Azhar Khan Aasifzai
@AasifzaiAzhar
Followers
76K
Following
32K
Media
15K
Statuses
60K
Account Use By IM.
United Kingdom
Joined March 2022
میرا ٹیویٹ کرنے کو دل نہیں کرتا۔ کیونکہ اکاؤنٹ پر تین طرح کا بین لگا ہے۔ پہلے سوچ سمجھ کر ٹیویٹ کرتا تھا۔ اب بس جو مل جاۓ۔ پوسٹ کر لیتا ہوں۔ سب رپلائے دے کر اکاؤنٹ پرابلم کو فکس کرنے میں مدد کرے۔
7
7
23
شہادت کی تمنا کرنے والے نے تاحیات تحفظ مانگ لیا، ہیں جی 😃
0
2
9
سہیل آفریدی صاحب ایک طاقت ور وزیر اعلی ہے۔ کیونکہ عوام ان کو پسند کرتی ہے۔ جہاں ��ھی جاتے ہیں۔ عام لوگ اس کو دیکھنے کے لئے بے تاب ہوتے ہیں
0
0
17
وزیراعلی سہیل آفریدی اچانک مدرسے پہنچ گئے سکول کالج مدرسہ میں پڑھنےوالے ہر بچےکا خیال رکھنا میرا فرض ہے شاباش سہیل افریدی
0
3
27
ہم اِسے ’’باکو ترمیم‘‘کہتے ہیں، اِس ’’باکو ترمیم‘‘ کو، اِس صبح بے نور کو ہم نہیں مانتے، عوام نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر
0
5
17
میرا ووٹ عمران خان کےلئے ہے، وہ ووٹ نہیں کر رہے تو میں بھی نہیں کر رہا، شیر افضل مروت
0
0
5
جب عمران خان ائےگا جب وہ بولےگا تو اسکا ہر لفظ ائین ہوگا برسٹر گوہر
0
5
28
آرٹیکل 243 میں تبدیلی آرمی چیف کا عہدہ اب کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کہلائے گا
0
1
9
اگر ہمیں مخصوص نشستیں بھی مل جاتیں تو ہماری 230 سیٹیں ہو جاتیں۔۔ لطیف کھوسہ صرف سترہ سیٹ والو نے جمہوریت ختم کر دی ، ائین ختم کر دیا ، سپریم کورٹ ختم کر دی ۔۔۔۔ ان کو اس لئے جعلی طریقے سے حکومت دی تھی
0
3
16
سابق وزیراعلی محمود خان حلقے میں پی ٹی آئی ورکرز کو منتیں کر رہی ہے کہ میرے لئے کچھ کرو میں واپس آنا چاہتا ہوں لیکن ورکرز نہیں مان رہے 🤣
1
11
60
جب عمران خان کہتے تھے کہ یہ سب کچھ این آر او لینے کے لیے ہورہا ہے تو کچھ خودساختہ دانشور تنقید کے نشتر برساتے تھے۔ اب شاید سمجھ آگئی ہو، مگر فکری بددیانتی کے شکار یہ تجزیہ کار حقیقت توڑ مروڑ کر مطمئن ہیں۔ کل یہی قوانین اِن پر یا اِن کے دلدادہ مائی باپ پرلگے تو پھر روئیں گے
1
25
61
ن لیگ، پیپلز پارٹی، جمعیت، جماعت، ایم کیو ایم، اے این پی کوئی بھی جماعت سیاسی میدان میں PTI کا مقابلہ نہیں کرسکتی, یہی وجہ ہے کہ یہ بوٹوں کے نیچھے لیٹ کر اپنی مردہ سیاست بچانے کی کوشش کررہے ہیں, 🖐️
0
6
19
زرداری صاحب کے تاحیات استثنا کا مطلب ہوا کہ صدارت سے اتر کر جناب پھر سے چوری ڈکیتی ٹکٹ بلیک دھندہ شروع کریں تو کوئی پکڑ نہیں سکتا
0
3
26
یہ بندہ جب تحریک انصاف میں تھا اور پنجاب کے وزیر اطلاعت تھے۔ جب ٹی وی پر پریس کانفرنس کے لئے اتا تھا۔ تو میری والدہ کہتی تھی۔ کہ اس نے منہ کے ساتھ کتا باندھا ہے۔ جس طرح گفتگو یہ اس وقت کر رہے تھے۔ وہ بھی نا مناسب تھا @Fayazchohanpk
0
2
21
یزید بھی ؟ فرغون بھی ؟ نمرود بھی ؟ وہ بھی تو مرے ہیں۔ وہ بھی اپنے اعمال کے ساتھ پیش ہونگے۔ تو پھر مولوی ہر جمعہ کو ان کے خلاف کیوں باتیں کرتے ہے۔ میں عرفان صدیقی کے خلاف نہیں ہوں۔ لیکن یہ بھی غلط ہے۔ کہ مرے ہوے کے خلاف بات نہیں کر سکتے۔ اگر وہ قاتل ہو یا ظالم ہو تو پھر ؟
سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کی خبر پر کچھ تبصرے دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے، ایک شخص دنیا سے چلا گیا، خدارا دِل میں رحم رکھیئے۔ مذاق اور ٹھٹھے مت لگائیں۔ ہر شخص اپنے اعمال کے ساتھ خدا کے حضور پیش ہوگا۔ انسانیت کے اس امتحان میں خود کو شرمندہ نہ کریں۔
1
2
7
ترامیم کروائیں یا پورا نظام لپیٹے!! عوام نے بھی قسم کھائی ہے, تم سے نفرت کرنے اور عمران خان سے محبت کرنے کی!!
0
4
15
"پی ٹی آئی فیلڈ مارشل کے خلاف بولتے ہیں، یہ گمراہ لوگ ہے" پیپلز پارٹی
0
1
9
ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے اپنی نئی نسل کو اقتدار نہیں بلکہ فوجی بوٹ وراثت میں دیا ہے کہ بیٹا/بیٹی اس کو چاٹتے رہنا۔ جس دن یہ منہ سے نکالا اسی دن دن وفاقی عسکری عدالت میں جج لگانے والوں کی حیثیت میں نہیں بلکہ سائل کی حیثیت میں جانا پڑجائے گا اور سائل کو ڈنڈا ہی ملے گا۔
0
1
6
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا #FascismUnderAsimLaw
#RegimeChangeInPakistan
0
5
32