Senator Aon Abbas Buppi
@AonAbbasPTI
Followers
283K
Following
2K
Media
3K
Statuses
9K
PTI Senator | Regional President PTI South Punjab |Former Special Assistant to Prime Minister on E-Commerce |Former Managing Director Pakistan Bait-ul-Mal
Multan, Pakistan
Joined February 2016
صحافیوں کو خاموش کرانے کی کوششیں قابل مذمت ہیں۔ آغا شیخ سرور، رائے غلام علی اور سہراب برکت کی گرفتاری ثابت کرتی ہے کہ آزاد صحافت اس وقت سب سے بڑا ہدف ہے۔ تینوں نے سچ بولا، اسی لیے آج پابندِ سلاسل ہیں۔ صحافیوں کو جھوٹے مقدمات میں صرف اسلیے جکڑا جاتا ہے تاکہ کوئی آواز نہ اٹھے۔
1
25
71
پی ٹی آئی کے سینٹرز کا سینٹ کے اجلاس کے درمیان بھرپور احتجاج، سینٹ کی کاروائی کو آگے بڑھانا ناممکن
3
1K
4K
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور دیگر پی ٹی آئی سینیٹرز کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس شروع ہوتے ہی شدید احتجاج اور نعرے بازی، چیئرمین سینیٹ اجلاس چھوڑ کر روانہ ہوگئے۔
1
107
384
پی ٹی آئی سینیٹرز کے ہمراہ سینیٹ کا اجلاس شروع ہوتے ہی شدید احتجاج اور نعرے بازی کی۔
9
140
470
My father has been under arrest for 845 days. For the past six weeks, he has been kept in solitary confinement in a death cell with zero transparency. His sisters have been denied every visit, even with clear court orders allowing access. There have been no phone calls, no
2K
25K
57K
Our founder @ye_dennis swinging for the fences with @AndyTANGvc at @superai_conf. Backed by @drapervc, we’re playing hard against misinformation.
8
28
105
سینیٹ کے فلور پر عمران خان کی قید تنہائی، بشریٰ بی بی اور دیگر سیاسی اسیران کے معاملے پر بھرپور آواز اٹھائی گئی۔ پی ٹی آئی سینیٹرز نے ایوان میں "خان سے ملاقات کراؤ۔۔۔پوچھ کے بتاتا ہوں" کے نعرے لگائے۔ ایوان میں آج طاقت ور اور دو ٹوک پیغام گیا کہ ظلم اب مزید نہیں چلے گا۔
9
308
1K
پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کی، جہاں عمران خان کی قیدِ تنہائی اور اس سے جڑے معاملات پر آئندہ کی حکمت عملی طے کی گئی۔ #ReleaseImranKhan
13
107
454
عمران خان کی صحت اور حفاظت سے متعلق افواہیں تشویش پیدا کر رہی ہیں۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ قوم کو واضح طور پر بتائے کہ خان صاحب خیریت سے ہیں۔ ان افواہوں کا یقینی اور قابلِ بھروسہ جواب صرف ایک ہے: خان صاحب کی بہنوں، وکلا اور پارٹی رہنماؤں کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
4
101
382
26 نومبر کے شہداء کی یاد میں مدرسے میں دعا کروانے پر PP-240 کے ٹکٹ ہولڈر اویس اصغر کو پارٹی عہدیداران اور ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اب دعا بھی جرم ٹھہرا دی گئی ہے۔ ذرا سا خوفِ خدا ہوتا تو اس حرکت سے پہلے دس بار سوچتے۔
5
47
166
The Six Five crew is rolling into AWS re:Invent 2025 with a powerhouse analyst lineup — @PatrickMoorhead, @danielnewmanUV, @nickpatience, @JasonTAndersen, Fernando Montenegro and Alex Smith. Catch their expert analysis, exclusive leadership interviews, and independent insights
0
2
6
آج 26 نومبر ہے، رات کے ایک بجنے والے ہیں۔ اس وقت اڈیالہ کے باہر سے ایک ہی درخواست ہے: 26 نومبر کے شہدا کے لیے دل سے دعا کریں۔ وہ لوگ جنہوں نے آئین، آواز اور سچ کے لیے اپنی جان دی، ان کی قربانی اس تحریک کی روح ہے۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے اور ہمیں ان کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔
4
14
69
ابھی تک عمران خان کی بہنوں کو ملاقات نہیں کرنے دی گئی. کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ ہمت کارکنوں کی بھی ہے مگر سب سے زیادہ ہمت ان بہنوں کی ہے جو اپنے بھائی سے ملنے کے لیے ہر تکلیف برداشت کر رہی ہیں۔ شرم مگر اُن لوگوں کو نہیں آتی جنہوں نے ایک ملاقات کو بھی مسئلہ بنا رکھا ہے۔
7
50
196
عدالت کا حکم صاف موجود ہے، پھر بھی ملاقات روک دی گئی ہے۔ یہ رویہ کسی منطق میں نہیں آتا۔ رات بارہ ہونے کو ہیں، تیرہ گھنٹے گزر چکے ہیں، اور جواب صرف خاموشی ہے۔ نہ عدالتی فیصلے کی قدر، نہ سڑک پر بیٹھی خواتین کا احترام، نہ کسی قسم کی جھجھک یا خوف۔ یہ سب کچھ بہت کچھ بتا رہا ہے۔
1
54
131
رات کے سوا دس بج گئے، مگر آج بھی عمران خان کی بہنوں اور ساتھیوں کی ملاقات نہیں کرائی گئی۔ اندر پولیس کی بھاری نفری ہے اور سارا دن انتظار کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ایک ہی گزارش ہے: ہوش کے ناخن لیں۔ بے گناہوں کو یوں نہ ستائیں۔ آخرکار ہر ظلم کا جواب اللہ کے سامنے دینا ہے۔
14
660
2K
نہ وہ بھاگا نہ بیمار قیدی نمبر 804 اڈیالہ جیل کے باہر نومبر کی اس سرد ترین رات میں عمران خان کی بہنوں اور دیگر رہنماوں کے ہمراہ موجود۔ ریاست کی بے حسی ابھی تک برقرار ہے۔ عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
8
166
546
خان کو بائیس دن سے تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ نہ بہنوں کو ملنے دیا جا رہا ہے، نہ عدالت کے احکامات کی کوئی حیثیت باقی رہ گئی ہے۔ یہ صرف قانون کی توہین نہیں، سیدھی انسانی حقوق کی پامالی ہے۔ پابندیاں بڑھ رہی ہیں، مگر عوام کی آواز اور عزم پہلے سے زیادہ واضح ہو چکا ہے۔
27
636
2K
اڈیالہ جیل کے باہر اس وقت بھی عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ موجود ہوں، رہنما اور کارکن بڑی تعداد میں جمع ہیں۔ سب کے حوصلے بلند، نعرے تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ حکومت کے رویے پر شدید غصہ، مگر ہمت ایک لمحے کو بھی کم نہیں ہوئی۔
8
171
609
شام ڈھل گئی ہے۔ ہم عمران خان کی بہنوں، دیگر رہنماوں اور ورکرز کے ہمراہ اب بھی اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں، مگر نہ بہنوں کو اندر جانے دیا گیا اور نہ کسی قیادت کو۔ عدالتی احکامات اس حد تک بے وزن ہو چکے ہیں کہ ایک معمولی ایس ایچ او بھی ماننے پر آمادہ نہیں۔ یہ تماشہ کب تک چلے گا؟
12
291
1K
🌩️ Comfy Cloud is now in Public Beta! No more waitlist. Zero setup. Create anything, anywhere. Fast GPUs. Latest models. Ready-to-go workflows. We’re here to make Comfy finally comfy. Full control, now effortless! See you in the Cloud
75
125
832
جنوبی پنجاب اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے ممبرانِ اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی عہدیداران اور عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ تاحال اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔ عمران خان کی بہنوں کو بدستور عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل کے اندر نہیں بھجوایا گیا۔
6
51
215
جنوبی پنجاب اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے ممبرانِ اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی عہدیداران کے ہمراہ عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور قیادت عمران خان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔
4
129
364
اڈیالہ جیل روانگی سے قبل عمران خان کی بہادر بہنوں علیمہ آپا اور نورین آپا کے ہمراہ موجود۔ آج جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی، رہنما اور ورکرز اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جمع ہوں گے۔
4
273
1K