@blessveqarpkone
@NasrullahKhanC6
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔افغانستان میں ڈرون حملہ ہوا تھا ۔اس کے پیچھے پاکستان کا فوج کا ہاتھ ہے ۔افغانستان میں کوئی بھی دھماکا ہوتا ہے ۔اس کے پیچھے پاکستانی فوج کا ہاتھ ہے ۔کیوں کہ پاکستان امریکہ کا غلام ہے ۔غلام کچھ بھی کر سکتا ہے