Faisal 🇵🇰
@fmshafiq
Followers
7K
Following
31K
Media
969
Statuses
31K
A student of geopolitical strategic studies. A blogger.. https://t.co/lNdje8AkRN
Joined May 2010
فالو کریں جلدی سےسب @mango_peepel اس اکاؤنٹ کو شاہین بنا دیں @Urooj_Tawlks @blakzer0 @Babar__MB @lajjpal @shine8moon
@zi8741 @MianPuri_925
@FishooKhan @fmshafiq
@ali_carexpert
@ayeshaakhan1124
@umrbg @2MKY3 @369_Sch @4TB_Rze20 @aasma_saleem @ak77577
السلام علیکم دوستو میرا عام آدمی والا اکاونٹ سسپینڈ ہو گیا ھے براے مہربانی میرے نیے اکاونٹ @mango_peepel کو فالو کریں شکریہ
1
5
4
حنیف عباسی نے اسمبلی میں عمران خان کی قبل از وقت فاتحہ کی دھمکی دے دی آج یہ سارے اوقات سے باہر ہو چکے ہیں اس پر اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے @PTIofficial
57
1K
3K
جلد یہاں تین نہیں دو سیٹ ہونگی ایک سوٹ پیس کم ہو جائے گا ہمارا ارادہ تو یہی ہے
14
71
366
73 کا آئین بنانے والوں کے مجسموں کو بھی قید کردیا گیا کہ اب ان سے بھی کوئی ملاقات نہ کرسکے #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
6
6
پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹ یا اسمبلی سے واک آؤٹ کی سمجھ نہیں آتی لوگوں نے آپ کو contest کرنے کیلئے بھیجا آپ جوابی تحریک کیوں جمع نہیں کرواتے کہ موجودہ ترمیم آئین اور اسلامی ضابطوں کی خلاف ورزی ہے۔ چیزیں ریکارڈ پر لانے کی بجائے روٹھی زنانی کیطرح بھاگ کیوں کھڑے ہوتے ہیں
28
406
1K
27 ویں ترمیم فیلڈ مارشل کے مفادات کو مدنظر رکھ کر لائی گئی ہے، عمران خان کا خوف ھی انکی ترمیم سے کم نہیں بلکہ بڑھ رھا ھے #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #27ترمیم #شاہین_کرگس
1
24
36
رسول اللہ ﷺ کی بیٹی کو استثنی نہیں تو حاکم زرداری اور سرور منیر کے بیٹوں کو کسی جرم کی گرفت سے استثنی کیسے مل سکتا ہے آپ ﷺ نے فرمایا: “اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے تو میں اس کا ہاتھ کاٹوں گا"
59
1K
4K
موجودہ 27 ویں ائینی ترمیم اسلام کی روح کی خلاف ہے جب صحابہ کرامؓ کو استثنی حاصل نہیں تھا تو یہ کون ہوتے ہیں لائف ٹائم استثنی لینے والے ؟ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
2
5
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا تاحیات استثنیٰ سے متعلق قیاس آرائیاں’کسی بھی مہذب ملک میں قابل قبول نہیں ہونی چاہییں۔ جب تک مدت ہے تب تک بات سمجھ آتی ہے،لیکن جب وہ ریٹائر ہوجائیں اور پھر ان کے خلاف کوئی فوجداری مقدمہ بنتا ہے تو کیسے انھیں استثنیٰ دیا جا سکتا ہے۔ یہ نہیں ہونا چاہیے۔
4
28
40
تم نے کوئی اک شخص مجھ سا نہ پایا ہو گا میں نے دیکھے ہیں کئی لوگ تمہارے جیسے #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
4
12
20
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا شہباز شریف کا آئینی استثنیٰ لینے سے انکار: ’تاحیات استثنیٰ صرف بادشاہوں کو حاصل ہوتا ہے‘ مطلب لیلا مان گیا کہ زرداری اور حافظ ھی بادشاہ ہیں اس لیے کھل کر انکی حمایت کر رہا ہے. ::بولنا تو ھو گا کیونکہ بولنے والے لوگ جو ملے ہیں::
بس۔۔۔۔۔دونوں خبریں اکٹھی پڑھیں 27 ترمیم کے سلسلے کے اجلاس میں پارلیمانی کمیٹی نے فیلڈ مارشل کو قومی ہیرو قرار دینے کی تجویز منظور اور صدر زرداری کو جرائم کے سابقہ مقدمات سے بھی تاحیات استثنی دینے کی منظوری
1
33
33
جنھوں نے بھرے کرکٹ کے میدان میں بال ٹیمپرنگ کے لیے گیند چبا ڈالی تھی (غالباً بھوک لگی ہوگی) اُن کے نزدیک اُسے کرکٹ کہتے ہیں🤦
0
7
14
صدر پاکستان یا کسی بھی حکومتی اہلکار کے لیے تاحیات استثنی پاکستان کے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ ایماندار اور آئین و قانون پر عمل کرنے والی قیادت کبھی احتسابی عمل سے خوفزدہ نہیں ہوتی۔ جمہوریت اور احتساب کا عمل لازم و ملزوم ہیں۔ ’تاحیات استثنیٰ صرف بادشاہوں کو حاصل ہوتا ہے کون بادشاہ?
6
36
46
استثنیٰ مانگنے سے بہتر ہے معافی مانگو اور ملک قوم کے حوالے کردو اور 27 کو گھر جاؤ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
12
18