MalikPervaizIqbalUmvi Adv Profile Banner
MalikPervaizIqbalUmvi Adv Profile
MalikPervaizIqbalUmvi Adv

@MalikUmvi

Followers
4,058
Following
1,044
Media
1,673
Statuses
13,116

Advocate High Court

Lahore, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
30 days
آہ لطیف رفیق مرحوم۔۔۔جناح ہاوس مقدمہ میں ٨ ماہ جیل رہے۔۔تین بیٹیاں دو بیٹے اور ایک بدقسمت بیوہ کو چھوڑ کر چل دئیے۔۔کباڑ کا کام کرتے تھے وقوعہ کے روز وہاں سے سائیکل پر گزرے یہ جرم تھا اور آٹھ ماہ جیل کاٹی۔۔۔جیل کے صاف پانی نے ہیپٹاٹس سی دیکر روانہ کیا۔۔اور آج
20
542
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
12 days
آج 6 ورکرز کو کورکمانڈر ہاوس مقدمہ نمبر 96/23 میں پیش کیا گیا اور 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی .بطور کونسل میں نے پولیس موقف کے خلاف بھرپور دلائل دئیے اور الحمدللہ معزز عدالت نے سب کو فوری رہائی کا حکم دے دیا۔
35
707
3K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
محمد بلال سلیم بھٹی کل رہا ہوا اور آج مجھے ملنے انسداد دہشتگردی عدالت آگیا
Tweet media one
9
230
2K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
ابھی چند منٹ پہلے یہ گڑیا میرے آفس آئی اسکا روزہ تھا جوہر ٹاون میں کسی کے گھر ماں بیٹی کام کرتی ہیں ۵ بہنیں ہیں پچھلے 6 ماہ سے والد جناح ہاوس مقدمہ میں جیل ہے۔۔۔اسکی باتیں سن عجیب سی کیفیت ہے۔۔اس سے وعدہ کیا ہے کل اسکا بابا اسکے پاس ہوگا۔۔رب سوہنڑاں لج رکھیں @MashwaniAzhar
95
791
2K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
21 days
آج گڑیا کے بابا رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔۔۔۔ایک اور بیٹی سے کیا وعدہ پورا ہوا۔۔۔
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
ابھی چند منٹ پہلے یہ گڑیا میرے آفس آئی اسکا روزہ تھا جوہر ٹاون میں کسی کے گھر ماں بیٹی کام کرتی ہیں ۵ بہنیں ہیں پچھلے 6 ماہ سے والد جناح ہاوس مقدمہ میں جیل ہے۔۔۔اسکی باتیں سن عجیب سی کیفیت ہے۔۔اس سے وعدہ کیا ہے کل اسکا بابا اسکے پاس ہوگا۔۔رب سوہنڑاں لج رکھیں @MashwaniAzhar
95
791
2K
40
443
2K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
18 days
آج مورخہ ١٠ مئی کو جناح ہاوس مقدمہ میں ۵ دن سے گرفتار تین ورکرز کو پیش کیا گیا اور شناخت پریڈ کیلئے 14 دن کا ریمانڈ طلب مگر جج صاحب نے میرے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے تینوں ورکرز کو فوری ڈسچارج کرنے کا حکم صادر فرمایا۔ الحمدلہ ملک پرویز اقبال اُموی۔ ایڈووکیٹ
Tweet media one
Tweet media two
34
397
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
19 days
الحمد للہ ١١ ماہ ٢٠ دن بعد ثمر خان رہا ہوکر گھر پہنچ گیا۔۔۔۔۔۵ وکیل بدلے بلآخر ضمانت تحریک انصاف کے وکلاء ہی کروانے میں کامیاب ہوئے انکی کہانی انہی کی زبانی
10
431
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
محمد مبشر کا تعلق لاہور کینٹ سے ہے دو دن پہلے جناح ہاوس مقدمہ میں گرفتار ہوئے کل انکو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا گیا جہاں 14 روزہ ریمانڈ مانگا گیا۔۔جسکی میں نے بھرپور مخالفت میں دلائل دئیے جن سے جج صاحب نے اتفاق کرتے ہوئے ملزم کو مقدمے سے بری کردیا۔۔الحمدللہ
Tweet media one
29
223
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
10 months
اس بچے کا تعلق پتوکی سے ہے اسکے بابا کبھی زندگی میں لاہور نہیں آئے مگر انکو پتوکی سے گرفتار کیا گیا اور مہینے بعدلاہور کے مقدمے میں شامل کردیا گیا، یہ بچہ چیف جسٹس سے انصاف کی بھیک مانگ رہا ہے @OfficialShehr @Young_kakar @MoonKhanPaki___ @DurraniViews @iRaiSaqib @ImranKhanPTI
16
605
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
20 days
ہم اہل جنوں اور جھکیں موت کے آگے ہم جب بھی مرے موت پہ احسان کرینگے @PTIofficial
Tweet media one
25
329
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
22 days
الحمدللہ آج اسکے بابا کو بھی انسداد دہشتگردی عدالت کے لاہور نے جناح ہاوس مقدمہ میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور سے ایک اور بے بس بیٹی کی کہانی اسی پری کی اپنی زبانی @BarristerGohar @ahmad_bobak @falakjavaidkhan @ImranRiazKhan @WaqasAslamPTI
6
140
416
33
382
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
آج انسداد دہشتگردی عدالت لاہور سے میرے درج ذیل ورکر کی ضمانتیں منظور کر لی گئی ہیں @agentjay2009 @ahmad_bobak @AliHasnainMalik @agentjay2009 @ImranRiazKhan @waqas_amjaad
35
326
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہار آئے
31
251
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
14 days
گڑیا کے بابا کی ضمانت منظور
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
14 days
پچھلے ٩ ماہ سے اس پری کا باپ ریاستی جبر کا شکار ہے۔۔۔ایک رکشہ ڈرائیور جسکی یہ معصوم کلی جیل اور دہشتگردی عدالت کے ٩ ماہ سے چکر کاٹ رہی ہے۔۔۔آج کہتی ہے جج کو پیسے دو وکیل انکل تاکہ میرے بابا کو چھوڑ دے۔۔۔پولیس تو پیسے لیکر بابا سے ملا دیتی ہے..جج پیسے لیکر چھوڑ دیگا۔۔۔
9
189
590
64
232
1K
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
11 days
دِھی رانی کے بابا کل رات دس بجے گھر پہنچ گئے۔۔۔شکر الحمدللہ۔۔بیٹی سے کیا وعدہ پورا ہوا
Tweet media one
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
14 days
پچھلے ٩ ماہ سے اس پری کا باپ ریاستی جبر کا شکار ہے۔۔۔ایک رکشہ ڈرائیور جسکی یہ معصوم کلی جیل اور دہشتگردی عدالت کے ٩ ماہ سے چکر کاٹ رہی ہے۔۔۔آج کہتی ہے جج کو پیسے دو وکیل انکل تاکہ میرے بابا کو چھوڑ دے۔۔۔پولیس تو پیسے لیکر بابا سے ملا دیتی ہے..جج پیسے لیکر چھوڑ دیگا۔۔۔
9
189
590
15
202
987
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
21 days
آج پھر الحمدللہ ١١ ورکرز کی جناح ہاوس مقدمہ میں ضمانت منظور
Tweet media one
12
166
919
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
میرا مطالبہ ہے 65 اور 71 کی فتوحات کیساتھ ساتھ ٨ فروری اور 21 اپریل کی فتح کو بھی سلیبس میں شامل کیا جائے۔۔۔
7
296
867
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
الحمدللہ فہد گردیزی چھ ماہ بعد جیل سے رہا، دو دن پہلے میں مقدمہ نمبر 96/23 میں نے انکی ضمانت کروائی تھی
Tweet media one
Tweet media two
3
156
837
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
میں دس مئی 2023 سے تحریک انصاف کے ورکرز کے کیس لڑ رہا ہوں, 4 شخصیات کے چہرے سے دس ماہ میں مسکراہٹ نہیں گئی میڈیم یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، صنم جاوید اور عتیق ریاض
Tweet media one
3
121
834
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
25 days
فہمیدہ بیگم نے جیل بہت بہادری سے کاٹی۔اللہ تعالیٰ ان کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔۔۔میں نے بطور وکیل ہر پیشی پر انکا ساتھ دیا۔فری آف کاسٹ کیس لڑنے کی پیشکش کی مگر انکی بیٹی نے پرائیویٹ وکیل کیا جسکی وجہ سے انکی ضمانت کی درخواست دہشتگردی عدالت سے خارج ہوئی۔۔۔
5
164
779
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
29 days
آج انسداد دہشتگردی عدالت میں ڈار صاحب تشریف لائے۔۔۔سارا دن ورکرز کیساتھ گزارا۔۔۔۔تمام سیاسی قیادت کو ورکرز کا اسی طرح ساتھ دینا چاہیے بڑی قربانی ہے ورکرز کی پارٹی کیلئے ۔۔۔۔انکو سب سے زیادہ اہمیت دینی چاہیے۔ @agentjay2009 @AliHasnainMalik @aliijazbuttar @AnjumHameed31 @02Afridi
9
191
758
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
کورکمانڈر ہاوس کیس سے محمد عارف خان آف میانوالی کوٹ لکھپت جیل سے رہا۔الحمدللہ @AliHasnainMalik @FarhatAbbas_PTI @InsafPK @MashwaniAzhar @iRaiSaqib @PTIOfficialCA @PTIofficial
Tweet media one
7
139
692
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
16 days
انتہائی اہم پیغام
6
273
692
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
ان شاءاللہ محمد خان مدنی کی جیت پکی ہے۔۔۔۔صبح سے لیکر ڈیوٹی جاری ہے۔۔۔۔ @PTIofficial @FatimaPTI_IK @noshigilani @AliHasnainMalik @aliijazbuttar
15
168
668
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
6 days
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک ورکر کی ٩ مئی کیسوں میں ضمانت کروائی آج انکے بڑے بھائی لاہور انسداد دہشتگردی عدالت شکریہ ادا کرنے آئے۔۔۔تمام کشمیریوں کو سلام
Tweet media one
11
115
688
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
28 days
جناح ہاوس مقدمہ میں گرفتار ورکرز کا جیل سے جج کے نام ہیغام
Tweet media one
8
247
620
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
14 days
دس میں سات کی ضمانت منظور
12
125
613
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
12 days
اس نوجوان کے گلے شکوے دور کردئیے کل اس کے والد صاحب جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔۔۔۔ ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
14 days
محمد عمران بلآخر ضمانت کے مستحق ٹھہرے اس نوجوان نے والد کی گرفتاری کے بعد بہت بھاگ دوڑ کی ۔۔۔یہ وکلاء برادری سے بہت نالاں ہے مگر کیوں؟ اسی کی زبانی سنتے ہیں
8
101
363
16
178
610
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
9 days
اسلحے والے ڈرتے ہیں ایک نہتی ماں سے
Tweet media one
3
95
613
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
14 days
پچھلے ٩ ماہ سے اس پری کا باپ ریاستی جبر کا شکار ہے۔۔۔ایک رکشہ ڈرائیور جسکی یہ معصوم کلی جیل اور دہشتگردی عدالت کے ٩ ماہ سے چکر کاٹ رہی ہے۔۔۔آج کہتی ہے جج کو پیسے دو وکیل انکل تاکہ میرے بابا کو چھوڑ دے۔۔۔پولیس تو پیسے لیکر بابا سے ملا دیتی ہے..جج پیسے لیکر چھوڑ دیگا۔۔۔
9
189
590
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
21 days
بلآخر گڑیا کے والد کا آج مچلکہ جمع ہو رہا ہے مگر اس فیملی کی دردناک کہانی آپکو اور اس کی بدمعاشیہ کے سامنے رکھنا ضروری ہے۔کس قدر اس فیملی نے ریاستی جبر برداشت کیا۔۔ایک مزدور کی بیوی بیٹیاں اور بازو سے محروم والد کسقدر مشکلات سے گزرے۔۔۔دل پھٹتا ہے بتاتے ہوئے۔۔۔ @PTIofficial
10
215
589
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
ماں کی گود سے پُرسکون جگہ شاید ہی دنیا میں کوئی اور ہو۔۔۔۔آج اماں جی کی گود میں سر رکھ کر بچپن کا سکون محسوس کیا۔۔۔اللہ تعالیٰ اماں جی کو لمبی صحت والی عمر عطاء کرے
Tweet media one
33
56
588
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
24 days
آج انسداد دہشتگردی عدالت لاہور سے تازہ ترین اپڈیٹس۔۔۔۔ پراسکیوشن کی درخواست کہ جج سماعت نہیں کرسکتا جج نے خارج کردی۔۔۔تمام ورکرز کی ضمانتیں بروز پیر ہوجائینگی۔۔۔جو مچلکہ نہیں کروا سکتے وہ اتوار کو مجھے بتا دیں۔۔تاکہ کوئی بندوبست کیا جائے۔۔شکریہ
10
159
582
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
کسی سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں آج اور کل بھرپور کمپئین کیلئے نکلیں۔۔۔۔کسی کے باپ کا ملک نہیں کہ یہاں کوئی بدمعاشی کریگا۔۔۔٨ فروری سے بدتر شکست دینی ہے
7
199
580
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
یہ بچہ جسکی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے فلسطین اور تحریک انصاف کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔۔پنجاب پولیس نے کمال مہارت سے اسکو جناح ہاوس مقدمہ ڈالا ہے6 اپریل کو پیشی ہے میری بھرپور کوشش ہوگی مقدمہ سے بری ہو جائے ان شاءاللہ
Tweet media one
12
303
545
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
19 days
جنید کیوجہ سے انکے والد کو اٹھا کر لے گئے تھے۔۔۔میں نے جنید کی ضمانت کروا کر پیش کردیا دونوں رہا ہوکر گھر پہنچ گئے
8
135
540
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
11 days
وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانہ جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ..
Tweet media one
5
86
539
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
سنا ہے پُشپا رانی نے معروف اینکر @ImranRiazKhan , @HamidMirPAK , @samiabrahim اور رپورٹر زبیر کی سپاری دی ہے؟ کاش کہ ارشد شریف کے قاتل تختہ دار پر لٹک جاتے تو آج یہ خبر نہ سننی پڑتی۔۔اللہ تعالیٰ ان سب کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔آمین
19
158
511
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
12 days
بابا کی رہائی کے بعد گڑیا نے سکول جانا شروع کردیا۔۔۔۔بیسٹ وشز بیٹا۔۔۔
Tweet media one
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
ابھی چند منٹ پہلے یہ گڑیا میرے آفس آئی اسکا روزہ تھا جوہر ٹاون میں کسی کے گھر ماں بیٹی کام کرتی ہیں ۵ بہنیں ہیں پچھلے 6 ماہ سے والد جناح ہاوس مقدمہ میں جیل ہے۔۔۔اسکی باتیں سن عجیب سی کیفیت ہے۔۔اس سے وعدہ کیا ہے کل اسکا بابا اسکے پاس ہوگا۔۔رب سوہنڑاں لج رکھیں @MashwaniAzhar
95
791
2K
9
77
515
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
14 days
اسکے بابا ٩ ماہ سے جناح ہاوس مقدمہ میں جیل ہیں آج انکے کیس کے بحث مکمل ہے ۔۔۔ فیصلے کا انتظار ہے۔۔۔۔یا رب کعبہ رحم کر انکی مشکل آسان کر۔۔۔یہ چھوٹی پریاں جیلوں کے دروازوں پر رُل رہی ہیں۔۔۔۔
Tweet media one
25
119
517
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
12 days
الحمدللہ دس ماہ بعد عمران صاحب گھر پہنچ گئے۔۔
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
12 days
اس نوجوان کے گلے شکوے دور کردئیے کل اس کے والد صاحب جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔۔۔۔ ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
16
178
610
8
155
503
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
24 days
ہائی الرٹ 🚨 884 والی لسٹ دوبارہ ایکٹو ہوگئی ہے، تمام کارکنان سے گزارش ہے احتیاط کریں۔ یہاں جنگل کا قانون ہے Please Share
9
198
501
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
آج انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا میں پیشی کے بعد ۔۔۔دھی رانی سے ملاقات ہوئی۔۔۔سوشل میڈیا پر بہت عمدہ کام کر رہی ہیں اللہ تعالیٰ ہماری بیٹی اور ترقی دے۔آمین @OfficialShehr
Tweet media one
10
64
501
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
کسی بھی بہن بھائی کا کوئی عزیز رشتہ دار محلہ دار ٩ مئی کے حوالے سے جیل میں ہے یا مقدمات میں نام ہے اور گرفتار نہیں ہوا یا اشتہاری ڈکلئیر ہوچکا ہے مجھے بتائیں مکمل فری لیگل ہیلپ دونگا۔ ملک پرویز اقبال اُموی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ 03009416871
26
216
465
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
میں پریکٹیکلی پچھلے سال سے میدان عمل میں ہوں مگر جسطر سوشل میڈیا پر پاکستانی قوم کی جنگ ان دو نوجوانوں نے لڑی ہے اسکی مثال ممکن نہیں @AliHasnainMalik @agentjay2009
Tweet media one
4
69
470
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
18 days
9 مئی کو ایک سال پورا ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بہن ماریہ خان بلوچ کیساتھ ایک کلک۔۔۔۔ہماری بہن لیڈیز وکلاء کیلئے آج کے دور میں ایک رول ماڈل کے طور پر سامنے آئی ہیں ایک سال جس ہمت کا مظاہرہ اس بیٹی نے میرے ساتھ کھڑے ہوکر کیا اسکی مثال ممکن نہیں
Tweet media one
8
87
421
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور سے ایک اور بے بس بیٹی کی کہانی اسی پری کی اپنی زبانی @BarristerGohar @ahmad_bobak @falakjavaidkhan @ImranRiazKhan @WaqasAslamPTI
6
140
416
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
22 days
آج جناح ہاوس مقدمہ میں جن ورکرز کیطرف سے میں پیش ہوا اور انکی ضمانتیں منظور ہوئیں انکے حوالے سے ایک پیغام۔۔۔یہ پیغام ریکارڈ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ١٢ ماہ میں سینکڑوں ورکرز کی میں ضمانتیں کروا چکا ہوں مگر کچھ سوشل میڈیا مافیا میرے کام کو اپنے نام سے منسوب کرتا رہا۔۔۔
21
147
414
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
18 days
میرے آبائی ضلع میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے زین العابدین خان نیازی 1سال 1 دن بعد جناح ہاوس مقدمہ میں کوٹ لکھپت جیل سے رہا۔۔۔شکر الحمدللہ
Tweet media one
11
117
412
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
12 days
محمد اویس جنکو آج دہشتگردی عدالت نے رہائی کا حکم دیا تھا۔۔۔نیازی 87 سے رحیم یار خان روآنہ۔۔۔۔۔شکریہ اعظم خان نیازی آپکے تعاون کا۔
Tweet media one
Tweet media two
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
12 days
آج 6 ورکرز کو کورکمانڈر ہاوس مقدمہ نمبر 96/23 میں پیش کیا گیا اور 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی .بطور کونسل میں نے پولیس موقف کے خلاف بھرپور دلائل دئیے اور الحمدللہ معزز عدالت نے سب کو فوری رہائی کا حکم دے دیا۔
35
707
3K
8
112
409
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
مرشد ہمارا پہلا اور آخری پیار ہے @ImranKhanPTI
11
106
390
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
الحمدللہ جناح ہاوس مقدمہ میں جن21 ورکرز کی میں نے ضمانتیں کروائی تھیں۔ سب بحفاظت رہا ہو کر اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے یارب تیرالاکھ شکر @agentjay2009 @AliHasnainMalik @ahmad_bobak @MashwaniAzhar @waqas_amjaad @iRaiSaqib @DurraniViews @ImranRiazKhan @PTIofficial @PTIOfficialCA
35
114
391
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
16 days
اسوقت کینٹ کچہری میں دو ورکرز محمد اویس اور شکیل احمد کو جناح ہاوس مقدمہ میں پیش کیا گیا ہے۔۔۔میں اور بھٹی صاحب موجود۔۔۔پہرہ جاری رہیگا
Tweet media one
5
81
381
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
28 days
مرشد کیلئے جان بھی خ حاضرہے
11
107
374
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
ملٹری کورٹس میں گرفتار ١٠٢ ورکرز کیلئے وکلاء برادری کو بھرپور آواز بلند کرنا ہوگی۔۔۔ہم کسی قیمت پر غیرقانونی سزاء سے بچانا ہوگا
Tweet media one
Tweet media two
9
163
353
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
14 days
محمد عمران بلآخر ضمانت کے مستحق ٹھہرے اس نوجوان نے والد کی گرفتاری کے بعد بہت بھاگ دوڑ کی ۔۔۔یہ وکلاء برادری سے بہت نالاں ہے مگر کیوں؟ اسی کی زبانی سنتے ہیں
8
101
363
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
22 days
جناح ہاوس مقدمہ میں14 ورکرز کی ضمانتیں منظور
20
84
358
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
اللہ تعالیٰ تمام گرفتار ورکرز کی پریشانیاں دور فرمائے اور جلد از جلد رہائی عطاء کرے۔۔۔۔آمین Thanks brother @iRaiSaqib
@iRaiSaqib
Rai Saqib KharaL
2 months
پرائیوئٹ وکیل نے مجھ سے فیس لی اور دو دن بعد غایب ہو گیا، پھر آٹھ مہینے جیل میں رہنے کے بعد ملک پرویز نے اپنا وکالت نامہ جمع کروایا اور ایک مہینے میں میری ۳ مقدمات سے ضمانتیں کروائیں اور کوئی فیس نہیں لی۔ @MalikUmvi نے اب تک نو مئی کے 500 سے زائد ملزمان کی ضمانتیں بغیر فیس کے
31
766
2K
22
102
353
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
12 days
چوہدری صاحب آپ نے جس نظر سے مشاہدہ کیا ایسا تو وہ کرتے ہیں جنہوں نے بہن کا رشتہ دینا ہو
@Mustafa_Chdry
Mustafa Chaudhary
12 days
قید نے اعصاب کمزور کردئے ہیں,لاغر لگ رہا ہے اپنی عمر سے ایک سال بڑا دکھای دے رہا ہے ظاہر ہے 80کے پینڈے میں داخل ہوگیا ہے _ چائنہ کی کنگ فو سیکھانی آلی بڈھی مای بھی لگ رہا ہے _
538
265
1K
9
53
349
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
ایک نامعلوم نمبر سے یہ واٹسپ۔۔۔ میں یہ پیغام بھیجنے والے دوست کا ممنون ہوں۔۔۔کہ اس نے میرے جیسے تحریک انصاف کے عام ورکر کے کام کو سراہا۔۔۔شکریہ
Tweet media one
14
81
345
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
24 days
ان سے ملیے ذوالفقار علی شاہ 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس لاہور کے باہر تھے، پریس کانفرنس کی، PTI چھوڑی، IPP میں شامل ہوئے، الیکشن آزاد لڑا، جیت کر نواز لیگ میں چلے گئے۔ آج 9 مئی کا کوئی کیس نہیں، کوئی گرفتاری کا خوف نہیں پھر کہتے ہیں ٩ مئی واقعہ پلانٹڈ نہیں تھا @iRaiSaqib
Tweet media one
Tweet media two
2
216
340
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
9 months
یہ وہ فیملی ہے جنکا والد نو مئی کے مقدمے میں گرفتار ہے۔۔۔ان شاءاللہ بہت جلد رہا ہوجائیگا۔۔۔بہت غریب اور لاچار لوگ ہیں۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ان مظلوموں غائبی مدد فرمائے @ImranKhanPTI @MoonKhanPaki___ @Young_kakar @OfficialShehr @PTIOfficialUSA
12
104
327
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
7 days
اس فاتحانہ مسکراہٹ میں سبق ہے اس ملک پر قابض کھسروں کیلئے
Tweet media one
4
32
350
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
14 days
نگل گئیں مجھے رستے کی سختیاں ورنہ یہ کل کی بات ہے میں بھی جوان ہوتا تھا
Tweet media one
21
32
338
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
24 days
٩ مئی کی سازش کے تحت قائم جھوٹے مقدمات پر۔۔۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور اور سرگودھا مکمل اپڈیٹ Please Share
3
98
328
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
دس ماہ بعد شاہد خان کی کیمپ جیل سے رہائی۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ان نوجوانوں کی قربانیوں کے صدقے پاکستان کو حقیقی آزادی نصیب فرمائے۔۔۔آمین
10
90
329
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
ایک وکیل کو چھ ماہ سزاء سنانے والے چیپ سے پوچھتا ہوں کہ جب لوگ اغواء ہوتے ہیں چھ چھ ماہ تک پولیس اور ایجنسیاں آپ کے آرڈرز کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں تب تمھاری غیرت کہاں مرجاتی ہے تب کیوں اسطرح کے احکامات جاری نہیں کرتے۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
4
121
316
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
21 days
اس معصوم کلی کے والد آج جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے الحمدللہ
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور سے ایک اور بے بس بیٹی کی کہانی اسی پری کی اپنی زبانی @BarristerGohar @ahmad_bobak @falakjavaidkhan @ImranRiazKhan @WaqasAslamPTI
6
140
416
13
92
317
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
22 days
الحمدللہ آج اس بٹیا کے بابا کو انسداد ہشتگردی عدالت لاہور نے جناح ہاوس مقدمہ میں ضمانت پر رہائی کا حکم صادر کردیا۔۔۔۔ ملک پرویز اقبال اُموی ایڈووکیٹ
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
ابھی چند منٹ پہلے یہ گڑیا میرے آفس آئی اسکا روزہ تھا جوہر ٹاون میں کسی کے گھر ماں بیٹی کام کرتی ہیں ۵ بہنیں ہیں پچھلے 6 ماہ سے والد جناح ہاوس مقدمہ میں جیل ہے۔۔۔اسکی باتیں سن عجیب سی کیفیت ہے۔۔اس سے وعدہ کیا ہے کل اسکا بابا اسکے پاس ہوگا۔۔رب سوہنڑاں لج رکھیں @MashwaniAzhar
95
791
2K
17
96
304
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
22 days
آج جن ورکرز کی ضمانت منظور ہوئی
Tweet media one
4
77
296
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
یا رب کعبہ یہ بہاریں واپس لا دے تاکہ اتنے قریب سے مرشد کا دیدار کرسکوں
Tweet media one
9
27
292
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
آج پھر یہ بیٹی اچانک والدہ کیساتھ میرے چیمبر پہنچ گئی، کل انکے والد کی ضمانت کی تاریخ ہے میری پوری کوشش ہوگی انکے والد جو چھ ماہ سے قید ہیں رہا ہوجائیں.اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو برباد کرے جنہوں نے ان معصوموں کا سکون برباد کیا ہے
13
105
294
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
13 days
آج جناح ہاوس مقدمہ میں پانچ نئے ورکرز کو گرفتار کر کے دہشتگردی عدالت لایا گیا ہے۔۔۔تھوڑی دیر میں جج صاحب سماعت کرینگے ان شاءاللہ بھرپور کوشش ہوگی تاکہ ورکرز ذسچارج ہوکر گھر جائیں۔۔۔
7
88
295
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
24 days
My pleasure @PTIofficial team
@PTIofficial
PTI
24 days
Advocate Malik Pervaiz @MalikUmvi will be with us tonight at 10:00pm in our YouTube show.
Tweet media one
9
121
424
5
50
283
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
Tweet media one
15
81
273
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
3 months
جو لوگ کہتے ہیں فی زمانہ ایک جگری یار وکیل ضروری ہے درست کہتے ہیں @MianAliAshfaq @ImranRiazKhan
Tweet media one
2
33
281
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
نا معلوم افرد ریاست کے لئے کینسر کی طرح ہیں لیکن ان کا واستہ ایسے شخص سے پڑا ہے جو کینسر کا علاج مفت میں کرتا ہے... 🤣🙃
6
70
279
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
10 days
الحمدللہ جناح ہاوس مقدمہ میں نامزد عارف سعید جنکی ١۴ کو لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت ہوئی تھی آج میں مچلکے کروائے اور بلآخر 12 ماہ ٩ دن بعد کیمپ جیل سے رہا۔
15
57
273
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
آپ نے دلبرداشتہ نہیں ہونا آپ نے پاکستان کے دشمنوں کو عزم ہمت اور حوصلے سے شکست دینی ہے۔۔۔جڑے رہیے عمران خان کی سوچ اور نظرئیے سے
6
74
262
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
محمد طیب جنکا تعلق وزیر آباد سے ہے جو چند دن پہلے فلسطین اور تحریک انصاف کا جھنڈا لہرانے پر گرفتار ہوئے اور جناح ہاوس مقدمہ میں ملوث کردیا گیا کل انکی ضمانت کا کیس تھا انکی فیملی رابطے میں ہے @FarhatAbbas_PTI @AliHasnainMalik @PTIofficial
6
84
260
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
20 days
آج انسداد دہشتگردی عدالت لاہور
Tweet media one
2
26
257
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
الحمدللہ رانا تنویر صاحب گھر پہنچ گئے۔۔۔مرشد کے مرید سے اپنا وعدہ پورا کردیا
@mianumarjamil
Mian Umar Jamil
2 months
میرا دوست رانا تنویر 64دنوں بعد جیل سے رہا ہونے کے بعدخیریت سے واپس گھر پہنچ گے ویلکم رانا صاحب ❤️🙏🏻
23
853
5K
4
70
249
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
9 days
وفا کے خوگر ہیں وفا کریں گے یہ طے ہوا تھا وطن کی خاطر جیئیں گے ، مریں گے یہ طے ہوا تھا
Tweet media one
4
35
255
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
6 days
مرشد کی ترجمانی کرتے ہوئے
4
46
293
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
5 days
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں نئے گرفتار ٨ ورکرز اظہر عباس، طلحہ مصطفی، مرزا طاہر بیگ، سکندر منظور،ارسلان کیانی، عمیر خان، حافظ محمد زبیر اور محمد اعجاز کو ریمانڈ کیلئے لایا گیا ہے۔
1
63
260
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
30 days
میری قیادت اور خان سے محبت کرنیوالوں سے درخواست ہوگی کہ ہم ان بچوں کیلئے کوئی ایسا انتظام کردیں کہ انکا چولہا جلتا رہے۔۔۔اور یہ سب روزی روٹی کمانے کے قابل ہوجائیں @agentjay2009 @AliHasnainMalik @PakRebel22 @Faruqniazi @ShehryarReal @aliijazbuttar @PTIofficial @MashwaniAzhar
5
105
254
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
15 days
جناح ہاوس مقدمہ 96/23 میں کل آخری دس ورکرز کی ضمانت بعد از گرفتاری کا کیس ہے۔دعاوں کی درخواست ہے
10
55
248
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
حسن خان جنکا تعلق لاہور سے ہے چار دن پہلے عمرہ پر روانگی کے وقت سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار ہوگئے انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش کیا گیا جس ریمانڈ کنٹیسٹ کیا اور الحمدللہ جج ارشد صاحب نے فوری رہائی کا حکم سنا دیا @MashwaniAzhar @waqas_amjaad @AliHasnainMalik @agentjay2009
Tweet media one
Tweet media two
13
85
242
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
19 days
آج جناح ہاوس مقدمہ میں درج ذیل آخری 17 ورکرز کی ضمانت بعد از گرفتاری کا کیس ہے۔۔۔دعاوں کی درخواست ہے @PTIofficial
Tweet media one
12
63
246
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
کوٹ لکھپت جیل سے یہ خط موصول ہوا ان شاءاللہ کل ان سب ورکرز کی رہائی کیلئے بھرپور دلائل دینگے۔۔۔تاکہ یہ عید اپنے پیاروں کیساتھ کرسکیں۔۔۔ @PTIofficial @iRaiSaqib @AliHasnainMalik @ImranRiazKhan @FarhatAbbas_PTI
Tweet media one
4
82
239
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
21 days
اب کور کمانڈر ہاوس حملہ کیس میں کل 17 لوگ جیل میں ہیں جنکی ضمانت کی سماعت 9 مئی کو ہے سن میں 12 ورکرز کیطرف سے میں وکیل ہوں۔۔۔ان شاء اللہ ٩ مئی ٢٠٢٣ کی سازش کا خاتمہ ٩ مئی ٢٠٢۴ کو کرینگے
Tweet media one
7
84
233
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
22 days
محترمہ عالیہ حمزہ ملک اور صنم جاوید صاحبہ کو آج انسداد دہشتگردی عدالت لاہور مقدمہ نمبر 768/23 تھانہ شادمان میں پیش کیا جائیگا۔دونوں اس مقدمہ میں ضمانت پر ہیں۔
Tweet media one
1
49
241
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
23 days
تمام دوست احباب سے گزارش ہے اس مشکل وقت میں ان چہروں کیلئے روزانہ کم از کم ایک ٹوئٹ لازمی کردیا کریں
Tweet media one
3
81
233
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
17 days
محمد فیصل اور عرفان لیاقت کا تعلق لاہور سے ہے کل سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے ILF اسلام آباد کو انکی رہائی کیلئے فوری اقدامات کرنے ہونگے @BarristerGohar @sherafzalmarwat @PTIofficial @PTIOfficialISB @NaeemPanjuthaa
5
121
233
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
11 days
محمف اویس اپنے گھر خیریت سے پہنچ گئے
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
12 days
محمد اویس جنکو آج دہشتگردی عدالت نے رہائی کا حکم دیا تھا۔۔۔نیازی 87 سے رحیم یار خان روآنہ۔۔۔۔۔شکریہ اعظم خان نیازی آپکے تعاون کا۔
Tweet media one
Tweet media two
8
112
409
3
58
236
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
22 days
محمد سہیل عباسی جس کو آج گرفتار کرکے لایا گیا تھا اسکو عدالت نے رہا تو کردیا مگر آج جو کچھ ہوا وہ آپ تک ایک ویڈیو سے پہنچاونگا جو کہ انتہائی اہم کام ہے۔۔۔۔
Tweet media one
0
59
235
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
21 days
آج پھر الحمدللہ ١١ ورکرز کی جناح ہاوس مقدمہ میں ضمانت منظور
9
69
231
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
11 days
آپکی سرپرستی میں ڈیڑھ سال سے پاکستانیوں کی لاشیں گرائی جا رہی ہیں۔۔۔۔اپنوں کا احساس ہے دوسروں کا کیوں نہیں؟
@QamarKairaPPP
Qamar Zaman Kaira
11 days
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں! #RIPUsamaQamar
Tweet media one
1K
466
4K
8
53
227
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
2 months
الحمد للہ رانا محمد تنویر اور ذیشان بٹ سمیت درج ذیل ورکرز لاہور کی جیلوں سے رہا ہو کر بحفاظت گھروں کو روانہ @agentjay2009 @AliHasnainMalik @MashwaniAzhar @waqas_amjaad @iRaiSaqib @ImranRiazKhan @attique_riaz06 @GKamranKhan @gilmiak @InsafPK @PTIofficial
Tweet media one
9
57
229
@MalikUmvi
MalikPervaizIqbalUmvi Adv
1 month
میرے بیٹے محمد ذوالکفل ابوبکر ملک آج میرے چیمبر تشریف لائے۔۔۔
Tweet media one
23
19
231