@darespoken
وقار احمد
2 years
آرمی چیف کا آئی ایم ایف کو فون کرنے سے ایک بات تو واضع ہوئی موجودہ حکومت کو پورا بھروسہ ہے چیف ہم سے بہتر انداز میں بھیک مانگ سکتا ہے دونیا ہمیں کس نظر سے دیکھتی ہے سوچ کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17
258
499

Replies

@pti_dewani
شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦
2 years
@blessveqarpkone بہت شرم کی بات ہے کہ اب جنرل پیسے مانگیں گے
3
0
7
@Alka_pam_kawa
🍀KAKAR 🍁
2 years
@blessveqarpkone @Lalma_1 75 سال سے لوٹتے ارہیے ہیں۔ اب بھیک بھی مانگ کر لوٹ لیں
0
0
4
@masoodkhan1012
masood khan
2 years
@blessveqarpkone @MeharAbbasi2 لیکن وہ بھی ناکام رہے گے کیونکہ وہ سوال کس کے لئے کر رہے ہیں ہاتھ کس کے لئے پھیلا رہے ہیں اگلے اتنے بیوقوف نہیں ہاں اسکی اڑ لیکر امریکی اپنا الو ضرور سیدھا کر لیں گے۔
0
0
3
@ummeuas
umme uas
2 years
0
0
1
@NaumanMunir570
پاسبانِ وطن
2 years
@blessveqarpkone اگر آرمی چیف نے یہ سب کچھ ہی کرنا تھا تو رجیم چینج والا ڈرامہ کیوں لانچ کیا گیا
0
0
1
@TanzeelAzam9
Tanzeel Azam
2 years
Tweet media one
0
1
3
@hashmi1957
ZH
2 years
@blessveqarpkone Ye bhikari hamaray muhafiz hain lanat bhaij ta houin
0
0
1
@nasimykhan
Nasim Khan
2 years
@blessveqarpkone وہ رجیم چینج کا اصل چیف ہے بھیک بھی اُسی نے مانگنی ہے۔
0
0
1
@myram080
myra Myra
2 years
@blessveqarpkone @Baloch8075 چار ماہ میں اس نے اتنی بےعزتی کروائیں ہے اتنی بےعزتی کروائیں ہے اب اس کو پتہ ہی نہیں کی عزت کیا ہوتی ہے اگر اس کو یہ پتا ہوتا کہ عزت کیا ہوتی ہے تو وہ یہ رجم چینج والا پروگرام نہ کرتا 🤔🤔
0
0
2
@pakchap
xxx
2 years
@blessveqarpkone اگر یہ قوم اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ لے کہ کتناقرضہ چڑھا ہوا ہے اور ادا کرنے کی کوئ صورت نہیں سوائے اور قرضہ لینے کے، تو اسکا سر شرم سے خود ہی جھک جائے۔ مگریہ ایٹمی قوت والےاتنا سچ کیسے برداشت کرسکیں گے
0
0
0
@Kamran_noor1
Kamran Noor
2 years
@blessveqarpkone Last 15 Years in a frame
Tweet media one
0
0
1
@Drsnaseer1
Drsnaseer
2 years
@blessveqarpkone @NaseeruddinHas1 Har admin se naak rigar wali aik Arab k lia #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
0
@Noor_ud_2022
NOOR
2 years
@blessveqarpkone صرف پیسے نہیں مانگے گے بلکہ اڈے بھی دینگے اور اسرائیل کو تسلیم بھی کریں گے ابھی تو ابتدا ھے
0
0
0