وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب میں ایک بارپھر امپورٹڈ حکومت ضمیرفروشی کےلیے سرگرم ہے تو ساتھ ہی وزیر داخلہ کی دھمکیاں و حکومتی مشینری کااستعمال SC کےفیصلے کی توہین ہے۔ان شاء اللہ 22جولائی کو پرویز الہٰی کامیاب ہونگےاور جلد عام انتخابات کی تاریخ کیساتھ وفاق میں بھی سازشیوں کاصفایاہوگا۔