Ahmed Raza
@amdriza
Followers
8K
Following
16K
Media
671
Statuses
8K
Director🎥| Photographer 📸| Artist |Tweet's are my personal view's Retweet not endorsement.
Joined February 2021
عوام نے خوف کے بت توڑ دیئے اور باہر نکل آے✌️ #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #NA130
#Drakevideoleaked
#Elections2024
4
55
193
گذشتہ 3 سالوں میں تحریک انصاف والوں کو 4 ہزار سال قید کی سزا ہو چکی، 8 سو سال فوجی عدالتوں سے ہے، اطہر کاظمی کیا PTI کے لوگ نماز پڑھا رہے تھے سزائیں ہوئیں؟ نصراللہ ملک کیا طیارہ سازش کیس میں نواز شریف نماز پڑھا رہے تھے؟ اطہر کاظمی
37
2K
5K
یہ ہے وہ Forward as Received جس کا ذکر فیلڈ مارشل اپنی ایک تقریر میں کر رہے تھے 💀
48
2K
4K
عمران خان مخالفین کی حالت اب قابل رحم ہو چکی ہے کہ عمران خان کی مخالفت کرتے کرتے اب اسرائیل اور یہودیوں کی وکالت شروع کر دی ہے۔ فلسطین "یہودیوں" کی زمین کیسے ہے؟ فلسطین پر اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرنے کی بجاۓ یہاں یہودیوں کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ آفرین ہے ویسے۔ 👎
274
2K
4K
تو وہ تکنیکی معائنہ مریم نے خود جا کر کروانا تھا کیا؟ وہ ایک آدمی نے کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے 🤣
پنجاب حکومت کا جہاز تکنیکی معائنہ کے لیے ویانا گیا ہے جس کے بارے میں جاری قیاس آرائیاں نہ صرف حقائق کے برعکس ہیں بلکہ افسوسناک بھی ہیں۔ ایک متعین مدت میں جہاز کا تکنیکی معائنہ کنٹریکٹ کا حصہ ہوتا ہے۔ معمول کے معائنے پر بے پر کی اڑانے والوں کو بامقصد کاموں پر توجہ دینے کی ضرورت
0
0
1
جب میں مر جاؤں گا، وہ تمہارے ساتھ امن کا معاہدہ کرنے اور سمجھوتے پر پہنچنے کی کوشش کریں گے. وہ تمہارے پاس کسی ایسے شخص کو بھیجیں گے جس پر تم بھروسہ کرتے ہو، کوئی ہماری طرف سے، ہماری جماعت سے، یا ہمارے خاندان سے ہوگا اور وہ تم سے مستقل امن کے لئے ملاقات کی درخواست کرے گا. لیکن اس
1
42
221
یہ رونا دھونا آج وہی مکار اسرائیل کر رہا ہے جس نے غزہ کی سرزمین پر ایک لاکھ ٹن سے زیادہ بارود برسایا، ہزاروں گھروں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا اور ساٹھ ہزار سے زائد بزرگوں، خواتین اور معصوم بچوں کو شہید کر دیا۔ ایک لاکھ سے زیادہ لوگ اب بھی لاپتہ ہیں جن کا کوئی حساب نہیں، کوئی آواز
34
1K
3K
روسی وزیر خارجہ نے مسلمان ممالک کو بھرپور تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا "تمہیں اپنی ایئر سپیس امریکہ اور اسرائیل کو نہیں دینی چاہیئے تھی۔ تم نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت تو نہیں کی مگر ایران کی جوابی کاروائی پر تنقید کی۔ کیا تم نے سکول کی 170 طالبات پر بمباری کی مذمت کی ؟ اب یہ
54
4K
9K
آج دوپہر ڈی سی وہاڑی رمضان بازار میں آلو پیاز ٹماٹر کی قیمت چیک چیک کرنے 8 گاڑیوں کے اسکواڈ میں آیا۔ دو سیڈان ، دو فارچونر، دو ڈالے اور پیرا فورس کا اسکواڈ الگ دو ڈالوں پہ۔ اب اس پروٹول اور ڈالوں کا ڈیزل ڈی سی گورایہ کے والد صاحب کی جائیداد سے تو ادا نہیں کیا گیا ، میں نے اور آپ
ایک طرف پیٹرول کے نام پہ عوام کو کنگال کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف اے سی، ڈی سی اور مختلف سرکاری کارندے آلو ٹماٹر پیاز چیک کرنے کیلیے تین تین سرکاری ڈالوں کے پروٹوکول میں نکل رہے ہیں، یہ عوام کے زخموں پہ نمک پاشی ہے
74
1K
3K
عمران خان کی حکومت 18 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک یعنی 3 سال، 7 ماہ اور 23 دن رہی۔ عالمی وبا اور آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود اس پورے عرصے میں پیٹرول کی قیمت میں صرف 55 روپے اضافہ ہوا۔ جبکہ موجودہ حکومت نے اتنا ہی اضافہ صرف ایک دن میں کر دیا۔ فرق واضح ہے۔ فیصلہ عوام کا ہے۔
0
1
2
عمران خان کی حکومت 18 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک یعنی 3 سال، 7 ماہ اور 23 دن رہی۔ عالمی وبا اور آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود اس پورے عرصے میں پیٹرول کی قیمت میں صرف 55 روپے اضافہ ہوا۔ جبکہ موجودہ حکومت نے اتنا ہی اضافہ صرف ایک دن میں کر دیا۔ فرق واضح ہے۔ فیصلہ عوام کا ہے۔
0
1
2
🕊️ Press Statement Human Rights Council of Pakistan The Human Rights Council of Pakistan strongly condemns the brutal airstrike carried out by the United States in Manab, Iran, which targeted a school and resulted in the martyrdom of innocent schoolgirls along with multiple
172
3K
7K
کتنا حران کن ہے۔۔بغیر جنگ کے 36 پاکستانی لقمہ اجل بن گئے، جن کیخلاف پاکستانیوں نے احتجاج کیا ان دونوں ممالک کے ملا کر بھی اتنے افراد نہیں بنتے جتنے ہمارے والواں نے احتجاج کرنے پر مار دئیے ہیں۔
39
2K
4K
اقرار بھائی آپ بالکل درست فرما رہے ہیں ڈاکٹر اسرار نے جو کچھ کہا تھا وہ آج عملاً جلوہ گر ہوتا دکھائی دے رہا ہے دراصل یہ بیان عمران خان اور جمائما کی شادی کے 3 دن بعد کا ہے ڈاکٹر اسرار صاحب نے یہ گفتگو اسی زمانے میں کی تھی اور یہ ویڈیو بھی مستند ہے تاہم اگر ہم تحقیق و تدبر کا
پاکستان کی ہر کامیابی پر غمزدہ ہوتے اور ہر ناکامی پر بغلیں بجاتے عمران خان اور ان کے ذہنی غلاموں کو دیکھیں اور ڈاکٹر اسرار احمد کی یہ گفتگو سنیں تو بہت سی چیزیں واضح ہوتی ہیں۔ کئی دہائیاں پہلے ڈاکٹر اسرار احمد نے جو کہا وہ آج عملی طور پر پورا ہوتا نظر آ رہا ہے۔
292
2K
6K
بریکنگ نیوز 🚨: نجم سیٹھی کا بڑا بیان، کھل کر خان کے حق میں بول اُٹھے۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اسرائیل کو دو ٹوک جواب دے سکے۔ وہ واحد لیڈر تھا جو جرأت سے اسرائیل کا نام لیتا تھا اور آج وہ جیل میں ہے 🔥 https://t.co/Fh79xWr766
19
1K
3K
فضل الرحمان نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کو حادثہ قرار دیا ہے۔ یہ سن کر مجھے ذرا بھی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ مجھے وہ وِکی لیکس اچھی طرح یاد ہیں جس میں یہ حکومت حاصل کرنے کے لیے امریکیوں کو ہر طرح کی وفاداری کا یقین دلا رہا تھا۔
91
2K
5K
اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ہونے والی ایرانی پرائمری سکول کی 185 بچیوں کی تدفین کے لئے قبریں کھودیں جا رہی ہیں. اے اللہ امریکیوں اور اسرائیلیوں سے ان معصوم بچیوں کی شہادت کا بدلہ لینے کی توفیق عطا فرما #IranWar
#IranIsraelWar
#WorldWar3
0
1
6
🚨 امریکہ اور اسرائیل کے ایران میں لڑکیوں کے سکول پر حملے میں چھوٹے چھوٹے بچے شہید ہوئے ان بچوں کا کیا قصور تھا ؟
20
2K
3K