ShahramKTarakai Profile Banner
Shahram Khan Tarakai Profile
Shahram Khan Tarakai

@ShahramKTarakai

Followers
322K
Following
514
Media
5K
Statuses
13K

Member National Assembly Pakistan/PTI

Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
13 hours
قائد عمران خان کے خلاف سیاسی بنیادوں پر بنے کیسز میں جان بوجھ تاخیر اور ناانصافی کے خلاف ارکین اسمبلی اور وکلاء سمیت اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود ہیں۔ مطالبہ ہے کہ مقدمات فوری طور پر فکس کر کے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔
0
16
77
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
19 hours
ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے کس منہ سے کارکردگی کی بات کرتے ہیں؟ عمران خان کو تو صرف ساڑھے تین سال ملے، جبکہ یہ لوگ چار چار باریاں لے کر بھی ملک کو اس نہج پر لے آئے۔ آخر آپ لوگ کب سیکھیں گے؟ جس طرح کی زبان نواز شریف، مریم نواز اور خواجہ آصف نے ماضی میں استعمال کی، اگر اس کا حساب
2
66
240
@TerraHosting
Terra Hosting
8 days
Join Terra Hosting today! Take advantage of our expansion sale! We are passing the savings directly to you! Hosting rates as low as $0.0825 cents per kWh with only a $25 set up fee! Need a tax write off for 2026? Visit our website to schedule a call or send us a DM for info!
0
11
82
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
19 hours
ہمارا احتجاج ہمیشہ پرامن رہے گا، ہم 8 فروری کے انتخابات میں ہونے والی تاریخی دھاندلی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ یہ صرف پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ 25 کروڑ عوام کے مینڈیٹ کا معاملہ ہے جسے کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا۔ حکمران ایوانوں سے باہر نکلیں اور عام آدمی سے جا کر پوچھیں
0
6
44
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
21 hours
سن لیں! جس لیڈر کا نام لیتے ہوئے آپ کتراتے ہیں، وہ اس ملک کے کروڑوں دلوں کی دھڑکن عمران احمد خان نیازی ہے۔ 8 فروری کو 70 فیصد پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا تھا، مگر افسوس کہ عوامی مینڈیٹ پر رات کی تاریکی میں ڈاکہ ڈال کر 17 سیٹ والوں کو زبردستی 182 پر پہنچایا گیا۔ ہم نے نہ کبھی
6
204
677
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
22 hours
جب تک عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جاتا رہے گا، ملک سے کرپشن اور نااہلی کا خاتمہ ممکن نہیں۔ کرپشن کی سب سے بڑی بنیاد ہی دھاندلی زدہ انتخابات ہیں۔ جب عوام کو اپنے حقیقی نمائندے چننے کا حق ملے گا اور ہر 5 سال بعد کارکردگی کی بنیاد پر احتساب ہوگا۔ تب ہی ملک ترقی کرے گا اور نظام میں
0
33
97
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
22 hours
کراچی میں آگ لگنے کے حالیہ واقعے میں درجنوں قیمتی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا ہے۔ ان خاندانوں کی تکلیف کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا جن کے پیارے ان حادثات کی نذر ہو گئے۔ اب تک مختلف واقعات میں بہت سی اموات ہو چکی ہیں، جو کہ انتہائی افسوسناک ہے۔ کراچی جیسے بڑے شہر میں سیفٹی کے
0
17
73
@JunaidAkbarMNA
Junaid Akbar
1 day
24 جنوری بروز ہفتہ کا پشاور، نوشہرہ مرادن اور صوابی 'اسٹریٹ موومنٹ' ریلی کے شیڈول سے صوابی ریلی کو منسوخ کیا جاتا ہے۔ صوابی اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل بعد میں جاری کیا جائے گا۔ انشاءاللہ 24 جنوری کو پشاور تا نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان تک تاریخی ریلی ہوگی۔
35
208
996
@DrPatrick
Dr. Pat Soon-Shiong
10 hours
We have studied papillary disease in bladder cancer since 2015. These patients with non-muscle invasive bladder cancer (NMIBC) receiving Anktiva and BCG for the first time are STILL FREE OF CANCER now 10 years and going! The power of NK and memory T cells. @ImmunityBio
40
203
963
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
3 days
Abbottabad👍
7
145
696
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
5 days
Congratulations! @MKAchakzaiPKMAP
3
42
349
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
8 days
صوابی میں سردیوں میں جس بے رحمی کے ساتھ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، وہ ناقابلِ برداشت ہے۔ درجہ حرارت صفر اور منفی میں ہے مگر بجلی آدھا گھنٹہ بھی میسر نہیں۔ ہر 20، 25 منٹ بعد دو دو، تین تین گھنٹے بجلی غائب ہو جاتی ہے۔ پنجاب میں ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نہیں جبکہ صوابی جس کے سینے پر تربیلا
38
594
2K
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
8 days
بات چیت کس ٹرم پر ہونی چاہیے اور کیا بات ہونی چاہیے، اس کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اپنی سیاسی قیادت اور فیملی سے ملاقات کے بعد خود کریں گے۔ زیادتی ہمارے ساتھ ہوئی، ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، ہمارے ہزاروں کارکنان، خواتین اور بزرگ ناحق جیلوں میں بند ہیں اور ہم پر ہزاروں
4
132
448
@RedChip
RedChip
13 hours
🧬 Calidi Biotherapeutics $CLDI: Pioneering a New Frontier in Cancer Treatment @CalidiBio is redefining immuno-oncology with its next-gen stem cell-based delivery platforms for oncolytic virotherapy (OV), a sector projected to reach $15B+ annually in the U.S. Watch our full
0
1
5
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
8 days
کراچی میں سہیل آفریدی کا حالیہ استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان آج بھی عوامی دلوں کے فاتح ہیں، لیکن یہ ردعمل اس گھٹن زدہ نظام کے خلاف ایک دہائی بھی ہے۔ آج کا پاکستانی، چاہے وہ کسی بھی جماعت سے ہو، لاقانونیت، بے روزگاری اور ناانصافی کے اس طوفان سے تنگ آ چکا ہے۔ ملٹی نیشنل
2
18
124
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
8 days
ماضی میں بھی بند کمروں میں بیٹھ کر آپریشنز کے فیصلے کیے گئے، جن کا خمیازہ خیبر پختونخوا کے عوام کو نقل مکانی اور معاشی تباہی کی صورت میں بھگتنا پڑا۔ وزیراعلیٰ کا بار بار یہ کہنا کہ "ہمیں اعتماد میں لیا جائے" اس لیے ہے تاکہ عوام کو یہ نہ لگے کہ ان پر کوئی فیصلہ مسلط کیا گیا ہے۔
1
7
56
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
8 days
عمران خان کو صرف ایک گھنٹے کے نوٹس پر جلسے کی اجازت دی جائے اور راستے نہ روکے جائیں، تو پوری قوم مینارِ پاکستان بھر دے گی اگر ایک گھنٹے میں مینارِ پاکستان نہ بھرا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ عمران خان 70 سے 80 فیصد پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ تم اکثریت کو کاغذوں میں تو اقلیت
5
110
333
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
9 days
کراچی دھاڑتا ہے تو اس کی گونج پورے پاکستان میں سنائی دیتی ہے #ReleaseImranKhan
3
238
902
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
9 days
اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا۔#ImranKhan
3
222
724
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
21 days
یہعدالتی احکامات کے باوجود بہنوں کی بھائی سے ملاقات نہیں کرواتے ، ہاں عدالتی حکم پر عمل کرنے کا مطالبہ کرنے والوں پر دسمبر کی سرد راتوں میں اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے واٹر کینین سے پانی ضرور پھینکنے پہنچ جاتے ہیں ۔ بے احساس لوگوں کا رویہ ایسا ہو سکتا ہے ۔
8
21
121
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
25 days
پنجاب کے دورے کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمّد سہیل آفریدی اور اُن کے ہمراہ کابینہ کے اراکین کے ساتھ پنجاب حکومت کی جانب سے روا رکھے گئے رویّے کی میں بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ یہ رویّہ نہ صرف انتہائی غیر جمہوری ہے بلکہ انسانی اقدار کے بھی سراسر منافی ہے. ان فاشسٹ اقدامات نے
2
59
282
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
26 days
پنجاب حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔خوف اس حد تک ہے کہ کہیں عوام نکلی آئی تو پنجاب حکومت کی کارکردگی کا سارا پول کھول جائے گا ۔جمہور کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ۔منتخب وزیر اعلیٰ کو پنجاب داخلے پر روکنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں ۔ عمران خان کے ایک کارکن کا اتنا خوف ہے تو
4
73
371
@ShahramKTarakai
Shahram Khan Tarakai
27 days
قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ ایک نظریہ، ایک اصول، ایک جرات مند آواز تھے، جنہوں نے حق، قانون اور استقامت کے ساتھ پاکستان کو ممکن بنایا۔ آج کے دن ہم اُن کے افکار کو یاد کر کے یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم ایک ایسا پاکستان بنائیں گے جو عدل، انصاف، اور خودداری کی مثال
1
4
15