Senator Dr. Shahzad Waseem Profile Banner
Senator Dr. Shahzad Waseem Profile
Senator Dr. Shahzad Waseem

@dswpti

Followers
52,071
Following
503
Media
1,417
Statuses
4,359

Former Leader of the Opposition in Senate of Pakistan.

Islamabad, Pakistan
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
27th Youm e Tasees - Over the years, commitment & struggle for core values of PTI for Insaf & Haqeeqi Azadi have increased exponentially. #PTIFoundationDay
Tweet media one
93
2K
13K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
چیئرمین عمران خان کے ہمراہ بنی گالہ میں منعقدہ شب دعا میں شرکت۔ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
170
3K
13K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Night before Lahore Jalsa. Venue and the city buzzing with enthusiasm. It’s going to be biggest ever public gathering. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
389
5K
11K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
ایک باکردار، دلیر اور سینئر سیاستدان @AzamKhanSwatiPk کیخلاف گھٹیا ترین حرکت نے نہ صرف تمام اخلاقی، قانونی اور آئینی حدیں پار کیں بلکہ یہ سینیٹ اور پارلیمنٹ کے منہ پر بھی طمانچہ ہے۔ یہاں کسی کی عزت، جان، گھر اور آبرو محفوط نہیں۔ آئین کی محافظ اعلیٰ عدلیہ آخر کب نوٹس لے گی؟
161
3K
10K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Standing tall & undaunted with resolute conviction for a prosperous Pakistan, PM @ImranKhanPTI is my leader par excellence, my inspiration and our only hope for a bright refulgent future. #IstandwithImranKhan
Tweet media one
133
1K
10K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
قوم کا ایک ہی فیصلہ ۔ مائنس عمران خان نامنظور! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
78
3K
8K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
کپتان کا کراچی جلسہ اسلام آباد تک پہنچ گیا، عوام کا جوش و خروش دیدنی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #KarachiJalsa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
177
3K
8K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
حقیقی آزادی کا سورج ان شاء اللہ جلد طلوع ہو گا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
143
1K
8K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
ہر قدم کپتان کے ساتھ۔ #جنگ_ابھی_جاری_ہے
Tweet media one
100
650
7K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Massive crowd in Sargodha! #SargodhaJalsa
56
2K
7K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Proud of you - My leader @ImranKhanPTI #ہم_کھڑے_تھے #IstandwithImranKhan #ProudOfImranKhan
Tweet media one
62
768
6K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
عمران خان ان شاء اللہ جلد دو تہائی اکثریت کیساتھ واپس آ رہا ہے! اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد عام انتخابات اب نوشتہ دیوار ہیں، عوامی حمایت سے منتخب ایک مستحکم حکومت ہی ملک کو بحران سے نکال سکتی ہے۔
48
1K
6K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
آج پشاور کے عظیم الشان جلسے میں بھی عوام کا سونامی تاریخ رقم کر رہا ہے کہ کیسے اس امپورٹد حکومت کیخلاف پرامن احتجاج کے لیے لاکھوں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے اور ان شاء اللہ یہ جدوجہد اس کرائم منسٹر کو گھربھیجنے تک جاری رہے گی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
129
3K
5K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
مودی حکومت کیجانب سے ہمارے پیارے نبی ﷺکی شان میں گستاخی کی ہرسطح پرسخت ترین مذمت کرتے ہیں،عمران خان نے ناموس رسالت ﷺکے لیے ہر فورم پر موثر آواز اٹھا کر اسلاموفوبیا کی حقیقت کوتسلیم کروایا۔ عالم اسلام اس فعل کی مذمت کیساتھ بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے۔ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
Tweet media one
51
2K
5K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
صدر مملکت ریاستِ پاکستان کے لیے ایک انتہائی محترم عہدہ ہے، وہ ناصرف مملکت کے آئینی سربراہ بلکہ سپریم کمانڈر آف آرمڈ فورسز بھی ہیں۔ صدر عارف علوی نے ہمیشہ اپنی آئینی زمہ داریاں بطریقِ احسن سرانجام دی ہیں انکے خلاف نازیبا الفاظ اور اخلاق سے گری ہوئی گفتگو ایک ناقابلِ قبول عمل ہے۔
49
1K
5K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
عمران خان کیساتھ ہم ایک نظریے کے لیے کھڑے ہیں۔ کوئی ظلم، جبر، استبداد اور فسطائیت اسے ختم نہیں کر سکتی۔ #خوف_کے_آگے_جیت_ہے
37
1K
5K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے جارہی ہے۔ ق لیگ کے بعد دیگر اتحادی جماعتوں سے بھی معاملات طے پا رہے ہیں، منحرف اراکین ��ھی رابطے میں ہیں۔ بیرونی سازش اور اسکے پاکستانی کردار ناکام ہونگے۔ ان شاء اللہ فتح پاکستان اور عمران خان کی ہوگی۔ #جیت_کپتان_کی_ہوگی
83
579
5K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
عوام کا قائد عمران خان! #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
38
1K
5K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
حکومتی سرپرستی میں سرکاری غنڈوں کا قاسم خان سوری پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے جسے وہاں پر موجود عام عوام نے ناکام بنایا۔ ایک طرف اس امپورٹڈ کے خلاف تاریخی عوامی رد عمل ہے تو دوسری طرف حکومتی سرپرستی میں ایسی اوچھی حرکت انکی حواس باختگی کا منہ بولتاثبوت ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
87
2K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
3 years
Loud and Clear. PM @ImranKhanPTI made the nation proud. #AbsolutelyNot
81
933
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عمران ریاض کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں یہ اقدام اس امپورٹڈ رجیم کی جاری فسطائیت اور آزادئ اظہار رائے پر قدغن کیساتھ بنیادی آئینی حقوق کی پامالی ہے، ایسے ہتھکنڈے کسی صورت اس امپورٹڈ حکومت کے خلاف حق اور سچ کی آواز کو دبانہیں سکتے۔ #PakistanUnderFascism
59
2K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عمران خان صرف ایک شخصیت ہی نہیں وہ پوری قوم کی امیدوں کا مرکز اور ایک نظریہ ہے جو قوم میں سرائیت کر چکا ہے۔ ان دونوں میں تفریق پیدا نہیں کی جاسکتی، عوام کی آواز سنیں اور الیکشن کرائیں۔ #فیصلہ_عوام_کرے_گی
57
1K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
مفروربھگوڑوں و امپورٹڈ حکومت نے ماڈل ٹاؤن طرز پر تشدد و ریاستی دہشتگردی کے پلان کاآغاز سیالکوٹ میں پولیس گردی سےکردیاہے۔عثمان ڈار و کارکنان کی گرفتاری آئینی حقوق کی پامالی ہے۔ سیالکوٹ جلسہ ضرور ہوگا اور ان ایجنٹوں کاجانا بھی اٹل ہے۔ #SialkotFightsBack #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
107
2K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود بلیو ائیریا میں ہماری ریلی پر آنسو گیس کی شیلنگ اور پولیس گردی جاری۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
37
2K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
سازش یا مداخلت - امریکی تجزیہ کار کی زبانی سن لیں کہ امریکہ نے عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی سے کیوں اتارا۔ قوم میر جعفر اور میر صادقوں کو پہچان چکی ہے، ان شاء اللہ عمران خان کی کال پر آزادی مارچ قوم کو اس غلامی سے نجات دلائے گا۔ #MarchAgainstImportedGovt
104
3K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر - عزم عالیشان کی خاطر #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
49
1K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
فجر کے بعد صبح کا سورج طلوع ہو رہا ہے اور عمران خان کے جانثار بنی گالہ میں موجود ہیں جبکہ ملک بھر سے ہزاروں قافلے بنی گالہ کی جانب رواں دواں۔ ”عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے“ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
52
1K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عمران خان کی جدوجہد پاکستان کی خوداری اور خود مختاری کے لیے ہے۔ عوام امپورٹڈ حکومت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی اور نہ تاریخ ان کرداروں کو معاف کرے گی جنہوں نے ذاتی مفاد کی خاطر ملکی عزت و حمیت کا سودا کرکے قوم کو بھکاری کہا اور اس سازش کے آلہ کار بنے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
68
1K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
سانس کی تکلیف میں مبتلا زندگی اور موت کے درمیان معلق اسٹریچر پر اسلام آباد پولیس کے گھیرے میں شہباز گل کی تصویر مردہ ضمیر اور فاشسٹ سوچ پر تازیانے برساتی رہے گی۔ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
102
1K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں -کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور- مراد سعید نے سینیٹ میں کوئٹہ کراچی چمن شارع کے جس منصوبے کے افتتاح کا اعلان کیا تھا ، شوباز خکومت اسلام آباد میٹرو کی طرح اس پر بھی اپنی تختی لگا رہا ہے۔ خود کچھ کرنے کے قابل نہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
105
2K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Junoon at its peak here at Minar e Pakistan, gigantic crowd buzzing with Imported Hakoomat Na Manzoor. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
118
2K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
I feel honoured on assuming the portfolio of Leader of the Opposition in Senate. Grateful for the trust & confidence reposed in me by @ImranKhanPTI . Will do my best to meet party's expectations & carry forward the vision of my leader Imran Khan. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
146
2K
4K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
عوام کا اٹل فیصلہ صرف عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف ہے اس لیے #سازشیں_مکاؤ_الیکشن_کراؤ
32
696
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ #PrimeMinisterImranKhan
Tweet media one
29
350
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
اسلام آباد میں ایک بار پھر شدید شیلنگ اور پولیس گردی کا سلسلہ جاری لیکن آزادی کے پروانے اپنے قائد عمران خان کی کال پر منزل کیجانب رواں دواں ہیں۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
43
2K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عوام کا قائد عوام میں ! چیئرمین عمران خان سکھر میں سیلاب متاثرین کیساتھ۔ #InsafReliefProgram
68
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
جہلم میں @fawadchaudhry اور پوری ٹیم کو کامیاب جلسہ کرنے پر مبارکباد، ان شاء اللہ سیلاب کی اس آزمائش سے پوری قوم ملکر نکلے گی اور عمران خان کی قیادت میں جلد حقیقی آزادی کی منزل کو پہنچیں گے۔ #JhelumJalsa
37
774
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عمران خان جس نے ساری دنیا میں ناموس رسالت ﷺ اور اسلامو فوبیا کامقدمہ لڑا، اس پر ایسا مقدمہ درج کرانا انتہائی قابل مذمت ہے ایسی نیچ سیاست کرنے والوں کو شرم کرنی چاہییے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے کسی صورت حقیقی آزادی کی یہ تحریک روکی نہیں جا سکتی۔ #MarchAgainstImportedGovt
65
2K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Witnessed amazing Junoon in PTI rally at F9 park against three Stooges and their ill conspiracies. #PakistanAgainstTraitors
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
41
411
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
حقیقی آزادی لانگ مارچ میں عوام کی بھرپور شرکت ثابت کر رہی ہے کہ فوری صاف و شفاف انتخابات کے مطالبے میں قوم عمران خان شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
28
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
فاشسٹ حکومت کا ایک بزرگ سینیٹر @AzamKhanSwatiPk کیخلاف ظلم و جبر جبکہ خود کو NRO2 کے زریعے پاک صاف کرنے کا شرمناک سلسلہ جاری۔
Tweet media one
81
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
3 years
Congratulations to whole nation!! Pakistan won like a champion, crushing defeat for India, biting the dust in Dubai. It was sheer display of Class, Skill & Passion by Green Shirts. Stellar performances by Shaheen Afridi, Rizwan & Babar Azam. #PakvsIndia
Tweet media one
Tweet media two
32
296
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
آڈیو لیکس نے پھر ثابت کیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت_ہے۔ امپورٹڈ حکومت نے NRO2 کے زریعے 1100 ارب کے کیسز معاف کروائے جس کی قیمت ملک معیشت کی تباہ حالی اور عوام بدترین مہنگائی و بے روزگاری کی صورت ادا کر رہی ہے۔ #این_آر_او_ٹو_نامنظور
29
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
The world must act collectively against Islamophobia. Muskan Khan is the symbol of courage, fearlessness, and bravery in the face of RSS fascism in Modi’s India. #AllahuAkbar
Tweet media one
92
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، ہزاروں کارکن بنی گالہ میں موجود ہیں اور ہر شہر میں باشعور پاکستانی باہر نکل رہے ہیں۔ فسطائیت میں بوکھلائی ہوئی امپورٹڈ حکومت نے کوئی نئی سازش رچانے کی کوشش کی تو پوری قوم کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
30
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
ڈاکٹر شہباز گل پر وحشیانہ تشدد اس ظالم حکومت کا اصل فاشسٹ چہرہ ہے جسکے مذموم مقاصد سے خود انکے رہنما پردہ اٹھا رہے ہیں۔ ریاست پاکستان کو صرف آئین پاکستان کےتحت ہی چلایا جا سکتا ہے اور اس میں کسی قسم کے فاشزم، تشدد اور بہیمانہ سلوک کی کوئی گنجائش نہیں۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
30
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
انصاف کا دہرا معیار ہے کہ بزرگ سینیٹر @AzamKhanSwatiPk ایک ٹویٹ پر پابند سلاسل اور ضمانت سے محروم جبکہ اربوں روپے کے ڈاکے مارنے والوں کے لیے عدالتوں سے ریلیف اور کھلی چھٹی ۔ آئین و قانون کی بالادستی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا! #FreeAzamSwati
37
852
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
NSCنےگزشتہ اجلاس کےاعلامیہ کی دوبارہ توثیق کردی کہ مداخلت ہوئی ہےاور قوم نے دیکھاکہ اس مداخلت کے نتیجے میں کس طرح لوٹاکریسی کی گئی،مردہ ضمیر جگائےگئے اورعمران خان کی حکومت ختم کی گئی۔جوڈیشل کمیشن کاقیام اورفوری انتخابات واحدحل ہیں #PakistanDemandsElections #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
97
2K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
اہل وطن اے اہل قفس تم خاص الخاص ہو عام نہیں تم سارے گھر کی عزت ہو تم حاکم ہو محکوم نہیں تم ہی ہوں محمد ﷺ کی اُمت نہ جھکتے ہو نہ ڈرتے ہو ان شاء اللہ 20 مئی کے بعد حقیقی آزادی کی خاطر پوری قوم عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچ کر اپنا فیصلہ دے گی۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
47
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Massive crowd in Rahim Yar Khan! #RahimYarKhanJalsa #کپتان_ہم_تیار_ہیں
24
785
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
پوری قوم نے آج پھر اپنے قائد عمران خان کی کال پر باہر نکل کر اس امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت کو مسترد کر دیا۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
24
644
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
قانون سب کےلیے برابر ہوتا ہے، عمران خان نے تو توشہ خانہ کے حوالے سے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا۔ نواز شریف اور زرداری کی غیرقانونی گاڑیاں لینے سمیت انکی تمام توشہ خانہ تصیلات سامنے آنے کے خوف سے اب حکومتی وکلاء پر گھبراہٹ طاری ہے۔
Tweet media one
43
907
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
امپورٹڈ حکومت چینلز بند کرے، یوٹیوب بند کرے، یا میڈیا بلیک آؤٹ، پاکستانی قوم کا فیصلہ صرف عمران خان ہے۔ #چشتیاں_کپتان_کا
12
838
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
فیصل آباد کا بھی فیصلہ ۔ عمران خان #FaisalabadJalsa
13
813
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Telethon for flood affectees- 500 Crore in 3 hours. This speaks of trust and confidence of Pakistani nation on @ImranKhanPTI
Tweet media one
28
496
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
قوم کا فیصلہ صرف عمران خان، امپورٹڈ حکومت نامنظور! #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
19
771
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
شہباز گل اپنے لیڈر اور جماعت کیساتھ وفا کی تصویر ہے اورچیلنجز کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں، ہم ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور انکی جلد صحت یابی کے لیے دعا گوہ ہیں۔ حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ @SHABAZGIL #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
33
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
شاہيں کبھی پرواز سے تھک کر نہيں گرتا پر دم ہے اگر تو تو نہيں خطرہ افتاد #IqbalDay2022
Tweet media one
20
612
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
سیاسی میدان میں بدترین شکست کھانے کے بعد عمران خان کو مائنس ون کرنے کا خواب بھی کبھی پورا نہیں ہوگا، پوری قوم پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر کیخلاف الیکشن کمیشن کے اس سیاسی اور متعصب فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
34
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عوام کی اپنے قائد عمران خان سے والہانہ محبت اور نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے اندر اور باہر عوام کا جم غفیر پھر ثابت کرتا ہے کہ ہماری باشعور قوم حقیقی آزادی کی خاطر بیدار ہوچکی ہے اور وہ اس امپورٹڈ، سازشی اور فاشسٹ حکومت کو مسترد کرتی ہے۔ #حقیقی_آزادی_جلسہ
26
887
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
امپورٹڈ حکومت کے حکم پر تحریک انصاف کے کارکنان اور لیڈر شپ کےگھروں پر رات گئے کریک ڈاؤن، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنا اور خواتین و بچوں کا نشانہ بنانا بدترین ریاستی دہشتگردی اور حکومتی بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے۔ #PakistanUnderFascism #حقیقی_آزادی_مارچ
44
1K
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
Youm e Tasees - with my leader Imran Khan at Zaman Park. #PTIFoundationDay
28
446
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Happy Birthday to my Leader @ImranKhanPTI . All years of your life revolve around hard work, struggle, success and glory. The biggest achievement of Haqeeqi Azadi is yet to come. #HappyBirthdayImranKhan
32
643
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
عمران خان قوم کی امید کی کرن ہیں، روشن اجالے کی نوید ہیں۔ یاد رکھو کہ عمران خان عوام کے دِلوں میں بستا ہے، تم کس کس کا دل چیرو گے ! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
18
703
3K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
آج ایبٹ آباد کےغیور عوام نے بھی امپورٹڈ حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، حقیقی آزادی کی یہ جدوجہد میرجعفروں اور بھکاریوں کو اقتدار سے ہٹانے اور خودار پاکستان کی منزل کے حصول تک جاری رہے گی۔ ان شاء اللہ اسلام آباد مارچ ملک کی درست سمت کا تعین کرے گا۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
53
1K
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
3 years
A true visionary leader and statesman PM @ImranKhanPTI . He has been proved right time and again.
28
697
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
یہ ایف آئ آر نہیں بلکہ ایک بھونڈا مذاق ہے اور قانون سے کھلواڑ ہے۔ #FIR_Rejected
Tweet media one
25
765
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
اپنے قائد عمران خان سے ملاقات۔ قاتلانہ حملے کے باوجود انکا عزم صمیم غیر متزلزل اور پختہ ہے ۔ ان شاء اللہ انکی قیادت میں یہ قوم حقیقی آزادی کی منزل ضرور حاصل کرے گی۔
Tweet media one
12
315
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما ہیں ان پر دہشتگردی کا مقدمہ اور ٹیکنیکل ناک آؤٹ کی ہر سازش آئین و قانون کے مطابق اور پاکستانی قوم کی حمایت سے ناکام ہوگی، ان شاء اللہ بہت جلد عام انتخابات کی ��ال کیساتھ امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
37
760
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت کیخلاف ڈاکٹر @SHABAZGIL کی وفا، جرات اور بہادری پر پوری تحریک انصاف کو فخر ہے۔ #ShahbazGill
29
642
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
زرداریوں کا زر بھی کسی کام نہ آیا اور ضمیروں کو خریدنے میں ناکام رہے۔ دھن، دھونس اور دھاندلی کی شکست کے بعد ان شاء اللہ آج پنجاب سے امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ قوم کی آواز سنو اور جلد عام انتخابات کا اعلان کرو۔ #MandateVsMafia
26
563
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
موجودہ ملکی صورتحال اور در پیش آئینی بحران کے تدارک کا واحد حل فوری انتخابات ہیں۔ الیکشن کمیشن فوری طور پر منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرے، عوام نہ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم کرتی ہے اور نہ آج پنجاب میں ڈرامہ بازی اور لوٹا کریسی کے زریعے بننے والے وزیراعلیٰ کو۔ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
67
1K
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
4 years
I strongly condemn the shameful act of disrespect against Holy Prophet Mohammad PBUH in France demanding an immediate apology. They shld understand that disrespect of each other’s religious beliefs ll ve grave consequences for world peace.
Tweet media one
62
681
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
بیرونی سازش کی پیداوار یہ امپورٹڈ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے پریشان اور عوام سے شدید خائف ہے۔ حکومت کے فسطائی ہتھکنڈے جاری ہیں اور آج پھر اسلام آباد کو کنٹینرز زون بنا گیا دیا ہے۔ پرامن احتجاج عوام کا بنیادی حق ہے اور آج ECP کے متعصبانہ رویے کیخلاف قوم بھرپور احتجاج کرے گی۔
25
629
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عمران خان پر دہشتگردی کا جھوٹامقدمہ، شہباز گل پر ٹارچر، حلیم عادل شیخ کیساتھ قید میں بہیمانہ سلوک، میڈیا کی آواز کو دبانا یا آزاد صحافیوں کو عتاب کا نشانہ بنانا، پاکستان بدترین فسطائیت کے تاریک دور سے گزر رہا ہے مگر حقیقی آزادی کی تحریک کامیاب ہوکر رہے گی۔ #PakistanUnderFascism
31
851
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
عمران خان عوام کے دِلوں میں بستا ہے، کس کس کا دل چیرو گے تم ! "میرا لیڈر ۔۔۔ میرے ملک میں رہتا ہے۔" #ImranKhanForPakistan
13
533
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عمران خان نے توشہ خانہ سے متعلق نہ صرف شاہی طرز کے ضوابط کو بدلا بلکہ مطلوبہ ٹیکس سمیت تمام قانونی تقاضے بھی پورے کیے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کے توشہ خانہ سے متعلق ریفرنس پر سماعتوں کا سلسلہ جاری لیکن کیا ECPنے شریفوں، زرداریوں، گیلانی کے توشہ خانہ تحائف کا کوئی نوٹس لیا؟
32
690
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
Thunderous chants of crowd hailing PM @ImranKhanPTI at Kamyab Jawan sports drive program in Jinnah Sports Complex stamp his genuine popularity in stark contrast to opposition's rented , dull crowd.
Tweet media one
Tweet media two
24
246
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
نہتی خواتین پر ایسا ہولناک تشدد اور جبر پاکستان کی تاریخ میں فسطائیت کا سیاہ ترین باب ہے۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی! #Fascist_PDM
35
1K
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
JIT رپورٹ میں ثابت ہوگیا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ مذہبی انتہا پسندی یا انفرادی عمل نہیں بلکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت حملہ کیا گیا، جس میں تین حملہ آور شامل تھے۔ #حملہ_آور_بےنقاب
20
585
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
آج پاکستان کے طول و عرض میں جاری تاریخی احتجاج ثابت کرتا ہے کہ قوم اس امپورٹڈ حکومت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی اور نہ ان سازشیوں کو عوامی تائید حاصل ہے۔ ان شاء اللہ عمران خان جلد دوتہائی اکثریت کیساتھ واپس آئیں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
34
784
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
جتنا عمران خان عوام کے دِلوں میں بستا ہے اتنا ہی یہ حکومت اُس سے خوفزدہ ہے۔ آج سینیٹرز، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ممبرانِ صوبائی اسمبلی سمیت تحریک انصاف کی قیادت کو سڑک پر بھی اپنے قائد کے استقبال سے روک دیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
506
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
“Indeed, to Allah we belong and to Allah we shall return.” May Allah SWT bless #ArshadSharifShaheed with the highest ranks in Jannat ul Firdous. Amin.
Tweet media one
22
368
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
6 years
My leader Imran Khan has asked me to lead his campaign for NA 53 Islamabad. I m grateful to him for this honor. I therefore withdraw from contesting PP 15 to put in all my energies for his campaign.
109
441
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
نون لیگ کا پاؤں پکڑنے سے گریبان پکڑنے تک کا سفر جاری، یہ جعلی وزیراعلیٰ کے کیس کے میرٹ پر بات کرنے کے بجائے ایک مرتبہ پھر عدلیہ پر حملہ آور ہیں لیکن عوامی مینڈیٹ کی فتح اور مافیا کی شکست ہوکر رہے گی۔ #مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
53
767
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
آج کےفیصلے سے PTIکےموقف کی تائید ہوئی ہے کہ یہ فارن فنڈنگ کا کیس نہیں! لیکن ECP کا جانبدارانہ رویہ برقرار ہے جس نے سپریم کورٹ کےفیصلے کے برعکس صرف پی ٹی آئی کےکیس کا فیصلہ سنایا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری طور ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتوں کی اسکروٹنی رپورٹس سامنے لائی جائیں۔
30
656
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
بہاولپور نے بھی ثابت کر دیا کہ پاکستان کے طول و عرض میں باشعور حقیقی آزادی کی اس تحریک میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ #BahawalpurJalsa
9
608
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
عزم صمیم، یقین محکم، بہادری اور جواں مردی کی جاگتی تصویر، ہمارا قائد عمران خان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
21
642
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
شہباز گل کی گرفتاری امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت اور بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے، ایسے اوچھے ہتھکنڈے اور جبر کسی صورت عوام کی آواز اور حقیقی آزادی کی اس جدوجہد کو روک نہیں سکتے۔ #ReleaseShahbazGill
54
805
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
سینیٹر @SaifullahNyazee کے گھر پر چھاپہ، انکی فیملی کو ہراساں کرنا اور فون و لیپ ٹاپ چھیننا اس فاشسٹ حکومت کا غیر قانونی اور شرمناک ترین عمل ہے جسکی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور اس کھلی غنڈہ گردی کیخلاف سینیٹ کا اجلاس ریکوزیشن کر رہے ہیں۔
32
718
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب میں ایک بارپھر امپورٹڈ حکومت ضمیرفروشی کےلیے سرگرم ہے تو ساتھ ہی وزیر داخلہ کی دھمکیاں و حکومتی مشینری کااستعمال SC کےفیصلے کی توہین ہے۔ان شاء اللہ 22جولائی کو پرویز الہٰی کامیاب ہونگےاور جلد عام انتخابات کی تاریخ کیساتھ وفاق میں بھی سازشیوں کاصفایاہوگا۔
27
602
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
آج ایک تاریخ ساز دن ! ایک قوم، ایک لیڈر، ایک منزل - حقیقی آزادی #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
14
499
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
بے شک اللہ الحق ہے ! @SHABAZGIL کو ضمانت پر مبارکباد، انہوں نے مشکل ترین وقت میں بے مثال وفاداری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا اور اللہ نے انہیں سرخرو کیا۔ #ShahbazGill
Tweet media one
33
416
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
فواد چوہدری کو رات کی تاریکی میں گرفتار کرنے سے حق کی آواز دبائی نہیں جاسکتی، فاشسٹ حکومت کے تمام ہتھکنڈے ناکام ثابت ہونگے اور عوام کی جیت ہوگی۔ #ReleaseFawadCh
Tweet media one
45
740
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
ایف نائن پارک میں عوامی اجتماع جاری۔ قوم کے عمران خان پر اعتماد اور خوداری سے جینے کے عزم نے اپوزیشن کے بھکاری اور سازشی بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔ #Elections2022
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
293
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
4 years
I am grateful to my leader Prime Minister Imran Khan for entrusting me with responsibility of Leader of House in Senate of Pakistan. I feel honoured and humbled. I ll do my best to fulfill this responsibility with honour and dignity. IA @ImranKhanPTI
Tweet media one
127
135
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
اس وقت عمران خان واحد قومی لیڈر ہیں۔ آج لودھراں سمیت تمام حلقوں میں عوام جوق در جوق باہر نکل رہی ہے، ان شاء اللہ شام کو PP-224 لودھراں 1 سمیت بیشتر حلقوں میں فتح تحریک انصاف کی ہوگی اور پنجاب سے امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ #بلے_پہ_ٹھپہ
21
631
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
3 years
Congratulations to all !! New Zealand screaming for Security but no escape from hands of green shirts. Consistency in performance, Pakistan demolishing all the ‘giants’ on the way, marching towards trophy with confidence. #PakvsNz
Tweet media one
Tweet media two
16
217
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
1 year
گورنر پنجاب نے غیر آئینی اور غیر قانونی کردار ادا کیا لہذا اب گورنر کو ڈی نوٹیفائی ہونا چاہیئے۔ الیکشن کے خوف میں مبتلا یہ حکومت ہر غیر قانونی طریقے کے زریعے اقتدار سے چمٹے رہنا چاہتی ہے۔ اب الیکشن کوئی نہیں روک سکتا! #گورنر_پنجاب_کوعہدےسےہٹاؤ
20
535
2K
@dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem
2 years
At Islamabad High Court - good to see the courageous @ShireenMazari1 in great spirits, like always. #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
729
2K