برطانوی کرائم ایجنسی نے ملک ریاض سے 190 ملین پاونڈ ریکور کرلیے ۔یہ پیسے پاکستانی حکومت کو ادا کیے جائیں گے۔یہ کیس صحافی ارشد شریف نے 2016 میں اجاگر کیا تھا ۔ارشد شریف کی تحقیقاتی صحافت نے پاکستان کو لوٹے ہوئے اربوں روپے واپس کروادیے ۔
#سلام_ارشدشریف
#NCA
#MalikRiaz
@arsched
پتلی تماشا، پینٹاگون، واشنگٹن اور لندن کی کٹھ پتلیاں عوام کے خلاف جنگ کے لئے تیار
مریم نواز کی خواہش اور نواز شریف سے لندن پلان میں کئے گئے وعدے کے لئے عمران خان کی گرفتاری ضروری۔۔۔
@arsched
ویلاگ:
#audioleak
#ImranKhan
#امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
#ArshadSharif
, ARY News anchorperson and senior investigative journalist, received the Presidential Pride of Performance for his exceptional journalism
#ARYNews
خواتین اور مرد اساتذہ ایم اے ایم فِل کر کے بھی 13 ہزار ماہانہ پر کام کرتے رہے اور پچھلے دس ماہ سے تنخواہوں سے محروم ۔
ارشد شریف کے پروگرام پاور پلے میں شہر اقتدار کے اساتذہ کی دہائی
@arsched
#ArshadPowerPlay
میں چیف جسٹس صاحب سے اپیل کروں گا کہ اللہ نے آپ کو اتنی طاقت دی ہے وہ سوئیس بنک میں پڑے 200 ارب واپس لائیں اور اسے ڈیم فنڈ میں شامل کریں۔ ارشد شریف
@arsched
#ArshadPowerPlay
عطاء الحق قاسمی کا ٹیکس بھی پی ٹی وی نے دیا،15 لاکھ اسلام کلب کی ممبر شپ کے پیسے بھی پی ٹی وی نے دیے دو سال میں دو کروڑ سے زائد اپنے اوپر خرچ کئے۔ ارشد شریف کے پروگرام میں سابق پی ٹی وی کے سربراہ کی شاہ خرچیوں کا پول کھول دیا گیا۔
@arsched
#ArshadPowerPlay
پہلے مجرم اسلئے نہیں پکڑے گئے کیونکہ ٹیم میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کے نمائندے نہیں تھے ۔اس بار قاتل پکڑا گیا کیونکہ ٹیم میں انکے نمائندے تھے
راجہ عامر عباس
@arsched
#ArshadPowerPlay
آرمی چیف سے محمدزبیر نے 2 ملاقاتیں کیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
دونوں ملاقاتیں مسلم لیگ ن کےرہنمامحمدزبیرکی درخواست پرہی ہوئیں،
جنرل بابر افتخار
@arsched
@OfficialDGISPR