اس انقلاب کا حصہ ہوں۔ نیلسن منڈیلا کی طرح وہ خود کوئی عہدہ لینے یا الیکشن لڑنے سے انکار کریں اور کہیں کہ اب نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے۔۔۔۔
0
4
5
اقتدار ہونا چاہیے۔ اختیار نا بھی ہو تو کیا ہے۔ گھاس چاہیے۔۔ مل جاتی ہے کھانے کو وواہ میرے ملک کے ستیاناست دانوں۔۔ #ستائیسویں_ترمیم
0
3
4
حقیقی آزادی نعرہ نہیں، مسلسل جدوجہد کا راستہ ہے۔ تحریک انصاف کو پارلیمان، عوامی رابطہ مہم اور عالمی سفارتی محاذ—تینوں پر ایک ساتھ متحرک ہونا ہوگا۔ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، ان تک دوبارہ جڑنا ہی انقلاب کی بنیاد ہے۔ 🇵🇰 #حقیقی_آزادی #Pakistan
0
2
2
آپ لیڈر کرو قوم کو۔ آپ کو کنڈے کیڑے پڑے ہوئے ہیں۔ آپ تو اس مراثن کی طرح کر رہے ہیں کہ جس کو سارے شادی پے کہتے ناچو ۔تو وہ شرماتی اور کہتی نہی نہی۔۔ اور آخر میں اپنے پرس سے کیسٹ نکال کے کہتی ہے ایہہ چلاؤ تے فر میرے ٹھمکے دیکھنا🤣
جرنیلوں کے ساتھ اُن بدبختوں کو بھی توبہ کی ضرورت ہے جو اپنی باری کے لیے ان جرنیلوں کے ساتھ مل کر دوسرے سیاستدانوں کے خلاف سازش کرتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کو ہر بار انہی میں سے کوئی اپنی خدمات پیش کرتا ہے، حتی کہ مارشل لاؤں پر بھی مٹھائیاں بانٹتے ہیں۔ جعلی انقلابیوں کو معصوم مت بنائیں۔
0
3
4
کھوتا کمزور ہو تو بوجھ اتنا نہی لادتے کہ ریڑھی تے ٹنگیا جائے۔ وحشی سوچ کے فیصلے اکثر منہ پے کالک ملواتے ہیں۔ لہذا فیصلوں کو تھوڑا تدبر کا پانی دیا کریں
0
4
5
یہ تو طے ہے کہ چراغ جلائیں گے ہم اندھیروں میں نام لکھ جائیں گے ہم زمانے کی تحریروں میں
0
6
7
مارنے والے سے بچانے والی ذات بڑی ھے شیر آج بھی میدان میں ڈٹ کر کھڑا ھے #گولی_کیوں_چلائئ
0
8
12
کوئی بھی انقلاب محض چند سال میں اپنی منزل نہی پاتا۔ پاکستان میں عوامی انقلاب کا آغاز ہے ابھی۔ خدا ، اس عوامی مزاحمت کو جلد ہی ایسے لوگ بخشے گا جو اس میں تیزی لائیں گے ۔ خان کی صبر آزما جدوجہد رنگ لائے گی۔
2
6
10
----- یاد رکھو ----- کھبی کھبی چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے جیسا کہوہ رشتہ جو قدر نہ کرے اور وہ ہاتھ جو وقت پر ساتھ نہ دے اور وہ سوال جس کا کوئی جواب نہ ہو
5
9
16
ہر ظالم وقت کے ساتھ کمزور ہوتا ہے اور مظلوم مضبوط ہوتا ہے۔ تاریخ یہی کہتی ہے۔ ظالم جھوٹ کی بھربھری زمین پے ہوتا ہے جب کہ مظلوم یقین کی زمین پے
0
4
5
کسی کے در پے پڑے رہ کر قد اونچا نہی ہو سکتا۔ عزت ہمیشہ محنت اور دیانت میں ملے گی۔ چوری اور پھر سینہ زوری آپ کو مکروہ بنائے گی۔
0
3
3
شفقت صاحب کو جنم دن کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ہمیشہ آباد و شاد رکھے ۔۔ آمین #HBDSirShafqat
0
5
5
زمین اور افرادی قوت وہ دو چیزیں ہیں جو کسی بھی ملک دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں شامل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ پاکستان کو قدرت نے دونوں سے نوازا۔۔ بس آئین کی بالادستی ہوتی تو ایسے لوگ آتے جو ان سے فایدہ اٹھا کر ملک کو اٹھاتے نا کہ ایسے جو بس صرف اٹھاتے ہیں
0
2
4