
Qadeer Ahmed Zehri
@qadeerzehri
Followers
4K
Following
28K
Media
516
Statuses
23K
Social Activist..—..Jeala and follower of Bhuttoisum..—..President of Pakistan Peoples Party District Khuzdar..—-.. #JeayBhutto 🇱🇾❤️
Joined November 2012
دعا کی تلاش میں رہا میں دعا کو چھوڑ کر حیران ہوں میں اپنی حسرتوں پہ خدا سے سب کچھ مانگ لیا خدا کو چھوڑ کر #pakistaniproducts
#IslamicMessagingSystem
6
3
54
سندھ کی مٹی عزت والی ہے، یہاں کی عوام کو کمتر سمجھنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ یہ وہ دھرتی ہے جس نے ہمیشہ پاکستان کو طاقت دی۔ مریم نواز سندھ کے عوام سے معافی مانگیں, عاجز دھامراہ @AajizDhamrah
0
11
22
جہاں بچے بھوک سے بلکتے ہیں اور مائیں آسمان تلے دعائیں مانگتی ہیں۔ کاش کوئی "ملکۂ اعلیٰ" کو بتائے کہ تصویری دورے نہیں، عملی مدد چاہیے۔ @NadeemAfzalChan @QamarKairaPPP
#PunjabFloods #PPP #HumanityFirst
0
13
22
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کی نوابشاہ میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کے گھر آمد فریال تالپور نے نوابشاہ میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور طارق علی سے اُنکی والدہ کی رحلت پر تعزیت کی @ZiaLanjar
1
36
46
پنجاب کے سیلاب متاثرین آج بھی بے یار و مددگار ہیں۔ گھروں کے ملبے اور کھیتوں کی تباہی کے بعد بھی وعدے کاغذوں تک محدود ہیں, پیپلزپارٹی ان مظلوموں کی آواز ہے, @NadeemAfzalChan @MaryamNSharif #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
22
20
مریم نواز صاحبہ سیلاب کے پانی میں ڈوبے لوگوں کو بچائیں، جلسے جلوس بعد میں کر لیجیے گا! @NadeemAfzalChan @MaryamNSharif #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
23
21
سیاسی بیان بازی سے پیٹ نہیں بھرتے، مریم نواز عملی اقدامات کریں, @NadeemAfzalChan @MaryamNSharif #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
25
23
میری گندم آئی ایم ایف آپ کو خریدنے نہ دی ،پنجاب کے کسان کی گندم پر بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی آئی ایم ایف نے لگوائی ہے یا آپ نے؟ @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
21
20
پنجاب سیلاب متاثرین اپنی بحالی کے لئے بے یارو مددگار پنجاب حکومت کو چائیے عوام کی مدد کے لئے آگے آئے سیلاب متاثرین مدد کے لئے پکار رہیے ہیں خدارا انکی مدد کریں @MaryamNSharif #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
13
12
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر @TariqSJamotPPP ج س @WaseemRajputPpp ا- سی @UmairMBChandio کی قیادت میں ورکرز جیالوں کا قافلہ "سلام بےنظیر" ریلی میں شریک جس کی میزبانی ڈویژن حیدرآباد کے صدر @AajizDhamrah جنرل سیکریٹری گیان چند اسرانی کرے ہیں #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
1
59
57
کراچی: صوبائی وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر اور ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ کی یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیثی سے ملاقات، زرعی تعاون، تجارتی روابط اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
0
40
40
Sindh's Senior Minister @sharjeelinam announced Thursday a significant hike in fines and demerit points for traffic violations, including overspeeding, signal jumping, driving without a license, wrong-way driving, overloading, and reckless behavior. https://t.co/MZoBKowWha
dawn.com
Under the revised penalty structure, overspeeding will result in fines of Rs5,000 for motorcycles and Rs15,000 for cars.
0
17
17
KARACHI: The Sindh government has revised the 12th Schedule of the Motor Vehicles Ordinance 1965, introducing higher fines and a demerit points system to enhance road safety and reduce repeat traffic violations, announced Senior Minister @sharjeelinam
https://t.co/PUWnRNUUql
tribune.com.pk
Overspeeding, signal violations to carry heavy fines, license suspension risk
0
16
15
نہ چھیڑ جیالوں کو ورنہ پہر ہم تمہیں تصویراعلی مریم صفدر کی ڈرائیور سے لیکر ایران کی حویلی تک کا سفر بتا دیں گے #لسانیت_نواز_مریم_نواز
12 اکتوبر 1999 کی رات نوازشریف کے پاس جنرل محمود اور جنرل علی جان اورنگزئی مسلح اہلکاروں کے ساتھ آئے اور کہا میاں صاحب یہ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ہے اس پر دستخط کردیں،جوابا نوازشریف نے کہا over my dead body۔اس نوازشریف کی بیٹی کو نوید قمر جیسا تھرڈ کلاس آدمی کہتا معافی مانگو۔
0
15
15
Karachi, Oct Sindh Irrigation Minister @jamkhanshoro met a World Bank delegation to discuss the Indus Water Treaty, barrage rehabilitation, and canal restoration, thanking them for their support. #ThisIsPPP🇵🇰🇱🇾✌️ @AseefaBZ
Congratulations to Minister @jamkhanshoro Sb on also taking charge of Planning & Development—well-earned recognition of his dedication and leadership.. @AseefaBZ
@BBhuttoZardari
0
12
12
کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ اور سب سے قابل رہائش شہر ہے, کراچی اپنی بندرگاہوں کے ذریعے قومی تجارت کو طاقت دیتا ہے اور پورے ملک کاصحت کا بوجھ اٹھاتا ہے, لیکن سندھ کو اس کےبدلے میں کبھی اس کا جائز حصہ نہیں ملتا, سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
0
17
17
Imagine Karachi to Hyderabad in just 20 minutes instead of 2.5 hours by road! A transformative project where Sindh govt invests 60–70%, seeking soft loan support for the rest. Connecting people, boosting growth, shaping the future. @AAliZardari
0
16
18
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari کا مؤقف: "خوراک اور دوائیں ہتھیار نہیں! اسرائیل کی جانب سے #GlobalSumudFlotilla کو روکنا، ڈاکٹرز، ایکٹوسٹس اور پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لینا انسانیت اور عالمی قوانین پر کھلا حملہ ہے۔
0
18
19
مرکزی رہنما @MBChandioPPP اور پی پی پی ضلع حیدرآباد کے اطلاعات سیکریٹری @UmairMBChandio کیجانب سے حیدرآباد کے صحافیوں کے اعزاز میں عشایئہ پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر @AajizDhamrah پی پی پی ضلع حیدرآباد کے صدر @TariqSJamotPPP ج س وسیم راجپوت اور صحافی دوستو نے شرکت کی
0
79
80