@Nafees4217
ایک اکیلا عمران خان اللہ کے آسرے پہ
گیارہ تجربہ کار پارٹیاں ، بیوروکریٹس ، اسلحے کے ساتھ نیوٹرلز ، عدلیہ ، چیپ الیکشن کمشنر ، دُنیا بھر کے سُپر پاورز ۔۔
پھر بھی خان سے ڈرتے ہیں
@ImranRiazKhan
خُدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے سپریم کورٹ کے فیصلے بعد شریف خاندان اس وقت سوگ کی حالت میں ہے اور عالمی طاقتوں کی دیواریں اب لرزنا شروع ہوگئی ہیں
@RealWaqarMaliks
بیشک عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے ورنہ نوازشریف ، آصف زرداری اور مولانا ڈیزل جیسے بچے پیدا ہونے والے ہر رات لوگ ایدھی کے جھولوں میں پھینک جاتے ہیں
@imtiazchandyo
منظور کناسرو کو کون نہیں جانتا سارے بھائی کلرک بھرتی ہوئے اور چند سالوں میں گریڈ 20 میں پہنچ گئے ۔۔۔ سندھ میں ایک مالہی گریڈ 17 میں پروموشن ہوجاتا ہے
@ImanFatma3
مجھے ہے حُکم اذاں لاالہ اللہ
اس بہادر بھارتی لڑکی کی ایک منٹ کی زندگی چور سیاستدانوں اندھی عدلیہ اور ضمیر فروش صحافیوں کی 70 سالہ زندگی سے بہتر ہے
ہم بچپن سے سُنتے آرہے تھے کہ اگر پاکستانی فوج نہ ہوتی تو ملک تباہ ہوجاتا ۔۔ مگر امپورٹڈ حکومت آنے کے بعد سمجھ آئی کے ملک کیسے تباہ ہوتے ہیں اور کون کرتا ہے
@iVeenaKhan
بیشک عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے ورنہ نوازشریف ، آصف زرداری اور مولانا ڈیزل جیسے بچے پیدا ہونے والے ہر رات لوگ ایدھی کے جھولوں میں پھینک جاتے ہیں
@ImranRiazKhan
پاکستانیوں آپ سے سوال۔۔؟
پاکستان زیادہ ضروری ہے
یا جنرل باجوہ ۔۔۔
اب بھی وقت ہے جاگو اور اٹھو اپنے حق کے لئے آزادی اور حق بھیک میں نہیں ملتا
@_NadeemZaidi
@MoulanaOfficial
مولانا فضل الرحمان کی پنجاب میں زمین گرم 🔥🔥 رہے گی ۔۔ مولانا صاحب اللہ پاک کو تکبر پسند نہیں ۔۔۔ بُرے کا انجام برا ہی ہوتا ہے
@_NadeemZaidi
ہمارا مُلک ایک ہی صورت میں صحیح ہوسکتا ہے اور وہ بھی گارنٹی کے ساتھ ۔۔
خُونی انقلاب لائیں سانپ کے ساتھ ان کے بچوں کو بھی ماریں اور جو ان کو بھی بچانے آئے اُس کو بھی ۔۔💪💪💪
@Maira_pak
پنجاب کے سپوت شہبازگل اور جمیل فاروقی کو پوری قوم کا سلام ۔۔۔ اب پنجاب والے قربانیاں دے رہے ہیں اور خان پہ قربان ہونے کے لئے تیار بیٹھے ہیں 💪💪
@IrfanHashmiUK
@AbSabRana
پنجاب کا ڈومیسائیل رکھنے والے کسی بھی لیڈر کو آج تک نہ بڑی سزا ہوئی ہے ، نہ وہ زیادہ جیل میں رہا ہے اور نہ ان کبھی لٹکایا گیا ہے
رانا ثناءاللہ نے کہا تھا اگر عمران خان ڈی چوک پہنچ گیا تو میں اپنی ماں سے نہیں ہوں ، اب قوم سوال کر رہی ہے خان تو ڈی چوک پہنچ گیا تم اپنی ماں کا پتہ کرو
@imtiazchandyo
امتیاز چانڈیو بھائی سندھ پیپلزپارٹی نے فرعون کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔۔ اگر اس دؤر میں فرعون ہوتا تو PDM کا چھوٹا نمائندہ ہوتا ، اللہ پاک آپ جیسے بہادر انسان ضرور پیدا کرتا ہے جو ان ظالموں کے کرتوت ظاہر کرتا ہے اپنا خیال رکھنا
جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے ، سب اسلام آباد مارچ پہنچیں
@UmarCheema1
( یہ ہے میرا پاکستان ) ۔۔۔
ایک شخص نے عدالت میں ضمانت دی کہ میرا بھائی 6 ہفتوں میں علاج کرواکر واپس آجائے گا مریض اشتہاری ہوگیا اور ضمانتی وزیراعظم بن گیا