Shahid Yasin Mittha Profile Banner
Shahid Yasin Mittha Profile
Shahid Yasin Mittha

@mittha_shahid

Followers
1,284
Following
1,441
Media
1,562
Statuses
32,335

Pakistani 🇵🇰 / Law Student / Social Media Activist / Pure Insafian / Online Earner / Contents Creator

Lahore, Pakistan
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
جس نے اقوام متحدہ میں خَتْمِ نَبُوَّت کا مقدمہ لڑا اسکے کیخلاف آیف آئی آر درج کروائی گئی ہے 😥 اللہ تعالٰی اپنے پیارے محبوبﷺکے صدقے ہمیشہ کامیابی عطا کرے اور حفاظت فرمائے۔ آمَیْن یَارَبَّ الْعٰلَمِیْن🤲🤲 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #ImranKhanPrimeMinister
56
655
1K
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
Tweet media one
4
34
389
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
وزیراعظم عمران خان کی تین سالہ کارگردگی کو لالہ عطا اللہ نے اپنے خوبصورت لہجے میں کیسے شاندار طریقے سے بیان کر دیا۔ جیو لالہ! اپنے لیڈر سے مُحبت کا اظہار ❤️❤️ کپتان_کا_نیا_پاکستان#
7
34
206
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
Towards Islamabad for attending PTI 🏏🏏 27 March Jalsaa.. #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ #جاگ_اٹھا_ہےسارا_پاکستان
2
26
113
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
اگر اپوزیشن کو اپنے ارکان اسمبلی پر اتنا ہی یقین ہے تو ان کو پھر الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے میں کیا تکلیف ہے🤔🤔 واضح کر دیں... #SupportOpenBallot
2
12
107
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
تونسہ کے شہریوں کے لئیے وزیراعلٰی پنجاب کا ایک خوبصورت تحفہ سردار عثمان بزدار کی طرف سے فوڈ گودام کو ایک خوبصورت پارک میں تبدیل کرنے کا کام آخری مراحل میں داخل۔ شکریہ وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار #ReformingPunjab @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
18
106
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
تاریخ میں لکھا جائے گاپاکستان کے اقتدار کے ایوانوں میں ایک ایسا شخص آیا تھا جس نےاقتدار پر وفاء کو ترجیح دی۔ #وفاء_کانام_بزدار #UsmanBuzdar
Tweet media one
4
19
93
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
افسوس اس لڑکی کو سن کر ایسے لگتا ہے کہ جیسے سندھ میں زرداری مافیا کی انسانیت ہی مر گئی ہو..انشاءاللہ اب سندھ میں ڈاکو راج اور زرداری مافیا کے خاتمہ ہونے کا وقت آ گیا ہے.. میرے لیڈر @ImranKhanPTI قدم بڑھاؤ پوری قوم آپ کی منتظر ہے اور آپ کے ساتھ کھڑی ہے.. #FloodsInPakistan
2
57
85
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
بہت ہو گیا اب پاکستان پر الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، شاہ محمود قریشی یہ ہے نیا پاکستان 💪 کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا ✌️ @SMQureshiPTI 👍👍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
32
88
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
پاکستان سیٹیزن پورٹل پرعوامی شراکت آج 3 ملین کی سطح عبورکرگئی۔موصول شدہ 26لاکھ درخواستوں میں سے24 لاکھ کاازالہ کیاگیا۔591000 افرادنےکارروائی کےاطمینان بخش ہونےکی تصدیق کی۔سیٹیزن پورٹل نےعام آدمی کوحقیقتاً بااختیاربنایا ہے۔ @ImranKhanPTI #عوام_کی_آواز_وزیراعظم_تک
Tweet media one
3
17
91
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
Present PM❤️ & The Future Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan❣️ Only & Only My Leader @ImranKhanPTI #Future PM
Tweet media one
1
14
87
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
9 months
Won't give up hope for the delay till the last minute. Inshallah the result of this student movement will be in the favor of students. #PMDC_DELAY_MDCAT2023 #PMDC_DELAY_MDCAT
7
51
88
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
Inshalla🤲🤲 @MultanSultans We will win today's match No Tension @aliktareen bhai✌️✌️🏏🏏 @MultanSultans
Tweet media one
1
0
86
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
تعریف وہ جو دُشمن بھی کرے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی شکریہ عمران خان کہنے پر مجبور ہوگئے #NBC #PakistanOpensKartarpur @AhmadJawadBTH @NabTheDentist
1
12
60
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
قومیں بهادروں کی قدر کرتی هے . ملک کے لیے خدمات دینے والوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا هے . اس ملک میں الٹی کنگا به رهی هے. ملک لوٹنے والوں کو باعزت طریقے سے رها کردیا جاتا هے جب ایک محب وطن سپاهی کو سزا موت کی سزا کیا یه دوهرا معیار نهیں هے. @Ijazbhuttaa @OfficialDGISPR @PTIoffi
Tweet media one
6
23
66
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
انشاءاللہ نوبل انعام وزیراعظم عمران خان کو ضرور ملے گا #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist
Tweet media one
0
13
62
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
نیا جہلم احمدآباد میرے روڈ پہ اسفالٹ (کارپٹنگ) کا کام شروع ہو گیا۔ چالیس سال بعد سڑک کا کام ہونے پر اہلیانِ علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا.. #ReformingPunjab
Tweet media one
3
15
54
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
کینیڈین روزی گیبریل بھی ایک عورت تھی پورا پاکستان اکیلے گھوما ہے،400 کیا پورے ملک میں میں سے کسی ایک نے بھی بری آنکھ سےنہیں دیکھا کیونکہ اس نے بےحیا لوگوں کو اپنا فین نہیں بنایا تھا خدارا پاکستانی مردوں کو اس طرح سے رسوا نہ کریں۔ کچھ ان بے ہودہ ٹک ٹاکروں کو بھی راہ راست دکھائیں
Tweet media one
0
16
62
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
دوسرے فیز میں: سرگودھا، ملتان، مظفر گڑھ، بہاولپور، رحیم یار خان، ڈی جی خان اور راولپنڈی شامل ہوں گے جس میں: ▪ واٹر سپلائی سکیمیں ▪ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس ▪ سیوریج سسٹم ▪ صفائی کا نظام ▪ بنیادی ٹرانسپورٹ کا نظام بھی شامل ہیں #PICIIP #ReformingPunjab @MashwaniAzhar
Tweet media one
1
14
49
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
اسلام آباد جلسہ گاہ کے مناظر 💖 #جاگ_اٹھا_ہےسارا_پاکستان #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
2
12
47
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
بارتھی سے ڈومباڑ تک براستہ سیماڑ شریف پختہ سڑک کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔👇👇 @UsmanAKBuzdar #ReformingPunjab
Tweet media one
0
12
51
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
Tweet media one
0
17
53
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
بھارتی اینکر: “عوام ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگاتی ہے تو عمران خان اس پر بات نہیں کرتا، اسے عوام کی پرواہ نہیں ہے “ 😂😂😂 پاکستانی: یہ وہ والا ڈیزل نہیں ہے جو آپ سمجھ رہی ہیں 😂 یہ کیا ہو رہا ہے 🤣🤣 #Diesel
4
19
46
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
9 months
@saqibbashir156 اگر سارے ججز جسٹس بابر ستار کی طرح فیصلے کرنے لگ جائیں تو یقین مانیں کہ اس ملک میں عدلیہ کی توقیری کے بارے میں کوئی بھی سوچے گا نہیں اور بیوروکریسی اپنے ذہن میں عدلیہ کی بے توقیری کا خیال بھی نہیں لائے گی
1
4
44
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
لاہور پولیس شیخ عمر فارمولا پر عمل کرتے ہوئے قبضہ معافیا کے خلاف سرگرم قبضہ معافیہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا انشاءاللہ بدلے گا پنجاب❤️ سردار عثمان بزدار کے سنگ❤️💯 وزیراعظم عمران خان نے کل جو کچھ کہا تھا اس پر عمل درآمد ہونا شروع ہو گیا ہے ❤️ @UsmanAKBuzdar @SheikhUmarCCPO
Tweet media one
Tweet media two
1
12
41
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ممبر پنجاب اسمبلی مہندر پال سنگھ اور ہروندر سنگھ سرنا کی قیادت میں دہلی انڈیا سے گردوارا دربار صاحب کرتارپور کے لیے سونے کی پالکی لانے والے وفد کی ملاقات۔ #NBC #KartarpurCorridor @AhmadJawadBTH @NabTheDentist @ChMSarwar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
8
38
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
قوم صبر کرے مشکل گھڑیاں جلد اسانیوں میں بدل جائیں گی ازمائشیں مومنوں پر اتی ہیں ثابت قدم پر کھڑے ہونے والے کامیاب ہوتے ہیں. ہمارا لیڈر وزیراعظم عمران خان ہمیشہ ثابت قدم رہتا ہے اور ہم بھی اس کے ساتھ ثابت قدم رہیں گے اور انشاءاللہ پاکستان ضرور تبدیل ہو گا #NBC @AhmadJawadBTH
0
13
37
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
جب عزت اورذلت اللہ کےہاتھ میں ہےزندگی اورموت اللہ کےہاتھ میں ہےاوررزق اللہ کےہاتھ میں ہےتوپھرڈرکس بات کا۔ہمیشہ حق اورسچ کاساتھ دیاکروکیونکہ سچ بولنےوالاخواہ غریب ہی کیوں نہ ہوں اسکی عزت ہوتی ہے #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist
Tweet media one
0
10
42
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
خان تیرے چرچے ہیں دنیا کے لوگوں کے دلوں میں😘😘😘❤️❤️ مودی آپ چائے بیچنے جائے🥃🥃 #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist @UsmanAKBuzdar #KartarpurCorridor
Tweet media one
1
16
36
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
اوکاڑہ کی عوام نے اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے نا صرف اوکاڑہ لاہور روڈ کو مکمل طور پر بند کر دیا بلکہ وا��ح پیغام دیا کہ ہم ہر وقت اپنے مُرشد کے لیے تیار ہیں اور ہمیں جس حد تک مرضی جانا پڑا ہم جائے گے۔۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین #imrankhanPTI
0
12
38
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
مولانا ڈیزل کے کارکن اپنے دھرنے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے #انی_دیو_استعفی_مذاق_اے @NabTheDentist @Reyan_786 @areeshagul786 #NBC
3
12
38
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
لاہور شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے بزدار حکومت ایک قدم اور آگے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارلعل شہبازقلندرؒ (فردوس مارکیٹ)انڈر پاس کا آج افتتاح کریں گے لعل شہبازقلندرؒ انڈر پاس کو مستقبل میں ٹریفک کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر ڈیزائن کیاگیاہے #ReformingPunjab @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
Tweet media two
0
8
35
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
موبائل نیٹ ورکس کے مطابق دس لاکھ افراد راولپنڈی میں داخل ہو چکے ہیں #حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
2
20
38
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
یہ ہے پاکستانی عدالت کا انصاف #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist @UsmanAKBuzdar @ImranKhanPTI
Tweet media one
5
22
37
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
پاکستانی معیشت میں بہتری کے اقدامات کو اب بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی مل رہی ہے۔ برآمدات میں 5.9 فیصد اضافہ، درآمدات میں 18.6 فیصد تک کمی۔ ترسیلات زر میں 17.6 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar
1
21
35
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
EU's Ambassador to Pakistan, H.E Ms Androulla Kaminara @AKaminara has called on Minister of State for  #ClimateChange ,discussed the matters of mutual interest. @zartajgulwazir @ShahidullahPAK @Ijazbhuttaa @PTIofficial @afiq4izul
Tweet media one
1
5
34
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
مُرشد: باقی سب كو چھوڑا جا سکتا ہے لیکن تُجے نہیں چھوڑا جا سکتا ہے 💖💫 @BakhtawarGillni @LaaybaTariq @LaraybPTI @PTIofficial @ImtiazButt79 @pyari_sara1 @Reyan_786 #leader 👉👉 @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
6
31
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
کرونا کی دوسری لہرخطرناک،عوام کی زندگیاں خطرےمیں،جلسےنہ کریں مگرکوئی مان ہی نہیں رہاتھا،اب بلاول کےسیکرٹری کو کروناہوا بلاول کورنٹین میں چلےگئے،مریم نوازکی دادی فوت ہوئیں،سیاسی سرگرمیاں ملتوی،مطلب اپنی یا اپنےپیاروں پر بات آئےسب کچھ ممکن ورنہ عوام جائےبھاڑ میں @MashwaniAzhar
1
4
28
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
مرشد تیری ہر کال پر لبیک کہتے ہوئے ہم کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور انشاءاللہ کھڑے رہیں گے۔۔ اوکاڑہ کی عوام کپتان کے حق میں سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے۔۔ اوکاڑہ کے مناظر✌️✌️💪 #imrankhanPTI #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
11
28
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
اوئے رانا 144 کے بجائے 288 لگاؤ پھر بھی ملاقات اسلام آباد میں ہوگی انشاءاللہ 💪❤️ حقیقی آزادی مارچ 25 مئی اسلام آباد #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
0
22
31
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
چینل @ImranKhanPTI کا موقف دکھاتا ہے بند کر دو۔ لائیو تقریر چلاتا ہے پابندی لگا دو۔ یوٹیوب دکھاتا ہے اس پر بھی پابندی لگا دو۔ ٹوئٹر اور فیس بک بھی بند کردو۔ “جنوبی کوریا سے دوگنی بڑی آمریت” #پیمرا_کی_غنڈاگردی_نامنظور #WeNeedImranKhan #PakistanUnderFascism
Tweet media one
1
13
30
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
ڈیرہ غازیخان وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل صاحبہ کا پولیس ایجوکیٹر سکول میں شہداء اے پی ایس کی یاد میں منعقد کی گئی تقریب میں شرکت اور خطاب کیا @zartajgulwazir @AbdulJabbarPTI @Ijazbhuttaa @MoIB_Official
Tweet media one
2
4
26
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
9 months
@saqibbashir156 میرے خیال کے مطابق عمران خان جتنی دیر جیل میں رہے گا اس کی شہرت اتنی ہی اوپر جائے گی
2
2
30
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
مولانا ڈیزل کے لیے لمحہ فکریہ ایک دن میں جتنی عوام عمران خان نے گلگت میں جمع کرلی اتنی ڈیزل12جماعتوں کیساتھ ملکر پورے پاکستان سے 1ماہ میں اکٹھی نہیں کرسکا #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist #فسادی_مارچ_ہوا_ناکام
0
10
26
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
The next boss of Markhors🇵🇰 Lt Gen Nadeem Anjum👍👍
Tweet media one
1
5
32
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
*وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار آج بلوچستان کا دورہ کریں گے. *عثمان بزدار پنجاب کے واحد وزیراعلیٰ ہیں جنہوں نے اب تک بلوچستان کے تقریباً 7 اضلاع کا دورہ کیا ہے. *ان دوروں سے بلوچستان کی عوام میں پنجاب کے بارے میں دلی ہمدردی پیدا ہو گی. #BalochistanWelcomesPMIK
0
8
26
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج شاہکام چوک فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھیں گے: شاہکام چوک فلائی اوور کی تعمیر پر 4 ارب 23 کروڑ روپے لاگت آئے گی لیبر کالونی تا ملتان روڈ 5.6 کلو میٹر طویل ڈیفنس روڈ کو دو رویہ کیا جائے گا ہڈیارہ ڈرین اور نہر پر 2،2 پلوں بھی شامل #ReformingPunjab
Tweet media one
1
12
27
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
سی آئی اے کی کارروائی، رکشے میں سوار خواتین سے بدسلوکی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار Well done 👍 @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
2
9
27
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
شکریہ عمران خان آج آپکی وجہ ملاں فضل سیرت النبی ص منا رہا ھےانشاللہ جشن آزادی بھی منائے گاقاہد اعظم کے مزار پہ فاتحہ بھی ھو گی #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist
2
9
28
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
سرپرANPکی ٹوپی ہاتھ میںJUIکا جھنڈا بریانی ن لیگ کی اور نعرہ بھٹوکا شکریہ خان صاحب آپ نے سارے چوروں کو1کنٹینر پر لا کھڑا کیا. اس وقت کیا سین ہوگا #NBC #فسادی_مارچ_ہوا_ناکام @AhmadJawadBTH @NabTheDentist @UsmanAKBuzdar @PTIofficial
2
8
24
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
تحریک انصاف کی حکومت نے لاہور شہر کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت منصوبے بنائے ہیں۔ ذاتی نمود و نمائش کے منصوبوں کی جگہ عوامی ترجیحات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ #ReformingPunjab
Tweet media one
1
8
26
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر نکلو ان چورو اور غلاموں سے نجات کی خاطر #بلے_پہ_ٹھپہ_ووٹ_پہ_پہرہ #بلے_پہ_ٹھپہ #ووٹ_کپتان_کا
Tweet media one
0
9
26
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
Congratulations to @MashwaniAzhar bhai.. May Allah Bless You With Success in every Aspects of your life ❤️
Tweet media one
2
2
25
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
“This year we will launch massive tree plantation drives across the country as the necessary planning and infrastructure including nurseries have been developed in the first year..the youth will drive this massive campaign” PM Imran Khan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist
Tweet media one
0
14
26
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
This Man Can Live a Comfort Life but he Chose a Struggling Life for the Comfort of the Nation 🇵🇰 ... Happy birthday 🎉🎂 Dear PM @ImranKhanPTI ❤️ #HappyBirthdayPMImranKhan
Tweet media one
0
15
25
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
😅
@NabTheDentist
Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری
3 years
قسم لے لو آج اگر ھم ھار جاتے تو مجھے آپ سب سے تو پڑنی ھی تھی مگر میرے گھر والوں سے جو گالیاں پڑنی تھی اسکا لیول ھی کچھ اور ھونا تھا 🤣 یا اللہ تیرا شکر پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
52
91
1K
0
0
26
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
بطور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھایا..آج بھی وزیر اعلی پنجاب نے اپنے لیڈر عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ایک کال پر اپنا استعفی دے دیا اور وزیراعظم عمران خان کے ٹائیگر ہونے کا ثبوت دیا۔۔ Miss You @UsmanAKBuzdar #UsmanBuzdar
0
6
23
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اتنے بڑے چوروں کے ٹولو کو لے کر خالی کرسیوں سے خطاب کرنے گئے تھے.. اور خود کو کتنا ذلیل کرواؤ گے تم.. شرم تو آتی نہیں تمہیں🖐️🖐️ #وزیراعظم_نہیں_لعنتی_اعظم
Tweet media one
0
12
22
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
چولستان ڈیزاٹ ریلی 2021: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹریک پر گاڑی چلائی، ریلی کے شرکاء کا وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو ڈرائیونگ کرتے دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار "چولستان ڈیزاٹ ریلی نہ صرف پنجاب بلکہ پاکستان کا ایک بڑا ایونٹ بن چکا ہے۔ @UsmanAKBuzdar #ReformingPunjab
0
8
21
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
اُمت مسلمہ کا عظیم لیڈر بحرین کے قومی دن پر بطور مہمان خصوصی بحرین پہنچ گیا، بحرین کے ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان کا خود استقبال کیا 🔥❤ @zartajgulwazir @Ijazbhuttaa @ShahidullahPAK @AbdulJabbarPTI @ImtiazButt79 @PTIofficial @ARYNEWSOFFICIAL @fawadchaudhry @afiq4izul
0
6
25
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
#HamidmirMaafiMango @Amarbail03 @Ijazbhuttaa @ImtiazButt79 @p4pakipower @khayaal_f @PTIofficial @zartajgulwazir @sumairaZ88 حامد میر اور محمد مالک سے بڑا کوئی تضاد پسند آدمی نہیں یہ ہر وقت میڈیا پر بیٹھ کر شر پھیلاتے رہتے ہیں ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ انکی اوقات کیا ہے
0
5
23
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
جو لوگ کہتے تھے کہ نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے (نعوذباللہ) آج وہ مسجد نبوی کی حرمت پر لیچر دے رہے ہیں۔ اس پر بھی کچھ کہنا بنتا تھا یا یہ سب ٹھیک ہے۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
24
21
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
”خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام کی افتتاحی تقریب عوام کو ان کی دہلیز پرسہولتیں ملیں گی۔ یہ صرف ایک پروگرام نہیں بلکہ گورننس کا منفرد ماڈل ہے جس سے صوبے کی عوام کا فائدہ ہوگا۔ اس پروگرام سے عوام کو یہ احساس دلانا ہے کہ حکومت ان کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ ہے۔ #خدمت_آپکی_دہلیز_پر
1
14
25
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
9 months
@samiabrahim انہوں نے اپنے ہمسایہ ملک کا مقابلہ کرنے کی بجائے کرپشن اور لوٹ مار پر توجہ دی جس کا نتیجہ اج ان کے سامنے ہے اور ہمسایہ ملک جتنی تیزی سے ترقی کر رہا ہے اس کی مثال ہمارے سامنے ہے۔
0
5
23
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
خریدا ہی نہ گیا امریکہ و یورپ سے جوتا نیازی کا, بکتے رہے محل میں دین فروش ملاں و وطن فروش سیاستدان.. LOVE YOU KHAN🇵🇰❤️ #IamImranKhan
0
6
19
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
یاد قطری کی تھی۔۔۔ پھر آگے سے نکل آیا مولانا ڈیزل 🤣🤭 @ImtiazButt79 @raziabbasali @Bakhtawar_Ik @Reyan_786 @abidamunir110 @Lybixh @jadunlaiba
0
12
21
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
9 months
@saqibbashir156 میں نے کہا تھا نا کہ یہ توہین عدالت کی کاروائی اس بہادر جج کے علاوہ کوئی بھی نہیں کر سکتا
1
0
22
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
پاکستان کی تاریخ کا پہلا صوبائی موٹر وے ۔ جو حکومت خیبر پختونخوا نے تعمیر کیا۔ انشااللہ | اس سال موٹروے کو مکمل کرکے عوام کے لئے تمام سیکشنز کھول دئے جائینگے۔ سوات موٹروے کو مزید علاقوں تک وسعت دی جائے گی۔ جن میں سوات موٹروے فیز 2 شامل ہے ۔ #PakistanMovingForward
Tweet media one
Tweet media two
3
5
19
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
لاہور کے نئے ماسٹر کی تیاری کے لیے ٹیکنیکل پرپوزل کے تجزیے کے بعد لبنان کے کنسورشیم دار الہندسہ نے کوالیفائی کر لیا. دار الہندسہ کی طرف سے ماسٹر پلان کی تیاری کے لیے جمع کروائی جانے والی فنانشل بڈ کی مالیت 52 کروڑ روپے ہے۔ #ReformingPunjab
Tweet media one
0
8
7
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
▪︎ہماری حکومت نے 2 برس کے دوران لاہور میں 10 لاکھ سے زائد درخت لگائے ہیں۔ ▪︎لاہور میں 51 مقامات پر میاواکی کی ٹیکنیک کے ساتھ مصنوعی جنگلات بنانے کے پروگرام کاآغاز ہوچکا ہے۔ ▪︎انشاء اللہ بہت جلد لاہور دوبارہ باغوں اور پھولوں کا شہر بنے گا۔ @UsmanAKBuzdar #ReformingPunjab
Tweet media one
0
4
16
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
You Can Never Forget 😢 #BlackDay #APSPeshawar
2
7
18
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
تیرے کام بولتے ہیں❤️ @UsmanAKBuzdar انشاءاللہ بدلے گا__ پنجاب سردار عثمان بزدار کے سنگ❤️ وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر کسی سیکورٹی کے دورہ ہسپتال انتظامیہ وزیر اعلی پنجاب کو مریض کے ساتھ Attendant سمجھتی رہی مریضوں کی شکایات اور ناقص انتظامات پر MS نشتر ہسپتال معطل #ReformingPunjab
0
6
19
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
Tweet media one
0
9
19
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
#سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب Happy Birthday to my leader and Pride of Pakistan 👉👉 @ImranKhanPTI 🤲🎉😍 who has inspired us to fight,struggle and stand against all odds. My leader's struggle, strength, courage and determination are truly inspirational. #HappyBirthdayImranKhan
1
6
16
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
کی خدمت میں خیبر پختونخوا پولیس پیش پیش۔ ہزارہ پولیس کا نوجوان ایک بوڑھی ماں کی مدد کرتے ہوئے۔ ہمیں اپنے خیبر پختونخوا پولیس کے نوجوانوں کی فرض شناشی پر فخر ہے🇵🇰 #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist
Tweet media one
1
7
16
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
وہ استاد جو اپنی پوری سروس میں صرف ایک سال انتہائی ناکام کلاس انچارج ہے وہ گورنمنٹ ہائی سکول دیپالپور کا پرنسپل بنا دیا گیا۔ کلاس کے ساتھ ساتھ سکول کا بھی بیڑا غرق۔ نیاز احمد 19 SSTs میں سینیارٹی کے لحاظ سے 15ویں نمبر پر ہے.1/3 @DrMuradPTI @SchoolEduPunjab
5
9
20
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
F,I,A 25 ارب روپے آپکے اکاؤنٹ میں کیسے آئے آپ نے جواب نھی دیا شہباز شریف فلسطین کی موجودہ صورت حال پر بہت پریشان ھوں😠🤔 @ImtiazButt79 @BakhtawarGillni @LaaybaTariq @rajaparvaizptyo
0
5
18
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
پنجاب کابینہ کا فیصلہ لاہور میں *یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائسنسز* بنانے کی منظوری اس یونیورسٹی کے تحت مندرجہ ذیل ادارے بنیں گے: ▪ سکول آف پیڈیاٹرکس ▪ سکول آف نرسنگ ▪ سکول آف الائیڈ میڈیکل سائسنسز یہ یونیورسٹی تمام چائلڈ کئیر ہسپتالوں کو سپورٹ فراہم کرے گی #ReformingPunjab
1
5
17
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
Tweet media one
1
24
15
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و عظمت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے تیار ہیں اور تیار رہیں گے اور فرانس انشاءاللہ خاک ہو جائے گا #ہفتہ_شان_رحمت_اللعالمینﷺ
Tweet media one
0
2
19
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
رواں سال تقریبا 660 ارب روپے مالیت کے رہائشی تعمیراتی منصوبوں کا آغاز ہاوسنگ فنانس کے حوالے سے متعین کردہ اہداف میں توقع سے بڑھ کر کامیابی #ConstructionSectorUpdate #PakistanMovingForward
Tweet media one
0
5
15
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
جناب وزیر اعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی کا بڑا علان پاکستان میں 70 لاکھ دیہاڑی دار مزدوروں کو ماہانہ 3 ہزار روپے حکومت دے گی Leader Only 👉👉 @ImranKhanPTI ❣️ #PMIK_2020initiatives
0
8
17
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
وفاقی وزیر مراد سعید نے وزارت میں آمدنی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا, مالی سال کے پہلے تین مہینوں میں ریکارڈ ریونیو حاصل کر لیا, رواں سال این ایچ اے کی آمدن 50 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان! #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist @UsmanAKBuzdar @MuradSaeedPTI
0
7
17
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
گنے کے کاشتکاروں کو انکی محنت کا پورا معاوضہ دلانے کیلئے پنجاب حکومت متحرک۔ گنے کی غیرقانونی خریداری میں ملوث71 مڈل مین گرفتار، 164مقدمات درج، 266غیر قانونی کنڈے سیل، 70افراد گرفتار، تین لاکھ 20ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے۔ @UsmanAKBuzdar #ReformingPunjab
Tweet media one
0
4
12
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
#وزیراعظم_ھاٶس کی جانب پیش قدمی جاری😂😂🤣🤣 #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist @UsmanAKBuzdar
0
1
14
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
ہمارا سینیٹر گیلانی جمہوری اور تمہارا اپوزیشن لیڈر گیلانی سیلیکٹڈ ہے. 😜 یوسف رضا گیلانی کو نون لیگی اتحاد سے سینیٹر بنانا جمہوری فتح ہے. سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا نون لیگ کے مقابلہ میں اپوزیشن لیڈر بننا غیر جمہوری اور سلیکشن ہے . ناں جانے یہ کونسا نشہ کرتے ہیں بیچارے 🤣 #PDM 😭
Tweet media one
1
7
15
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
اکثریت کے باوجود سینیٹ میں چئیرمین نہ ہٹا سکنے والے وزیراعظم کو ہٹانے نکلے ہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے مولانا مسلم لیگ بھٹو والو #NBC #فسادی_مارچ_ہوا_ناکام #FazluCreatingChaos @AhmadJawadBTH @NabTheDentist @areeshagul786 @BuzdarVF
0
7
19
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
شیر اور تیر پر بلا باری✌️✌️ آج انشاءاللہ گلگت کی عوام چوروں, لٹیروں اور ڈاکوؤں کو ہمیشہ کے لئے ریجیکٹ کر دے گی🏏 #بلے_پہ_ٹھپہ
0
3
15
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے مزدوروں کے مالی استحکام کے لیے "پنجاب مزدور کارڈ" کا اجراء: صوبہ بھر کے 11 لاکھ مزدور اور ان کے 68 لاکھ لواحقین مستفید ہونگے۔ #ReformingPunjab
Tweet media one
2
14
17
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
5 years
“International bodies have admitted that Pakistan is making progress in the right direction. Investment has started coming in the country and the government’s foremost priority is to produce means of livelihood for the people.” #NBC @AhmadJawadBTH @NabTheDentist
Tweet media one
0
14
19
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے یورپی یونین کی سفیراندرولا کمینارا (Mrs. Androulla Kaminara) کی ملاقات: ▪︎باہمی دلچسپی کے امور،تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال @UsmanAKBuzdar #ReformingPunjab
Tweet media one
0
6
15
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
انشاءاللہ ✌️💯آج کپتان میدان مارے گا🏏
@Form_45
کیڑےمکوڑے
4 years
90 سالہ بزرگ شہری تبدیلی کیلئے ووٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پر پہنچ گئے۔ وہ پُرامید ہیں کہ انشاءالله تبدیلی آئیگی۔ #بلے_پہ_ٹھپہ
13
263
2K
0
2
16
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
سنا ہے پاکستان کی عدالتیں آج کل دن رات انصاف فراہم کرنے میں لگی ہیں۔آج کل اتوار کو رات کے بارہ بجے بھی عدالتیں انصاف کی فراہمی کے لیے تیار رہتی ہیں لیکن اس انصاف کے لیے آپ کو شریف خاندان یا زادری خاندان ہونا ضروری ہے نکے سانحہ ماڈل ٹاؤن یا @UmeRubabchandio جیسی انصاف کی منتظر🤐
0
8
17
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
One VS All اسٹبلشمنٹ، عدلیہ، 14 پارٹیاں اور پیمرا کے ذریعے آواز دبانے کے باوجود وہ شخص پاکستان کی ہر صوبے، شہر، گاؤں سے جیت رہا ہے.. #NA245 #Khan_Is_Brand #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
1
14
17
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
2 years
پتا کرو کہ ٹی ایل پی اور اس کا سربراہ سعد رضوی جو دین کے ٹھیکیدار ہیں وہ اس وقت کدھر ہیں۔۔اب شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل کے لیے بھی دھرنا نکالو گے یا یہ بغض صرف عمران خان کے لئے ہی تھا۔۔ American Dollar 💰 Is The Best #سازش_نہیں_مداخلت #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
13
18
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر 20 جنوری کو آل پنجاب اسٹنٹ کمشنرز کانفرنس طلب: کانفرنس میں نچلی سطح پر عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات، فلاح عامہ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے گائیڈ لائنز دی جائیں گی۔ #ReformingPunjab @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
0
8
16
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
4 years
اس ماں جی کا وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ پیار اور محبت دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ آج گلگت بلتستان میں ہر طرف بلا ہی چلے گا✌️✌️ #بلے_پہ_ٹھپہ
0
3
12
@mittha_shahid
Shahid Yasin Mittha
3 years
یہ ہی مین مسئلے ہیں 💯💯
@ImtiazButt79
Imtiaz Butt(Limited Edition)
3 years
پی ٹی آئی نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بل پاس کروا کر یقیناً بڑی کامیابی حاصل کی ہے اب اگر ڈیڑھ سال میں پی ٹی آئی حکومت مہنگائی کا مسئلہ حل کر لے، گورننس کو بہتر بنا لے اور الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم ٹھیک کر لے تو اگلے وزیراعظم عمران خان ہی ہوں گے
Tweet media one
4
13
29
2
5
16