Tayyab
@tm78b
Followers
12K
Following
25K
Media
234
Statuses
20K
مجھے عشق میں منصب یا مقام نہیں مجھے روح میں ھو چاہیئے مجھے بس تو چاہیئے follow for 💯follow back #من_جانبازم #محبت_مافیا Rt's are not endorsement
Cantabria, España
Joined March 2015
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔❤
9
62
119
یہ قافلہ رکے گا نہیں، چاہے جتنا بھی اندھیرا ہو۔ #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
5
51
52
#محبت_مافیا کیطرف سے اہلیان محبت مافیا اور تمام احباب کو ۔ Eid Mubarak ❤️اور بہت دعائیں ❤️
124
94
443
تحریک انصاف کی آزاد قیادت میں سے PTI پنجاب کا کرتا دھرتا کسے ہونا چاہئے یاد رہے ہم لاہور نہیں پنجاب کی بات کر رہے ہیں پول میں آپشن صرف 4 ہوتے ہیں اس لئے آپ انکے علاؤہ بھی کوئی نام دے سکتے ہیں
84
107
238
یہیں ٹویٹر پر ٹویٹر ٹریننگ اور سوشل میڈیا ہینڈلنگ پر 10 روزہ ٹریننگ اکیڈمی میں شرکت کیلئے کمنٹس میں اپنا نام صرف تب لکھیں اگر آپ 10 دن بلا ناغہ رات 10 سے 11 بجے تک وقت دے سکتے ہیں۔ ✍️حاضری شرط ہے اکیڈمی میں ایڈ ہونے کیلئے شعیب بھائی کو فالو کر لیں @Flag_Waver1
18
56
97
کارکردگی دیکھی جائے تو کوئی بھی حماد اظہر کی PTI پنجاب کی صدارت کو سپورٹ نہیں کر سکتا ۔ ان کے دور صدارت میں پنجاب کی تمام قیادت نے تحریک انصاف کو بیک فٹ پر رکھا اور اسمبلی یا گراؤنڈ دونوں جگہ پر پنجاب کی طاقت کو دانستہ ضائع کیا Challenge this ..if u can
29
239
649
اقرار کرے ہے بھیا ۔۔۔ منے اگر یہ راز قوم کے سامنے کھل گئے تو تیرا ڈبو جیسا ابو تلاش کرنے سے بھی نہیں ملے گا #ReleasePakistan
0
7
7
مشکل ترین وقت میں حق کا ساتھ دیں، اور باطل کے خلاف کھڑے ہو جائیں یہی حقیقی جہاد ہے، #ReleasePakistan
0
6
6
حکومت اس وقت تتر بتر ہے اور سیاسی لاش بن چکی ہے، بلکہ ایک ایسی سیاسی لاش بن چکی ہے جس سے تعفن اٹھنا شروع ہوگیا ہے اور اسکا بوجھ طاقتور حلقوں کیلئے ناقابل برداشت ہوگیا ہے۔ #ReleasePakistan
0
5
4
باہر نکل کے اپنے حق کے لیے لڑنا سیکھیں کیونکہ غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا #ReleasePakistan
0
6
2
تنخواہیں روکنا صحافیوں کو خاموش کروانا آزادی صحافت اور کارکنوں کے حقوق پر براہ راست حملہ ہے۔ آزاد صحافت جمہوریت کے لیے ناگزیر ہے اور میڈیا کارکنوں کا مالی استحصال ناقابل قبول ہے۔ حکومت کو صحافت کی حمایت کرنی چاہیے، نہ کہ اسے دبانا #ReleasePakistan
1
6
6
نہ ورکر کو گرفتار ہونے دیا، نہ خود ہوئیں۔ دو گھنٹے لڑتی رہیں۔ چار تھانوں کے ایس ایچ او ہار گئے اسے کہتے ہیں مذحمت #ReleasePakistan
0
4
3
یوں ہوگا اک نیا سویرا یوں نیا پاکستان بنے گا عمران خان جب آئے گا انصاف برابر عام ملے گا #ReleasePakistan
0
5
4