A 37-ball ODI century at the age of 16 only
11,196 international runs, 476 sixes
541 international wickets, including a record 98 in men's T20Is
Happy birthday to Pakistan legend
#ShahidAfridi
🇵🇰
@DrMuradPTI
سمجھ نہیں آتا ایک منسٹر لیول کا بندہ اتنی بڑی چول کیسے مار سکتا ہے ایک ایپ کے ذریعے لگا ہوا سب کو جھوٹا کرنے میں ۔یہ ہیں پالیسی میکر باقی کیا حال ہو گا ہماری ایجوکیشن کا
جس دن کوئی بندہ آپ کو دعا کیلئے کہے ۔ اس رات اس کیلئے لازمی دعا کرے ہمیں نہیں پتہ اس نے کس ٹوٹے ہوئے دل اور مجبوری کے تحت کہا ہوگا ۔
سلامت رہیں
صبح بخیر
Good morning x Family Members
پولیس سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں آج وکیل بڑے یاد آرہے ہیں ان کے آگے یہ چوہے بن جاتے ہیں استاد کا ایک مقام ہے بے شرموں یہ قوم کے معمار ہیں قوموں کے اقتدار ان سے ہیں #پولیس_گردی_نامنظور
علی محمد خان نے آج عمران خان سے ملاقات کی اور ٹویٹ میں بتایا کہ خان صاحب نے کہا ہے کہ وہ فتح مکہ کا ماڈل اپنائیں گے، یعنی کسی سے انتقام نہیں لیا جائے گا اور عام معافی کا اعلان ہوگا۔
ان لوگوں سے ریاست مدینہ برداشت نہیں ہورہی تھی، اب تو فتح مکہ کا ماڈل بھی شامل
رانا ثنا اللہ سے ندیم ملک نے پوچھا کہ مرکز میں حکومت کے حوالے سے آپ کا نعرہ "پاکستان کو نواز دو" تو ناکام رہا، اب پنجاب کے حوالے سے کیا نعرہ لگائیں گے؟
رانے نے جواب دیا: ہمارا نیا نعرہ ہے:
"پنجاب کے نوجوان کو مریم نواز دو"
ندیم ملک کو بریک اناؤنس کرنا پڑ گئی۔
#ArrestRaiSaqibKharal