عمران خان کی جدوجہد پاکستان کی خوداری اور خود مختاری کے لیے ہے۔ عوام امپورٹڈ حکومت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی اور نہ تاریخ ان کرداروں کو معاف کرے گی جنہوں نے ذاتی مفاد کی خاطر ملکی عزت و حمیت کا سودا کرکے قوم کو بھکاری کہا اور اس سازش کے آلہ کار بنے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور