Explore tweets tagged as #92newshdplus
ہسپتال ہے یا 5 ستارہ ہوٹل؟ کم جونگ اُن نے جدید ترین ��سپتال کا افتتاح کر کے سب کو حیران کر دیا #92newshdplus #Hospital #Inauguration #KimJongUn
0
63
486
فیصل آباد: بس پر سوار نہ کرنے پر طلباء اور ڈرائیور کے درمیان جھگڑا فیصل آباد: سرگودھا روڈ پر طلباء نے بس کو زبردستی روکا فیصل آباد: طلباء اور بس عملہ کا ایک دوسرے پر تشدد فیصل آباد: اطلاع کے باوجود پولیس موقع پر نہ پہنچی لوگوں نے مشکل سے لڑائی ختم کرائی #92newshdplus
0
2
2
فیصل آباد: چینی قونصل جنرل ژائو شیریں نے فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے چائنیز لینگویج ڈیپارٹمنٹ، شعبہ سی آئی اور ایکسپو سینٹر کا جائزہ لیا۔ نمائشی سنٹر میں موجود آرٹ کی تخلیقات کو چینی قونصل جنرل نے سراہا اور تعریف کی۔ #92newshdplus #foryou
0
0
2
خبردار ،نامعلوم لنک پر کلک نہ کریںورنہ۔؟ سارا پرسنل ڈیٹا چوری،موبائل صارفین کے ہوش اُڑ گئے #92newshdplus #Pakistan #alert #cyber #attack #29news #LatestUpdates
0
0
0
0
0
1
صنم جاوید کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپوراِن ایکشن #92newshdplus #Pakistan #SanamJaved #CM #AliAminGandapur #92news #LatestUpdates
0
0
3
سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدر آباد میڈیکل کالج سے محروم سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد بھی11 سال میں میڈیکل کالج مکمل کیوں نہ ہوا؟ #92newshdplus #Pakistan #sindh #Hyderabad #medical #college #92news #LatestUpdates
2
1
3
کالا باغ ڈیم کے حوالے سے جے یو آئی کا کیا مؤقف ہے؟ جے یو آئی کے سنیٹر کامران مرتضیٰ نے تفصیلات بتادیں #92newshdplus #Pakistan #Kalabagh #dam #JUI #92news #LatestUpdates @HamzahTarar @kamranmurtaza56
7
39
86
الحمدللہ 92نیوز دس سال کا ہو گیااور خاکسار کا92نیوز کے ساتھ سفر 8سال سے جاری ہے۔ اس موقع پر تما م دیکھنے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ #92newshdplus
#10thanniversary
7
5
29
ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شدید اختلافات، مذاکرات بے نتیجہ ختم وفاق میں پیپلز پارٹی کا کیا لائحہ عمل؟ ندیم افضل چن کے تہلکہ خیز انکشافات #92newshdplus #Pakistan #PMLN #PPP #differences #dialogue #92news #LatestUpdates @Faisalabassi @syedirshadarif @NadeemAfzalChan
0
1
2
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ملکی مسائل کا حل دے دیا۔ VideoCourtesy: @92NewsHDplus
#DrQadrion92News
17
166
284
سابق سینیٹر مشتاق کا رہائی کے بعد ویڈیو پیغام #92newshdplus #MushtaqAhmed #Israel #Gaza #VideoMessage
1
0
5
اسرائیل نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے سینیٹر مشتاق رہا #92Newshdplus #BreakingNews
#SenatorMushtaqReleased #PakistanPolitics #WhatToWatch #ForYou #Viral
2
1
5
شرجیل میمن سے الیکٹرک کار ساز کمپنی کےوفد کی ملاقات #92newshdplus #SharjeelMemon #BreakingNews #LatestNews
0
0
1
قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی اور سینیٹ میں اعلامیہ راجہ ناصر عباس اپوزیشن نامزد ثاقب بشیر نے تفصیلات بتادیں #92newshdplus #Pakistan #national #assembly #92news #LatestUpdates @HamzahTarar @saqibbashir156
0
1
2
وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے ملائیشیا میں بڑا اعزاز #92newshdplus #PM #ShehbazSharif #breakingnews #Malaysia #LatestNews
0
0
3
پیپلز پارٹی اور ن لیگ قومی سے صوبائی پارٹیاں کیسے بنیں؟ وفاقی سطح پر کونسی پارٹی قائم؟ ظفر ہلالی کے بڑے انکشافات #92newshdplus #Pakistan #PPP #PMLN #parties #federal #province #92news #LatestUpdates @ZafarHilaly
3
0
2
0
0
2