وقار احمد Profile Banner
وقار احمد Profile
وقار احمد

@darespoken

Followers
8,177
Following
8,459
Media
2,106
Statuses
135,186

we must speak the truth if we are to be a great nation ~Imran Khan

Pakistan
Joined March 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@darespoken
وقار احمد
2 years
آصف علی زرداری درحقیقت ایک ایسا مکرو چہرہ ہے جو کبھی راہ راست پر نہیں آسکتا پے۔
93
867
3K
@darespoken
وقار احمد
2 years
سپریم کورٹ نے بھی تہیہ کرلیا منڈی لگتی ہے تو لگے عدالتیں بارہ بجے جب ہی کھلیں گی جب میسج آئے گا۔ #لوٹا_کریسی_بند_کرو
8
642
2K
@darespoken
وقار احمد
2 years
کسے ہٹانا کسے لانا ہے یہ کھیل بائیس کروڑ عوام سے مدت سے کھیلا جارہا پے اب اس کھیل کا خاتمہ ہونا لازم ہے۔۔۔
13
310
933
@darespoken
وقار احمد
2 years
جاوید لطیف ن لیگ کا وہ مسخرا ہے شخص ہے جسکی باتوں کو اسکے گھر والے بھی سنجیدہ نہیں لیتے۔😀😎
6
221
893
@darespoken
وقار احمد
2 years
میڈیا اینکرز جو ن لیگ کی محبت میں فتنہ خان کہنا تہذیب کے دائرے کار میں آتا ہے لیکن احسن اقبال کو چور چور کہنا بد تہذیبی کے داِئرے کار میں آتا ہے ظاہر ہے یہ سب کرنے کے انہیں پیسے ملتے ہیں۔
5
295
805
@darespoken
وقار احمد
2 years
زرداری نے بھٹو ذندہ کے نعرے کو تبدیل کرکے ایک زرداری سب پر بھاری سے پیپلز پارٹی کو سندھ کی پارٹی بنادیا آج بلاول نے آج جنرل ضیا کے جانشینوں کی کابینہ کا وزیرخارجہ بن کر بھٹو نظریہ کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17
641
755
@darespoken
وقار احمد
2 years
عمران خان سادہ طبعیت کا مالک ہے پر سیاست میں انتہائی گہری سوچ کا مالک ہے جو خود کو تجربہ کار سمجھتے ہیں درحقیقت بے بس دیکھائی دیتے ہیں۔
3
188
697
@darespoken
وقار احمد
2 years
سزا یافتہ مریم صفدر بھی ملک کی آعلی عدالت پر تنقید کا حق رکھتی ہے ایسا صرف میرے ملک میں ہی ممکن ہے۔
13
263
675
@darespoken
وقار احمد
2 years
شہباز گل کے بولنے کی صلاحیت کے تو پہلے سے ہی لوگ قائل تھے گرفتاری کے بعد سخت جان بھی ہیں یہ بات امپورٹڈ حکومت کی نیندیں حرام کرنے کے لئے بہت ہے۔ #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_شہبازگل
9
346
651
@darespoken
وقار احمد
2 years
ڈالر تحریک انصاف کے پنجاب الیکشن جیتنے سے اوپر جارہا ہے۔ خواجہ آصف رجیم چینج کے بعد کیا ہوا منحوس حکومت آئی ڈالر سیدھا 188 سے 224 پر پہونچ گیا۔
10
224
629
@darespoken
وقار احمد
2 years
اب کوئ پرویز الہٰی کو وزیرآعلی بننے سے نہیں روک سکتا۔۔
3
99
576
@darespoken
وقار احمد
2 years
آرمی چیف کا آئی ایم ایف کو فون کرنے سے ایک بات تو واضع ہوئی موجودہ حکومت کو پورا بھروسہ ہے چیف ہم سے بہتر انداز میں بھیک مانگ سکتا ہے دونیا ہمیں کس نظر سے دیکھتی ہے سوچ کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17
260
502
@darespoken
وقار احمد
2 years
سندھ پیپلز پارٹی کا اور پنجاب ن لیگ کا عمران خان نے اپنی سیاسی حکمت عملی سے فارمولے میں دراڑ ڈال دی ہے سندھیوں کو جلد احساس ہو جائے گا سندھ میں غربت کی اصل وجہ زرادی کی کرپشن ہے جیسے پنجابیوں کو احساس ہوگیا ہے نظام کی بربادی کی اصل وجہ شریف فیملی ہے۔ #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
7
235
526
@darespoken
وقار احمد
2 years
پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر آمریکہ کی بدولت آئی ہے یہ حکومت اسی کام کے لئے لائی گئ ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
267
479
@darespoken
وقار احمد
5 years
اس تفریق پر کیا کہوں آپ نے وزیراعظم پاکستان کو کہا اسکے پلے کچھ نہیں یعنی پاکستان کے پلے کچھ نہیں آپ اندازہ کرسکتے ہیں یہ شخص خان سے نفرت میں کہاں تک جاسکتا ہے۔۔
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
جن کے پلے کچھ ھے وہ کسطرح کھڑے ھیں۔ اور جس کے پلے کچھ نھیں وہ کتنے تکبر سے کھڑا ھے۔۔ استغفراللہ
Tweet media one
7K
2K
7K
50
108
473
@darespoken
وقار احمد
2 years
باوجود محدود اختیارات کے 41 وزرا نے حلف اٹھا لیا ہے بلی تھیلے سے باہر آگئ یعنی کھلی بدمعاشی کیا کل سپریم کورٹ اس بات کا نوٹس لے گی۔
8
180
477
@darespoken
وقار احمد
2 years
یہ جیتنے منصوبے بنالیں عمران خان کے ساتھ اوپر اللہ کی ذات اور نیچے عوام کی طاقت کی مدد سے ہر ناجائز منصوبے کو ناکام بنادیں گے۔
7
174
490
@darespoken
وقار احمد
2 years
الیکشن کمیشن ٹوٹلی نااہل ہے جو ڈیٹا ترتیب میں نہیں لاسکتا الیکشن کو شفاف کس طرح یقینی بنا سکتا ہے چوری کا رستہ یہ ہی فراہم کرتا سیدھا کہوں سہولت کار ہے تبہی تو خاقان کہتا ہے الیکشن چوری کرنے وسیع تجربہ پے۔ #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
4
214
463
@darespoken
وقار احمد
2 years
ڈیزل خانہ کعبہ سے ہوکر آیا ہے مگر حرکتیں شطانوں والی ہیں ایسے شخص کو کیا کہتے ہیں رائے دیتے جائیں ریٹویٹ کرنا نہ بھولیں😎 #ڈیزل_کو_پٹا_ڈالو
64
218
473
@darespoken
وقار احمد
2 years
اس الیکشن کمیشن کے نیچے شفاف الیکشن ہو نہیں سکتے عمران خان
2
112
435
@darespoken
وقار احمد
2 years
اعتزاز حسین صاحب نے جو قانونی تجزیہ پیش کیا اسکے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو سوچنا پڑے گا پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس دائر کرنا پریکٹیکلی ممکن ہے بھی کہ نہیں۔۔ بقول اعتزاز حسین الیکشن کمیشن کی روپورٹ تمام پارٹیوں کے لئے زہر کے برابر ہے۔۔
3
205
456
@darespoken
وقار احمد
2 years
کراچی اسٹیل مل سے دس ارب کا اسٹیل چوری ہوا خبر ہے لیکن صاحبِ اختیار بے خبر ہیں۔۔ #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
6
208
435
@darespoken
وقار احمد
2 years
ضمنی کمپئن ختم ہوتے ہی مریم کو کرونا ہوگیا الیکشن ہارنے کے بعد قوی امکان ہے بند کمرے سے باہر نہ نکلے تاکہ صحافیوں کے سوالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔
8
112
431
@darespoken
وقار احمد
2 years
مریم صفدر کا یہ کہنا تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ جارہی ہے! اس پر صرف اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں منہ پر سرجری کروانے سے یا فیشن ماڈل بنے سے کوئی سیاسی بصیرت آنہیں رہی ہوتی بلکہ جارہی ہوتی ہے۔
10
94
433
@darespoken
وقار احمد
2 years
دوست مزاری کے خلاف عدم اعتماد قدرت کی شان دس ووٹ مسترد کئے اسی سے کامیاب ہوئی پنجاب میں لوٹا کریسی اپنے انجام کو پہونچی۔۔
0
104
396
@darespoken
وقار احمد
2 years
عطا تارڈ وہی کر رہا جو اسے زلت والا کام دیا گیا ہے ثبوت نہیں ہیں لہذا منہ سے جیتنے کارتوس چلانے چلاوُ بکواس کرنے میں کیا جاتا ہے نوکری تو نوکری ہے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
11
178
405
@darespoken
وقار احمد
2 years
یہ انوکھا کمر کا درد ہے جسکا فائدہ شہباز حمزہ کو فلاں تاریخ تک ساعت ملتوی ہونے کی صورت میں جاری و ساری رہتا ہے۔
8
141
377
@darespoken
وقار احمد
2 years
آج کا جلسہ مریم صفدر کے عمران عمران عمران۔۔کے دورے پڑنے میں وسیع آضافہ اور طبعیت میں کافی جلن باعث بن سکتا ہے😎
4
113
361
@darespoken
وقار احمد
2 years
آپ کو پتا ہے نیا نیب چرئیرمین نیب ذدہ ہے اور کیوں نہ ہو جنہوں نے لگایا خود نیب زدہ ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
3
137
367
@darespoken
وقار احمد
2 years
عمران خان کو نااہل کرو گے جس صوبے جس شہر میں جاتا ایک آواز پر لوگوں کا سمندر امڈ آتا ہے تحریک انصاف پر پابندی لگاوُ گے جو پورے پاکستان کی واحد قومی جماعت ہے کیوں خود کو زلیل کروانے پر تلے ہو۔ #لیڈر_صرف_عمران_خان
7
205
349
@darespoken
وقار احمد
2 years
عمران خان کے لاہور پہونچتے ہی زرداری بیماری کسی کونے میں دبک کر چھپ جائء گا کیونکہ یہ عصاب کی لڑائی ہے خان صاحب اس لڑائ کا چمپیئن ہے۔ #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
1
125
364
@darespoken
وقار احمد
2 years
شریفوں کے پیچھے کون سی خفیہ قوت ہے جو مجرم ہوتے ہوئے انہیں ہر آسائش سہولت حاصل ہوتی ہے سب سے بڑھ کر غیر ضروری مظبوط فوج کو گالیاں دینے کا حوصلہ ہوتا ہے بہت غور کرنے کے بات نتیجہ پر پہونچا ریاست کتنی محدود ہے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
19
267
356
@darespoken
وقار احمد
2 years
بلاول زرداری وزیر خارجہ مسلط کردئیے گا جو مسلط ہوتا ہے نہ تجربہ ہوتا ہے اور نہ ہی مریڈ بس نام کا لیبل ہوتا ہے سوائے پاکستان کے کہیں ایسا نہیں ہوتا وزیرخارجہ اناڑی ہو۔
0
121
349
@darespoken
وقار احمد
2 years
میں خود سے کئی دفعہ سوال کرتا ہوں خان میں ایسا کیا ہے جو دوسروں حمکرانوں میں نہیں ہے بار بار ایک جواب آتا یہ ہی جو ملک کو بچائے گا۔۔ #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
12
150
340
@darespoken
وقار احمد
2 years
باجوہ نے ڈیل کے تحت نوازشریف کو پاکستان سے لندن ایکسپورٹ کیا اب ایک نئی ڈیل کے تحت نوازشریف کو لندن سے پاکستان امپورٹ کرنے کی تیاری ہے تیاری کی قیمت بہت بھاری جسکا خمیازہ عوام بھوگت رہی ہے #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
4
194
329
@darespoken
وقار احمد
2 years
اگر فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں آتا تو ہم الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دیں گے ۔ مریم صفدر پریس کانفرنس کی حد تک دھرنا سمجھ آتا اس آگے بہت برا حال نظر آتا ہے۔
3
97
331
@darespoken
وقار احمد
2 years
باخبر زرائع سے معلوم پڑا ہے حمزہ ککڑی نے پنکھے سے لٹکنے کی ناکام کوشش کی ہے۔۔😎
4
71
332
@darespoken
وقار احمد
2 years
میڈیا کہاں مر گیا ہے شدید معاشی بحران مہنگائ نظر نہیں آرہی ہے پی ٹی آئ کی حکومت کو پہلے دن سے نشانے پر رکھا امپورٹڈ حکومت کا کرائم منسٹر جو کہیں نہیں ہے اس پر تنقید کرنا تمہیں گوارہ نہیں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
192
345
@darespoken
وقار احمد
2 years
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی "غیر اعلانیہ گرفتاریاں" کا مطلب یہ ملک میں عوامی حکومت نہیں بلکہ فاشسٹ حکومت قائم ہے #ٹکر_بہت_ضروری_ہے
5
168
318
@darespoken
وقار احمد
2 years
ن لیگ کی پوزیشن کا یہ حال ہے ہر تھوڑی بعد نوازشریف پھٹ پڑتے ہیں۔۔
7
96
322
@darespoken
وقار احمد
2 years
مسٹر X نے ضمنی الیکشن کے بیس حلقوں میں پنجاب پولیس کا غلط استمال پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہراساں کرکے الیکشن کو متنازعہ دھندلی شدہ کرنے کی کوشش کی لیکن پنجاب کی عوام نے باہر نکل کر ووٹ کاسٹ کرکے جیت میں منتقل کردیا ہے۔ #بلے_پہ_ٹھپہ
4
135
317
@darespoken
وقار احمد
2 years
باجوہ کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب ہے شہباز شریف عادت سے مجبور بوٹ پالیش کرنے پر مجبور ہے۔ #ٹکر_بہت_ضروری_ہے
1
148
305
@darespoken
وقار احمد
2 years
کرائم منسٹر اب پاکستان آجائیں گے کیونکہ عدالت سے معافی منظور اور تاریخ بھی آگے کی مل گئ ہے۔😎 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
205
324
@darespoken
وقار احمد
5 years
جواد کیوں شریف فیملی جیسی ذلت آمیز سیاست کرنا چاہتے ہو زوجہ کے ساتھ عمرہ کرنا جوکہ خاتون اول بھی ہیں اسمیں غلط کیا ہے عالمی طاقتوں کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ مسلم ممالک کی رسول کی شان میں گستاخی پر خاموشی کو کمزوری ظاہر کیا جنہوں نے ٣٠ سال اس ملک کو لوٹا وہی اس غریبی کے ذمہ دار ہیں
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
5 years
پاکستان میں لوگ زندہ رہنےکی لڑائی لڑرہےہیں اورعمران خان اپنےخاندان کےساتھ عمرہ کرتے،اوچھے پن سے عالمی طاقتوں کواپنی تقریر میں نشانہ بنا کر کروڑوں غریب پاکستانیوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈال رہے ہیں جو عمرہ کرنا تو کیا جہاز میں بھی نہیں بیٹھ ��کتے۔ان کے اپنے بچے برطانیہ میں رہتے ہیں۔
2K
723
3K
24
85
279
@darespoken
وقار احمد
2 years
خان صاحب نے اپنی پریس کانفرس سے ایک بات تو واضع کر دی یہ جیتنا مرضی اکسائیں تصادم کو ہوا دینا چاہیں پی ٹی آئی پر امن جماعت ہے اور انکی ��مام شیطانی چالیں فیل ہونگی اسلئے عمران خان نے محتاط رویہ اختیار کیا ہے صرف ملک کی خاطر۔۔اسے ہی محب وطنی کہتے ہیں۔۔
6
145
309
@darespoken
وقار احمد
2 years
مریم صفدر تم میں واقعی دم ہے تو مینار پاکستان پر جلسہ کرکے دیکھاوُ لوگ بھی دیکھنا چاہتے ہیں لاہور تمہارا ہے کہ نہیں کیوں دم ہے۔۔؟ @MaryamNSharif
5
113
297
@darespoken
وقار احمد
2 years
نوازشریف کا پیغام آیا عمران خان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی چلائی جائے جس نے کاروائی چلانی اس نے لاہور ہائی کورٹ میں پچاس روپیہ کے اسٹامپ پیپر پر بیان حلفی دیا ہوا ہے ایک دن نوازشریف وآپس ضرور آئے گا😎
7
143
301
@darespoken
وقار احمد
2 years
جناح کے انتقال کے بعد ملک پر وڈیروں جاگیرداروں نے قبصہ کرلیا پھر ان ہی میں سے اولادیں فوج میں چلے گئیں اب فوج ملک پر قابض ہے عرصہ بعد نڈر لیڈر عمران نے انکو للکارہ ہے مظبوط ارادے سے تسلط ٹوٹے گا ضرور ٹوٹے گا۔۔
6
93
306
@darespoken
وقار احمد
2 years
عدالتی قتل ہے جوڈیشل مارشلا ہے ان سے کوئی یہ پوچھے سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی رولنگ پر سوموٹو لیا تھا وہ کیا تھا جس پر بلاول بھاگا بھاگا انہیں ججز کے پاس گیا تھا فیصلہ انکے حق میں آیا تو میٹھایاں بھی بانٹیں تھیں جبکہ دوست مزراری کی رولنگ پر سپریم کورٹ نے سوموٹو نہیں لیا۔۔
1
116
296
@darespoken
وقار احمد
2 years
میرے دماغ میں ابہام نہیں کس نے ڈکلیئریشن دینی اور کس نے ہدایات دینی ہے۔ جسٹس اعجاالاحسن
0
67
290
@darespoken
وقار احمد
2 years
ن لیگی صحافی گروپ کے منصور علی خان طلعت حیسن اور نجم سیٹھی کی اچانک سے غیرت جاگ گئ ہے شریفوں کی گند کا دفاع کرنے والوں کو اچانک سے ایسا کیا نظر آنا شروع ہوگیا جو پہلے نظر نہ آیا۔ 😎
16
105
287
@darespoken
وقار احمد
2 years
پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے گیارہ ارکان کے استعفے منظور کر لئے گئے ہیں۔ عمران خان کے خوف نے یہ حالت کردی ہے یعنی انتہا کا خوف کب کیا ہوجائے کی کفیت میں مبتلا ہیں😎
3
87
287
@darespoken
وقار احمد
2 years
جنگ گروپ کی فخریہ صحافت کی ذندہ مثال شہباز گل نے اعترافِ جرم کر لیا۔۔ میر شکیل ایسے ہی تو نہیں کہتا صحافت میرا کاروبار ہے۔۔۔😎
6
127
284
@darespoken
وقار احمد
2 years
جو گناہ جنرل ضیا کر گیا اسکی قیمت قوم نے دے دی طاقتور ہوگئے ادارہ مظبوط ہوگیا اب دے دو اختیار عوام کے اصل حقداروں کو کبھی تو انا کے خول سے باہر آکر دیکھو عوام کی حالت دیکھو دے دو اختیار اصل حقداروں کو۔۔۔
2
116
287
@darespoken
وقار احمد
2 years
الیکشن تب ہوگا جب حکومت، الیکشن کمیشن چاہیں گے۔ مریم اورنگزیب سیدھا یہ کیوں نہیں بولتی عوام میں جانے تمہارے شوباز کی پھٹتی ہے۔😎
0
117
282
@darespoken
وقار احمد
2 years
ایک مجرمہ جسکا نام مریم صفدر ہے سرے عام فوج پر الزام لگاتی ہے کوئ کچھ نہیں بولتا ادارے خاموش تماشائی بن جاتے ہیں آج سفارت کے معاملات پر جھوٹ اور غلط بیانی کی کیا کسی بھی مہذب معاشرے میں جہاں قانون کی بالادستی ہو ایسا ممکن ہے۔۔؟لیکن میرے دیس میں ایسا ممکن ہے۔۔
2
95
300
@darespoken
وقار احمد
2 years
زرداری بیماری اور بھگوڑا نواز شریف کا اکھٹے اسمبلی میں بیٹھنا ملکر کام کرنا صرف دیکھاوا ہے مین مقصد عمران خان کو دھاندلی سے ہارانا ہے اپنے کیسس سے جان چھوڑوانا ہے چاہے اس میں ملک کا دیوالیہ ہی کیوں نہ نکل جائے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
194
296
@darespoken
وقار احمد
2 years
ملک کے سیاسی استحکام اور مستقبل کا ضامن عمران خان ہے دوسرا کوئی آپشن نہیں۔ #ٹکر_بہت_ضروری_ہے
2
130
272
@darespoken
وقار احمد
2 years
عمران خان دنیا کے مقبول ترین لیڈر بن چکے ہیں مخلافین کو یقین نہیں تو جو کھڑکی بند ہے اسے کھول کر دیکھو پورے وثوق کہتا ہوں دیکھتے ہی دوبارہ بند کردو گے۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
310
291