🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎
@Gmustafa899
Followers
12K
Following
178K
Media
13K
Statuses
156K
sindh . sujawal . thatta B.A- Bed . journalist social media coordinator distt. Sujawal cell 03153526414 https://t.co/ExvQc6WMVY
Sujawal, Pakistan
Joined October 2020
At the 35th National Games, hosted by the Sindh government, the women’s football match was played at Kakri Ground in Karachi.
0
19
19
معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ اور نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن، امان اللّٰہ مسعود نے ایڈیشنل آئی جی آزاد خان، محتسبِ اعلیٰ امیر شیخ، سابق سی پی ایل سی چیف زبیر حبیب، سابق آئی جی خیبرپختونخوا رحمت اللہ مسعود، ایس ایس پی اسپیشل برانچ عرفان مختیار،
1
21
21
سندھ کی ثقافت پوری دنیا میں بسے امن چاہتے والوں کی آواز ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ @MuradAliShahPPP
0
24
24
کھلی کچھری عوام اور حکومتی اداروں کے درمیان رابطہ کا بھترین ذریعہ ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
0
19
19
7 دسمبر 2025 سندھ کلچر ڈے ایوی ایس اسکول حیدرآباد کی جانب سے سالانہ جشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے سینئیر نائب صدر اظہرعلی سیال بطور مہمان خصوصی شرکت کی #SindhiCultureDay2025
0
81
93
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ٹنڈوالہیار سے حیدرآباد تک پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا، ❤️🖤💚 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam @mediapppdigital
0
36
37
ٹنڈوالہیار : سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ٹنڈوالہیار میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے ایک ماہ میں حیدرآباد ٹنڈوالہیار پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ❤️💚🖤 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam @mediapppdigital @rawalsharjeel @MediaCellPPP
0
21
19
ٹنڈو الہیار 7 دسمبر 2025 سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی سربراہی میں جیم خانہ میں کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں ذوالفقار ستار بچانی، ضیا عباس شاہ، امداد علی پتافی اور پی پی پی کے ضلعی صدر ظہیر عباس پتافی سمیت افسران و کارکنان نے شرکت کی۔ ❤️🖤💚 @sharjeelinam
0
22
23
کھلی کچہری میں عوام نے اپنے مسائل اور ترقیاتی امور پر کھل کر بات کی۔ یہی پیپلز پارٹی کا مؤثر عوامی رابطہ ماڈل ہے,, @sharjeelinam @BBhuttoZardari @z_bachani @ImdadAliPitafi @SyedZiaAbbas60
0
24
21
ٹنڈو الہیار میں جیم خانہ میں عوامی کچہری منعقد ہوئی، جہاں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے شہریوں کے مسائل براہِ راست سنے۔ یہ عوامی رابطے کا مؤثر موقع تھا,, @sharjeelinam @BBhuttoZardari @z_bachani @ImdadAliPitafi @SyedZiaAbbas60
0
63
58
Hosting the National Games in Sindh after eighteen years is a moment of great pride. The presence of Chairman @BBhuttoZardari on 6th December will further enhance the prestige of this event and boost the morale of young athletes @sharjeelinam @mediapppdigital
0
21
20
پرنٹ میڈیا معتبر ذریعہ ہے جبکہ سوشل میڈیا پر فیک خبریں عام ہیں۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ آزاد اور ذمہ دار میڈیا کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ ملک کے خلاف منفی بیانیہ پھیلانا قابلِ مذمت ہے پاکستان کی مثبت تصویر اجاگر کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے سینیر منسٹر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
0
36
35
پاڪستان پيپلز پارٽي جي چيئرمين بلاول ڀٽو زرداري پاران يومِ ثقافتِ سنڌ جي موقعي تي سنڌ جي عوام سميت پوري پاڪستاني قوم کي دل جي گهراين سان مبارڪباد۔ @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ
0
3
3
چيئرمين پاڪستان پيپلز پارٽي بلاول ڀٽو زرداري پاران سنڌي ثقافت جي ڏهاڙي تي سنڌ سميت پوري پاڪستان کي سنڌي ثقافت جي ڏينهن جون واڌايون. #SindhiCultureDay
@BBhuttoZardari
0
22
23
نیشنل گیمز 2025 میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے تاریخ رقم کر دی ✨ میدان میں اترتے ہی جیئے بھٹو کے نعروں سے گونج اُٹھا پورا ماحول — حوصلہ، جذبہ اور عوامی طاقت کا شاندار اظہار ❤️🏅🇵🇰 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
0
17
22
سندھ حکومت عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کو ترجیح دیتی ہے کھلی کچہری عوام اور حکومتی اداروں کے درمیان براہِ راست رابطے کا بہترین ذریعہ ہے جس سے عوام کی رائے پالیسیز میں شامل کی جائے۔ سینئر وزیر سندھ @sharjeelinam
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @mediapppdigital @rawalsharjeel
0
51
50
ملک کی اصل قوت ہمارا نوجوان ہے آج پورے پاکستان سے آئے ہوئے ایتھلیٹس صرف اسٹیڈیم کے مہمان نہیں ہمارے مستقبل کے چیمپئن ہیں ان ہی نوجوانوں میں وہ صلاحیت ہے جو کل پاکستان کو اولمپکس میں فخر دلوائے گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری افتتاحی تقریب 35ویں نیشنل گیمز کراچی @BBhuttoZardari
0
29
28
Pakistan’s future rests with its young people. The athletes shining at the National Games today are the same stars who’ll bring home global medals tomorrow our next generation of Olympic champions. Chairman @BBhuttoZardari at the opening of the #35thNationalGames Karachi.
0
61
56