کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ اور سب سے قابل رہائش شہر ہے, کراچی اپنی بندرگاہوں کے ذریعے قومی تجارت کو طاقت دیتا ہے اور پورے ملک کاصحت کا بوجھ اٹھاتا ہے, لیکن سندھ کو اس کےبدلے میں کبھی اس کا جائز حصہ نہیں ملتا, سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
0
17
17