Danyal.
@blakzer0
Followers
2K
Following
73K
Media
2K
Statuses
27K
تمھارے خواب میری نیند سے زیادہ ہیں🥹
Joined June 2021
27 ویں غیر آئینی ترمیم میں فیلڈ مارشل کو ہٹانے کا اختیار صرف عزرائیل علیہ السلام کو دیا گیا ہے ، دعا ہے اللہ تعالیٰ جلد ملاقات کروائے سارے بولو " آمین " #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
2
18
28
اچھا سوچو اچھا 🥱🥱🥱 #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا @humma_g
@Sha_7610
@shine8moon
@UjalaRaza_
@SaiforaSadaf
@Irum_PTI
@gul_Choudhury
@sana_khan656
@sunnykn777
@4_khani20
@FaizaSPTI
@Merepakistani_o
@Ayezaa804
@a_arif8
@xenawaxzad
@sanjraniba123
@misaq21
@BintSays
6
13
13
بوٹ میریا جگنی کہندی آ جڑا نام ترمیم دا لیندی آ 🤣😆 #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #راستہ_ایک_آز��دی_یا_موت
1
16
17
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا مجھے میری ایک آپا نے کہا بہت دھیمی آواز میں کہا آپ نے تو چلیں @Sha_7610 آپا اب اونچی آواز میں کوشش۔۔۔۔
1
8
10
کچھ اس طرح سے میرے مُلک کے آئین کو چھیڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا ہے #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
3
3
ہینڈلرز نے موت کا خوف اس قدر پیدا کیا ہے کہ اصطبلشمنٹی کھچر کو جان بچانے کے لیے ہجرت کرنے کی سنت ہی بھول گئی #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
11
9
انڈیا کی فوج کے ہر سربراہ نے مولوی کے روپ میں اپنے لئے بھانڈ رکھے ہوتے ہیں تو اللّٰہ کے نہیں ان سربراہان کے فضائل سناتے ہیں۔۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
0
0
ٹارزن کو قید کرنے کے بعد جنگل کے جانور خوشیاں منا رہے ہیں۔۔انہیں معلوم نہیں کہ ان کے ساتھ انہیں کے بنائے ہوئے قوانین کے ساتھ جو ہو گا۔تو دیکھنا یہ منہ سے چیخنا چاہیں گے اور چیخ کہیں اور سے نکلے گی #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
1
1
ملک کے تمام ادارے جیل میں قید ایک شخص سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ اس کے باہر آنے سے پہلے ہی ترامیم کے زریعے خود کو استصنئ دلوا رہے ہیں۔ دوھر دوھر ۔۔🖐️🖐️ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
1
1
کل تین ادروں نے اپنے ہاتھوں ہی اپنی تدفین مکمل کر دی ہے۔۔ عدلیہ نے عدالت کی حکومت نے جمہوریت کی فوج نے فوج کی۔۔۔۔۔ اور میڈیا تو بہت پہلے ہی خودکشی کر چکا ہے اب ان ستونوں کے بغیر ملک کا اللّٰہ نگہبان #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
3
3
@Sha_7610 @shafqatmm1 @ird_kh @AloneInMist @Block_Chain17 @ATP_84 @1_DXB2 @Hussain_167 @Aqrs_10_ @beni_ilyas_ @ZobiNsr @Ishfaqqazipti @tm78b @SardarZameerPTI @blakzer0 @fmshafiq @FishooKhan @ayeshaakhan1124 @Babar__MB @lajjpal اب انقلاب کی باتیں اچھی نہیں لگتی کیونکہ ھم مردہ قوم ہیں اس ترامیم کے زریعے ھم سے بولنے کا حق بھی چھین لیا گیا ہے بس بے بسی کی حالت میں دیکھ سکتے ہیں کہہ کچھ بھی نہیں سکتے۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
7
11
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا @shafqatmm1
@ird_kh
@AloneInMist
@Block_Chain17
@ATP_84
@1_DXB2
@Hussain_167
@Aqrs_10_
@beni_ilyas_
@ZobiNsr
@Ishfaqqazipti
@tm78b
@SardarZameerPTI
@blakzer0
@fmshafiq
@FishooKhan
@ayeshaakhan1124
@Babar__MB
@lajjpal
@MianPuri_925
2
22
23
کابل ریسٹورنٹ بند کر دیا گیا، اچھا کیا، لیکن اسی طرح وہ باقی ریسٹورنٹس بھی بند کریں جو ٹیکس چور ہیں اور کارڈز لینے سے انکار کرتے ہیں۔
78
317
2K
ن لید اور پیپلز پارٹی نے ہر دور میں آئین پاکستان کے ساتھ اجتماعی ذیادتی کی ہے #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
0
5
7
رجیم چینج کے zombies کی گرفت سے لوگوں کو عدالتوں میں مفت قانونی جنگ لڑ کر چھڑانے کے مشن میں بہت کچھ کھو کر بھی مطمئن ملک پرویز اموی ایڈووکیٹ کی آج سالگرہ ھے خوش رہوو ملک صاحب ❤️ 🎈Happy Birthday 🎈 @MalikUmvi
12
37
176
معاشرے میں ہر کسی نے خود کو اخلاقیات کا ٹھیکیدار بنا لیا ہے مگر یاد رکھیں، بغیر اجازت ویڈیو بنانا ہراسگی ہے، @GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
78
305
1K
یہ دو ویڈیو ہیں ایک میں برڈ مارکیٹ گرا کر سینکڑوں یا ہزاروں پرندے اور جانور پنجاب حکومت نے عمارت گرا کر ملبہ تلے کچل کر ہلاک کر دیئے دوسری ویڈیو یروشلم کے شمال مغرب میں قطانہ کی ہے جہاں فلسطینیوں کے گھر گرا ہے جا رہے ہیں ہم کسی سے کم ہیں کیا؟
46
2K
4K
بہت ہی پیارے اور بڑے بھائی آج کے دن دنیا میں تشریف لائے۔۔،☺️ جنم دن بہت بہت مبارک ہو فیصل بھائی اللّٰہ پاک دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین @fmshafiq @1_DXB2 @AloneInMist @ATP_84 @ayeshaakhan1124 @Babar__MB @Block_Chain17 @Urooj_Tawlks @MianPuri_925 @shafqatmm1
0
0
0