DrSajjadjutt Profile Banner
Muhammad Sajjad Profile
Muhammad Sajjad

@DrSajjadjutt

Followers
2K
Following
15K
Media
3K
Statuses
21K

Dr Sajjad jutt | I Love Muhammad (PBUH) | | Digital Influencer | Real Estate Consultancy | Never Give Up 💪

Hong Kong
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 years
یہ گانا ہر محب وطن پاکستانی کا اظہار محبت ہے اپنے لیڈر عمران خان سے
17
2
15
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
5 hours
اب تک کے نتائج کے حساب سے بری طرح ڈی ڈی اے کو عوام نے رگڑ ڈالا ہے ووٹ نا ڈال کر بتایا ہے عوامی راج کس کا ہے
0
0
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
5 hours
پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے یہ مفلوج نظام آخری سانسیں لے رہا ہے
0
0
1
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
5 days
نہ رکی وقت کی گردش نہ زمانہ بدلا پیٹر سوکھا تو پرندوں نے بھی ٹھکانہ بدلا ✨
1
0
1
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
9 days
ظالم جتنا مرضی طاقتور ہو انجام عبرتناک ہی ہوتا ھے، یہی نظام قدرت ھے۔یقین نہیں تو یزید کی تاریخ پڑھ لیں۔ موجودہ دور کا یزید دیکھ بھی لیں
0
0
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
12 days
بات تو ساری خود کو محفوظ و مضبوط بنانے کی ہے لیکن حقیقت یہی ہے رب کے سوا سب فانی ہے
0
0
1
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
12 days
آج کا دھماکہ سیکورٹی فورسز پر سوالیہ نشان ہے کہ کیسے یہ ممکن ھوا ہے وہ بھی اسلام آباد کچہری کے سامنے ؟ اصل مقصد کل ھونے والے جرگہ کو ناکام بنانے کے لیے بہانہ ہے یہ
0
0
1
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
14 days
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
0
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
18 days
47 کو 47 کے حساب سے چلایا جاتا رہے گا۔کیونکہ ذہنی غلامی کا شکار ہے یہ زمی
0
0
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
1 month
کل صبح 11 بجے سے 18 گھنٹوں کے لیے تمام نیٹورک بند رہیں PTCL بھی کچھ تو غلط ھونے جارہا ہے
1
0
0
@Cricwick
Cricwick
2 months
𝟳𝟱𝟭𝟲 runs and 𝟱𝟰𝟰 wickets 👏 𝟭𝟵𝟵𝟮 World Cup winning captain 🏆 From lifting the World Cup to lifting the nation’s spirit — the legacy of Imran Khan lives on ✨ Happy Birthday to an icon who still inspires millions 🎂
162
4K
13K
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
History call the legend of Pakistani Nation
@ESPNcricinfo
ESPNcricinfo
2 months
One of the game's all-round greats, he averaged 40.06 with the bat and 22.22 with the ball from his seventh to his 87th Test. The finest cricketer from Pakistan, he led them to World Cup glory in 1992. #OnThisDay The legendary Imran Khan turns 73
0
0
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
بہادروں کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے آج پوری دنیا میں ایک ایسے بہادر کے جنم دن کو جوش و خروش سے منایا جارہا ہے جبکہ وہ خود تو ریاستی جبر اور سیاسی انتقام میں جکڑے ھونے باوجود بھی کوئی سمجھوتہ نہیں کر رہا اپنی قوم و ملک کی خاطر اللّہ پاک لمبی عمر دے آمین #HappyBirthdayImranKhan
0
2
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
رشتے بنانے ھو تو اچھائیاں بیان کریں رشتے ختم کرنے ھوں تو سچائیاں بیان کریں #محبت_مافیا
0
0
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
شکر الحمدللہ 🤲
0
0
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
آو سب مل کر اس تحریک میں اپنا حصہ ڈالیں اللہ اکبر اللہ اکبر #مشن_نور #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #ہمیں_ہے_حکم_اذاں
0
1
1
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
ہے حکم آذاں لا الہ الااللہ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
0
1
2
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے اس مشن میں کل بھرپور شامل ھوں #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
0
1
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
کمپرومائز اور غیرت مند میں بہت فرق ھوتا ہے جس کی مثال ایران سامنے ہے اس نے فوری حملہ کیا ردعمل دیا آج قطر سمجھوتا کر کے خاموش ہے
0
0
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
مشکل ہے نہ ممکن تو نہیں
0
0
0
@DrSajjadjutt
Muhammad Sajjad
2 months
خوش رہنا چاہتے تو اپنے ارد گرد خوشیاں بانٹیں #محبت_مافیا
0
0
0