SyedAllahDinoShah_ PPP Jeay Bhutto
            
            @SyedAllahDinoS3
Followers
                9K
              Following
                382K
              Media
                13K
              Statuses
                346K
              PPP Worker Hyderabad Ps60 NA 218 Qasimabad Hyd i love Bhuttoizm @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @mediapppdigital
              
              Hyderabad, Pakistan
            
            
              
              Joined December 2016
            
            
           diplomats & international guests joined, strengthening maritime collaboration. 
          
                
                0
              
              
                
                1
              
              
                
                1
              
             MPA & Special Assistant to CM Sindh for Minority Affairs Dr. Sham Sundar Advani attended a warm reception hosted by CM Sindh @MuradAliShahPPP at CM House to honour Pakistan International Maritime Expo & Conference (#PIMEC2025). Governor Balochistan Jaffer Khan Mandokhail, 🧵 
          
                
                1
              
              
                
                4
              
              
                
                5
              
             کراچی : سندھ کے سینئر وزیر @sharjeelinam  نے کہا ہے کہ بینظیر ہاری کارڈ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے کاشتکاروں کیلئے نیا دور ثابت ہوگا. @BBhuttoZardari
            @rawalsharjeel
             https://t.co/v67RkGllmU 
          
          
            
            urdupoint.com
              سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بینظیر ہاری کارڈ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے کاشتکاروں کیلئے نیا دور ثابت ہوگا، سندھ کے کسانوں کی فلاح و بہبود...
            
                
                0
              
              
                
                25
              
              
                
                24
              
             کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر @sharjeelinam نے کہا کہ بینظیر ہاری کارڈ سندھ کے کاشتکاروں کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔ یہ منصوبہ صوبے کے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک شفاف، منظم اور جدید نظام ہے۔ @BBhuttoZardari
          
          
            
            sunonews.tv
              کراچی: (سنو نیوز) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بینظیر ہاری کارڈ سے چھوٹے کسانوں کو براہ راست فائدہ پہنچ رہا ہے۔
            
                
                0
              
              
                
                25
              
              
                
                25
              
             صدر آصف علی زرداری کا عزم گلگت بلتستان وہ خطہ ہوگا جہاں ترقی، انصاف اور مساوات حقیقی معنوں میں نظر آئیں گے #GilgitBaltistan
            #PIMEC2025
          
          
                
                0
              
              
                
                37
              
              
                
                43
              
             وزیر آبپاشی و ترقی جام خان شورو کا وفاقی وزیر احسن اقبال کے ہمراہ گرین لائن منصوبے کا دورہ، ترقی کے سفر میں سندھ کا کردار نمایاں @BBhuttoZardari
            @jamkhanshoro
          
          
                
                0
              
              
                
                31
              
              
                
                31
              
             معاون خصوصی وزیراعلی سندھ براۓ رسد و قیمت عثمان غنی ہنگورو نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ ضلع جنوبی برنس روڈ،پاکستان چوک،کورٹ روڈ کا اچانک دورہ کیا۔ عوامی شکایات پر گوشت،مرغی،دودھ فروشوں کی دکانوں پر ذاٸد نرخ اور ناپ تول کی کمی پر جرمانے عاٸد کۓ اور کچھ دوکانیں سیل بھی کی گٸ۔ 
          
                
                0
              
              
                
                29
              
              
                
                30
              
             The fully equipped Rescue 1122 fleet is now operational across 30 districts of Sindh, with 224 ambulances providing life-saving emergency care.The Pakistan Peoples Party continues to uphold its welfare-oriented vision in action. Grateful to the SindhGovt and @BBhuttoZardari
          
          
                
                0
              
              
                
                30
              
              
                
                32
              
             پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کی طرف سے گلگت بلتستان یوم آزادی کا دن مبارک ہو،🇵🇰🇱🇾 
          
                
                0
              
              
                
                32
              
              
                
                38
              
             میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری لال نے مکیش کمار سے ان کی والدہ اور کونسلر پرشوتم باروپال کی چاچی کی دیانت پر تعزیت کی اس موقع پر پولیٹیکل سیکرٹری فقیر عرس محمد راجڑ، ایڈوکیٹ منومل ميگھواڑ ننگا رام، کرشن کمار، اور دیگر بھی موجود تھے 
          
                
                0
              
              
                
                32
              
              
                
                30
              
             ڈی سی آفیس میرپورخاص پاکستان پیپلزپارٹی میونسپل کارپوریشن میرپورخاص کے سینئر نائب صدر اور پوج لوھانا ھندو پنچایت میرپورخاص کے صدر جناب کرن ھری رام کشوری لال صاحب کی پاکستان بھر سے آئے ھوئے او ایم جی اور او ایم ایس آفیسرز کے تعارفی پروگرام میں شرکت کرتے ھوے۔۔ 
          
                
                0
              
              
                
                33
              
              
                
                33
              
             President Boss Zardari and Bilawal Bhutto depart for Qatar on an official visit @BBhuttoZardari @AAliZardari
          
          
                
                0
              
              
                
                28
              
              
                
                29
              
             Because she was hiding the truth behind the amendments to Article 27, Chairman Bilawal Bhutto revealed it before the public. He considered it better to call a meeting of his party, consult with its members, and bring the truth to light. 
           PMLN delegation headed by PM @CMShehbaz called on @AAliZardari & myself. Requested PPPs support in passing 27th amendment. Proposal includes; setting up Constitutional court, executive magistrates, transfer of judges, removal of protection of provincial share in NFC, amending 
          
                
                0
              
              
                
                31
              
              
                
                32
              
             Senior PPP Leader and MNA Dr. @ShahNafisa attended a musical concert as the Chief Guest at the Open Air Theater, Khairpur. The event was organized by Ms. @Hinashahjillani,Chairperson of the VOV, aimed at promoting cultural harmony, artistic expression, and community engagement. 
          
                
                0
              
              
                
                38
              
              
                
                40
              
             پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر @FaryalTalpurPk کی زیر صدارت زرداری ہاوَس اسلام آباد میں اہم اجلاس PPPشعبہ خواتین صوبہKpk کی عہدیداران اور خواتین ارکان اسمبلی شریک تنظیمی,دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی کے پی کے میں وارڈ سطح تک PPPکی تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت 
          
                
                0
              
              
                
                35
              
              
                
                38
              
             سندھ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا “بینظیر ہاری کارڈ” صوبے کے کسانوں کی فلاح و بہبود کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ یہ انقلابی قدم زرعی شعبے کی ترقی، کاشتکاروں کی خوشحالی اور دیہی معیشت کے استحکام کی جانب مضبوط پیش رفت ہے سینئر صوبائی وزیر سندھ @sharjeelinam
            @BBhuttoZardari
          
          
                
                0
              
              
                
                61
              
              
                
                58
              
             آنے والے برسوں میں سندھ کے کسان جدید ٹیکنالوجی اور حکومتی تعاون سے زیادہ پیداوار حاصل کریں گے، جس کا فائدہ پورے پاکستان کو پہنچے گا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن ❤️🖤💚 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam @rawalsharjeel @MediaCellPPP @mediapppdigital
          
          
                
                0
              
              
                
                36
              
              
                
                39
              
             Gizri Football Stadium stands as a symbol of the Pakistan Peoples Party’s commitment to providing the best opportunities for our youth in sports empowering them to showcase their talent on the field and make Pakistan proud on the world stage. @AseefaBZ
          
          
                
                1
              
              
                
                36
              
              
                
                36
              
             ریسکیو 1122 کا مکمل لیس بیڑا سندھ کے 30 اضلاع میں رواں دواں ہے، جس میں 224 ایمبولینسیں زندگی بچانے والی ہنگامی دیکھ بھال فراہم کر رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی اپنے فلاحی منشور پر عمل پیرا ہے۔ عوامی خدمت کے اس انقلاب کےلیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مشکور ہیں ۔ @BBhuttoZardari
          
          
                
                0
              
              
                
                39
              
              
                
                40
              
             President @AAliZardari and Chairman PPP @BBhuttoZardari depart for Qatar on an official visit! 🇵🇰🤝🇶🇦 
          
                
                0
              
              
                
                37
              
              
                
                46