
Minhaj ul Quran International Official
@MQI_Official
Followers
448K
Following
1
Media
2K
Statuses
14K
Minhaj-ul-Quran International is a non-political, non-sectarian and non-governmental organization (NGO) working in over 100 countries around the globe.
Lahore, Pakistan
Joined June 2011
کسی بھی قوم کی ترقی کا دار و مدار اس کی تعلیمی ترجیحات اور طلباء کی فکری تربیت پر ہوتا ہے۔ 31ویں یومِ تاسیس پر جملہ قائدین و کارکنانِ ایم ایس ایم کو مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔ @MSMPakistan_
#31YearsOfMSM
1
100
131
ہانگ کانگ: دوسری سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس جامع مسجد کولون میں منعقد ہوئی۔ ملی مجلس سیرت و اسلامک بورڈ آف ٹرسٹیز کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں مہمانِ خصوصی قونصل جنرل پاکستان ریاض احمد شیخ تھے۔ #SeeratUnNabi #HongKong #MiladConference
4
48
97
Highlights of the Friday address by Naib Nazim-e-Ala Central Punjab, Allama Rana Muhammad Idrees Qadri, at Jamia Shaykh-ul-Islam, Model Town, Lahore. #Jummah #FridayAddress #MQI #JamiaSheikhulIslam #MinhajulQuran
1
31
65
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی سے ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام کی تصانیف اور خطابات سے صدیوں کے حقائق اور حکمتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ #BooksByDrQadri
1
49
75
On Fonzi, you don’t chase jobs, the best AI startups and tech companies come to you.
0
8
74
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی، نامور ادیب ڈاکٹر معین نظامی نے کہا کہ یہ پانچ تصانیف محض کتابیں نہیں بلکہ ایک علمی و فکری خزانہ ہیں۔ میں ان کو ’’پنجگانہ طاہری‘‘ سمجھتا ہوں، جو علم و تحقیق کی دنیا میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ #BooksByDrQadri
0
36
65
علم کا شاہکار ’القول المبین‘ عشق کا معیار ’القول المبین‘ استعانت کیا؟ عبودیت ہےکیا؟ منبعِ انوار ہے ’القول المبین‘ عصرِ حاضر کے مسائل کا حل ندرتِ افکار ’القول المبین‘ صاحبزادہ سید شمس الرحمان شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ حسین آباد شریف #BooksByDrQadri
1
35
52
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تصنیف ’الانوار مِن سیرت سیدالابرار ﷺ‘ نے ہمیں حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرت و تعلیمات کا بھولا ہوا سبق یاد کروایا ہے۔ #BooksByDrQadri
0
32
54
معروف سینئر تجزیہ نگار و کالم نگار ارشاد عارف نے تقریبِ رونمائی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام کی تصنیف الانوار من سیرۃ سید الانوار عصرِ حاضر میں علمی و فکری میدان کی ایک بے مثال کاوش ہے۔ #BooksByDrQadri
0
33
56
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بروقت ہر فتنے کا سر کچلا ہے، خارجیت کے فتنے کے خلاف سب سے پہلے شیخ الاسلام نے قلم اٹھایا۔ تحریک منہاج القرآن جدید ذرائع ابلاغ کو اپنا کر دیگر جماعتوں کیلئے رہنمائی کا فریضہ انجام دے رہی ہے۔ مولانا امیر حمزہ #BooksByDrQadri
0
48
81
شیخ الاسلام کی تصنیف القول المبین عشق و محبتِ رسول ﷺ کا نادر شاہکار ہے: تقریبِ رونمائی سے صاحبزادہ پیر سید شمس الرحمان مشہدی کا اظہارِ خیال #BooksByDrQadri
2
55
89
شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی سینکڑوں تصانیف اخوت و اتحاد ملت اسلامیہ کے پیغام سے لبریز ہیں۔ آج اتحادِ امت کی جتنی ضرورت ہے، اتنی ہی اس کی کمی دیکھنے کو ملتی ہے۔ مدارسِ دینیہ کے طلبہ جدید ریسرچ کے انداز کو اپنائیں اور اسلام کو عصری تقاضوں کے مطابق پیش کریں۔ #BooksByDrQadri
0
30
49
FTMO Verified prop traders walk their path. Rise now and start your FTMO Challenge!
1
2
10
مولانا امیر حمزہ کا ایوانِ اقبال لاہور میں شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی کتب کی تقریبِ رونمائی سے خطاب جب پاکستان میں پہلی مرتبہ فتنۂ خوارج نے سر اُٹھایا تو اُس وقت جس عظیم شخصیت نے اس فتنہ کی علمی اور فکری بنیاد پر بیخ کنی کی، وہ شیخ الاسلام تھے۔ #BooksByDrQadri
0
36
52
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب تشنگانِ علم کیلئے عظیم نعمت ہیں، آپ کی نئی کتب نظام المدارس پاکستان کے نصاب میں شامل کی جائیں گی۔ ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری ناظمِ اعلیٰ نظام المدارس پاکستان #BooksByDrQadri
1
40
71
ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈا پور کا ایوانِ اقبال لاہور میں شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی کتب کی تقریبِ رونمائی سے خطاب انہوں نے تقریب میں شریک تمام معزز مہمانانِ گرامی کو خوش آمدید کہا۔ #BooksByDrQadri
0
28
45
ڈاکٹر میر محمد آصف اکبر قادری، ناظمِ اعلیٰ نظام المدارس پاکستان کا ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان و منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نئی مطبوعہ کتب کی تقریبِ رونمائی میں خطاب #BooksbyDrQadri #NizamulMadaris #BookLaunching
2
68
91
This is more than just four quarters. It’s every tailgate, every chant, every moment. It’s fuel that goes beyond the field. This is CELSIUS! LIVE. FIT. GO.
236
378
8K
ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان و منہاج القرآن کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تفسیر، حدیث و سیرت پر 5 نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ #BooksByDrQadri #NizamulMadaris #MinhajulQuran #TahirUlQadri #IslamicLiterature
3
53
88
Heart-touching scenes of the recitation of the Holy Qur’an by the renowned Qur’an reciters of Mehfil TV at the 42nd Mawlid Conference, held under the banner of Minhaj-ul-Quran International. #MawlidWithHumanity
4
48
82
ایوانِ اقبال میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِانتظام منعقدہ 42ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس میں کینیڈا سے تشریف لائے ہوئے فضیلۃ الشیخ الدکتور ا��مد بدرہ اظہارِ خیال فرما رہے ہیں۔ #MawlidWithHumanity
2
66
114
عالمی میلاد کانفرنس میں ایران سے تشریف لانے والے محفل ٹی وی تہران کے عالمی شہرت یافتہ قراء شیخ القراء قاری حامد شاکر نژاد، زینت القراء صالح مہدی زادہ، استاذ القراء قاری حسنین جعفر حسن الحلو نے دلنشین انداز میں تلاوت مجید پیش کر کے سماں باندھ دیا۔ #MawlidWithHumanity
1
74
119
Secretary of Defense Pete Hegeseth just publicly applauded Senator Katie Britt for her recent work! Top Republicans are calling Katie of the 'most effective leaders' of the US Senate...and she's just getting started. Does Katie have YOUR support? Join her team now!
278
661
3K
ایوانِ اقبال میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ انتظام منعقدہ 42ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا اظہارِخیال فرما رہے ہیں۔ #MawlidWithHumanity
4
49
73