
Nazish 🥀🍂
@_nazish45
Followers
2K
Following
9K
Media
2K
Statuses
32K
#804DaysOfInjustice
@Team_IKF @TeamS0K
@TM__SOW @TeamDigitaLegnd
@FazalWadoo26734 کاش سابق وزیراعظم کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کی بھی اتنی ہی سزا ملتی جتنی کور کمانڈر ہاؤس کا مور اٹھانے پر ۔
0
31
19
“Mere Pakistanio” Most awaited words from Imran Khan! Tough times for last 3.5 years but the Hope of him saying this to us LIVE is still very strong cuz he will never give up, and we will never stop supporting him! Until then, #ChallengeAccepted hai! #مشن_عمران_خان_کی_رہائی
55
2K
5K
I @AntalHyat_ salute the spirit of a man who chose truth over comfort. Imran Khan’s leadership reflects the essence of Pakistan’s creation — faith and sacrifice. #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
11
3
دھوپ نہ چھاؤں، قید کی راتیں کٹ جائیں گی، عمران کی جدوجہد کی چمک کبھی مٹ نہ پائےگی، #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @ABilal_786
@sh_basra @SohailAfridiISF @OfficialShehr
@1sarz_ @1sarz_1 @IamcayraAkhan @ait9t @HRA_07 @Faizan_4i @Duajutt24 @Qashaf1_ @AliHasnainMalik
@TeamPakPower
0
9
2
مجھے @Meerab1971 یقین ہے کہ جب قوم اپنے نظریے پر کھڑی ہو جائے تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی عمران خان نے یہ جذبہ ہر دل میں جگا دیا ہے اب پاکستان حقیقی آزادی ک�� راہ پر ہے #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
7
1
Imran Khan, a prisoner of walls, but free in every heart. That’s what real leadership looks like. @ImranKhanPTI #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
24
12
ظالمو جواب دو، خون کا حساب دو ملاکنڈ احتجاج کے مناظر 🔥 #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/gups7xLAw2
0
35
18
پی کے 25 بونیر تحریک انصاف کے کارکنان کا احتجاج 9 مئی ، 26 نومبر ، کشمیر اور مریدکے قتل عام پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/Pt6KdjQq2X
0
29
20
پی کے 24 تحریک انصاف کے کارکنان کی احتجاجی والک ملک میں قتل عام کے 4 واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/BQqR3qvdqU
0
46
34
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے پشاور احتجاج کے مناظر 🔥 #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/MuEfeiUzWf
0
36
14
ختم نبوت چوک مانسہرہ میں تحریک انصاف کے کارکنان کا احتجاج قتل عام کے چار واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/oS7ic05vuX
0
28
15
نوشہرہ میں میاں عمر کاکا خیل کی قیادت میں کارکنان جمع ہونا شروع، 26 نومبر کے قتل عام، سانحہ 9 مئی اور مرید کے میں ہونے والی بربریت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/A2RXer8QNf
0
27
14
کاٹلنگ میں عمران خان کے حکم کے مطابق زرشاد خان کی قیادت میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی سانحہ مرید کے پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/ITM5NDLLyr
0
16
7
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے بھائی عامر آفریدی کی قیادت میں ہزاروں افراد کا باڑہ بازار کی احتجاج عمران خان کے حکم پر قتل عام کے 4 واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/MKtjkx5xiQ
0
18
8
شانگلہ میں تحریک انصاف کا بڑا احتجاج ہزاروں افراد شریک 9 مئی ، کشمیر ، 26 نومبر اور مریدکے قتل عام پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/IrQWdVuxuC
0
24
18
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower خبر یہ ہے کہ سہیل آفریدی کے وزیر اعلی بنتے ہی پی ٹی آئی کا پورا سوشل میڈیا متحد ہوکر ایک ساتھ کھڑا ہوگیا ہے مرشد کے ایک فیصلے نے مخالفین کو تتے توئے پر بٹھا دیا اور اپنے سوشل میڈیا کو متحد کر دیا ماننا پڑے گا لیڈر لیڈر ہوتا ہے کیسے
0
27
10
لنڈی کوتل باچا خان بازار میں عوام عمران خان کے حکم پر احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے اسرائیل کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعرے بلند #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/iMrm9k5oxj
0
20
11
پشاور پریس کلب کے باہر میدان سج چکا ہے عمران خان کے حکم پر قوم ظلم اور بربریت کے خلاف متحد ہے #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/2NITdXVksn
0
23
14
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے بڑا فیصلہ کے پی کے حکومت پر ایڈوائزری کونسل لگانے کی تجویز مسترد #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
20
5
کرک میں خورشید خٹک کی قیادت میں عوام کی بڑی تعداد احتجاج ریکارڈ کروانے کیلئے نکل آئی ہے، عمران خان کے حکم پر قوم ظلم و بربریت کے خلاف متحد ہے #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
https://t.co/hLvbQLyBuR
0
22
16