
Nadeem Afzal Chan
@NadeemAfzalChan
Followers
188K
Following
10K
Media
1K
Statuses
8K
Secretary Information, Pakistan Peoples Party (PPP) | Ex- MNA, Chairman PAC, Member NSC, Chairman RPPC & Tehsil Nazim Malakwal | Committed to democracy.
Islamabad
Joined July 2012
سوال کا جواب دیں۔ یہ ھی جمہوریت ھے #سیلاب _متاسرین _انصاف _ مانگے
پروگرام تو وڑ گیا۔۔۔! سیلاب آیا تو مریم نواز نے کھانے کے ڈبے بھجوائے، ڈبے میں کھانے کی چیزیں 100 روپے کی تھی، جب کہ 150 روپے کی اوپر ان کی تصویریں پرنٹ کی ہوئی تھیں، اس چیز کو کیسے ڈیفنڈ کریں گے؟ نوجوان اس کے بعد لیگی راہنما کے چراغ بجھ گئے۔
13
49
102
مریم ن��از!میرے سوالوں کا جواب دو۔ندیم افضل چن @PPP_Org
@NadeemAfzalChan
@S_HassanMurtaza
@ahaidergilani86
@PPDigitalPunjab
@GorayaAftab
@BishiBasharat
1
10
12
پنجاب میں بابووں سے حکومت چلانی ہے یا بااثر بلدیاتی نظام سے کب بلدیاتی نظام بحال ہوگا ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
27
41
انگلیاں ناں توڑو جعلی حکمرانو #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہے سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے ! لیکن یہاں پنجاب میں سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہیں اور پنجاب حکومت ان پر تشدد میں مصروف ہے۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
@NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
21
98
185
ضد چھوڑ دیں ان لوگوں کی مدد کریں۔ #سیلاب _متاثرین _انصاف _مانگے
��صویر اعلیٰ ادھر بھی دیکھیں ہمارے ملک کے مسائل پر تمہارے فیملی ملک سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں ن لیگی حکومت کی نالائقی اور بیڈ گورننس پر #BBC کو پروگرام کرتے ہوئے کوئی #انگلیوں کا ڈر نہیں شاید انہیں پتہ ہے کہ میاں صاحبان کا پکا ٹھکانہ لندن ہے اور #انگلیاں گھومتے ٹائم نہیں لگتا
5
71
104
ہمارا ہرفیصلہ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں ہوتاہے ہمارا پہلا اتحاد اتحادعوام کےساتھ ہے شہیدذوالفقارعلی بھٹو یہ پارٹی عوام کےلیئے بناکرگئےہیں اگرعوام کےساتھ ہمارا اتحاد ٹوٹ جائےتو سیاست کاکیا فائدہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
2
10
17
اندھیروں میں بیٹھے سیلاب زدہ خاندان آج بھی حکومت کی روشنی کے منتظر ہیں۔ #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
42
50
آپ ان سوالوں کا جواب دیں معافی میں مانگ لوں گا ندیم افضل چن ندیم افضل چن نے وزیر اعلی پنجاب سے پنجاب کی عوام کے مسائل پر چند سوالات کے جواب مانگ لیئے @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
9
39
54
#سیلاب _متاثرین ۔انصاف۔مانگے
آپ ان سوالوں کا جواب دیں معافی میں مانگ لوں گا ندیم افضل چن ندیم افضل چن نے وزیر اعلی پنجاب سے پنجاب کی عوام کے مسائل پر چند سوالات کے جواب مانگ لیئے @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
37
71
151
پنجاب میں کوئی اپوزیشن نہیں ہے پیپلزپارٹی پنجاب میں بنی ہےپنجاب کی بات کیوں نہ کرے ہم پنجاب کی عوام کی بات کرینگےسیلاب متاثرین کوریلیف دیں گندم کی نقل وحمل پر پابندی کیوں؟ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے تویہ غلط ہے ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
5
57
89
گنے کا کرشنگ سیزن شروع ہونے پہلے چینی کی امپورٹ کیوں ؟ کسان دشمنی کب تک ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
3
34
48
ملتان جلال پور پیر والہ سے پانی نے نکلنے سے انکار کردیا پانی کا مطالبہ ہے جب تک تصویر اعلی حکم نہیں کرے گی میں پنجاب سے نہیں جاؤں گا @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
3
37
64
پنجاب کی سینکڑوں کلومیٹر اراضی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے، گھر، اسکول، اسپتال سب تباہ، اور مریم نواز کے حواسوں پر بلاول بھٹو سوار ہیں۔ سیلاب کے پانی میں ڈوبے عوام انصاف مانگ رہے ہیں، لیکن حکومت فوٹو سیشن اور بیانات میں مصروف ہے۔ جب کسانوں کے کھیت بہہ گئے، بچوں کے خواب اجڑ گئے، تو
8
40
47
پنجاب کے لاکھوں سیلاب متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ ان کے گھر، کھیت اور زندگیاں پانی میں بہہ گئیں، مگر امداد اور بحالی کے وعدے پورے نہ ہو سکے۔ پاکستان پیپلزپارٹی اس مشکل گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے حقوق کی آواز بنے گی۔ #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
193
426
626