پاکستان میں لوگ زندہ رہنےکی لڑائی لڑرہےہیں اورعمران خان اپنےخاندان کےساتھ عمرہ کرتے،اوچھے پن سے عالمی طاقتوں کواپنی تقریر میں نشانہ بنا کر کروڑوں غریب پاکستانیوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈال رہے ہیں جو عمرہ کرنا تو کیا جہاز میں بھی نہیں بیٹھ سکتے۔ان کے اپنے بچے برطانیہ میں رہتے ہیں۔
@jawadahmadone
عمران خان کی تقریر آخری الزامان نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی شان سے متعلق تھی
کشمیر فلسطین وغیرہ پر ڈھائے جانے والے مظالم سے متعلق تھی ۔
ایک مسلمان ملک کا وزیراعظم ہونے کے ناطے فرض تھا۔
اس پر ایک مسلمان کو خوشی ہوئی تمہیں کیوں آگ لگ رہی ۔
@jawadahmadone
thats what dirty politics do,it changes your character,
dont do this you will lose your respect
provide good solutions to prime minister.
critisize to uneducated bhi kar sakta
@jawadahmadone
اچھا اس کا بھی بڑا دل کرتا اپنی ناف ڈھیلی کروانے کو
میوزک تو تمہارا فوت ہو گیا جا اچھی سی جگہ تلاش کر کے پان سگرٹ کی دکان ڈال۔ ویسے بھی رمضان ختم ہونے والا ہے
تیری آواز دے حساب نال تیرے عید تے آلو چھولے بڑے وکنے اِی 😂😂😂
@jawadahmadone
تم اتنے گرے ہوئے انسان ہونگے۔۔۔ ہم نے سوچا نہیں تھا۔۔ عمران خان ہمارے دلوں میں بستا ہے۔۔ ہم بیرونی ملک پاکستانی عمران خان پر جان چھڑکتے ہیں۔۔ تم جیسے دگڑ دلے ایسے ہی سڑتے رہینگے۔
@jawadahmadone
جواد بھائی جس #پپو عمران خان کی آپ بات کر رہے وہ تو آج سے دس ماہ پہلے مر گیا تھا جب الیکشن چوری کر کے اُسے جتوایا گیا تھا
وہ جو نعرہ لگاتا تھا وہ صرف اپوزیشن رہنما کے طور پر تھے حقیقت میں اُن نعروں کا عوام کو جو فائدہ ہوا وہ آپ بھی اور سارا پاکستان بھی دیکھ رہا
@jawadahmadone
بُغض عمران میں جلے پڑے ہو
آپنے آپ کے سوا دوسروں کو بیوقوف بنا نہیں سکتے
جب ماں جمائمہ برطانیہ سے تعلق رکھتی ہو تو بچے اپنی ماں کے ساتھ ہی رہیں گے
تُمہارے آقا نواز شریف نے جو جھوٹا پروپگینڈا جمائمہ کے خِلاف چلایا تھا اُس کے بارے کیوں بات نہیں کرتے
نواز کلنٹن کی گود میں یاد ہو گا
@jawadahmadone
سیاسی نظریات اپنی جگہ، لیکن عمرہ جیسی پاکیزہ عبادت کو بھی تنقید برائے تنقید کانشانہ بناکر اپنی چھوٹی سوچ کا مظاہرہ نہ ہی کریں تو بہتر ہے!!