HRA_07 Profile Banner
Hassan Riaz Aheer Profile
Hassan Riaz Aheer

@HRA_07

Followers
25K
Following
31K
Media
38K
Statuses
215K

باغی 🖤 | میرا لیڈر عمران خان ♥️ | حقیقی آزادی کا متوالا ✌🏼| سوشل میڈیا ایکٹوسٹ 📱| @TeamPakPower

Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
1 year
کیا آپ جانتے ہیں ؟. راجہ ناصر عباس صاحب اور حامد رضا صاحب 23 مارچ 2023 کی رات جب زمان پارک پر شیلنگ کے ساتھ پنجاب پولیس حملہ آور تھی تب یہ دونوں وہاں عمران خان کی حفاظت کر رہے تھے 🔥. ریٹویٹ کرتے جاؤ سب ۔۔۔۔!!
Tweet media one
78
5K
19K
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
کوٹلی آزاد کشمیر میں بھی عوام کا سمندر سڑکوں پر نکلا ہے۔. #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower
0
14
15
@grok
Grok
3 days
Generate videos in just a few seconds. Try Grok Imagine, free for a limited time.
938
3K
10K
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
کویٹہ میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے "جشنِ آزادی" ریلی نکالی گئی،.عمران خان کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
11
8
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
بیشک آج 14 اگست کی رات عوام 5 اگست سے بھی زیادہ بڑی تعداد میں نکلی ہے.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
1
1
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
پشاور نے بھی رنگ جما دیا ہے پشاور ہو اور خان کیلئے نہ نکلے ایسا نہیں ہو سکتا.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower
0
11
8
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
اسلام آباد این اے 48 میں بھی عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی.اسلام آباد میں آج تینوں حلقوں میں بڑی تعداد میں عوام نکلی ہے.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
7
4
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
8 اپریل 2022 کو جس ظلم کا یہ سوچ کر آغاز کیا گیا تھا کہ عوام کو ڈرا لیں گے اور عوام پھر گھروں سے نہیں نکلیں گے. آج 14 اگست 2025 کو ثابت ہوگیا ہے کہ وہ ظالم ��ور اس کا ظلم ہار گیا ہے اور عوام پھر نکل آئے ہیں.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
1
8
3
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
صدر سندھ حلیم عادل شیخ کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ منزل کی جانب رواں دواں. کراچی شکریہ.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
8
5
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
اسلام آباد عامر مغل کے حلقہ میں نکالی گئی عظیم الشان ریلی کے مناظر ، پنڈی اسلام آباد شکریہ.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
11
9
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
اف خدایا اتنی عوام پنڈی میں نکل آئی ۔۔۔ عوام کے سمندر نے پولیس کی رکاوٹیں اٹھا کر پھینک دیں اور گرفتاری ہونے والے کچھ کارکنان کو بھی عوام نے پولیس سے زبردستی چھڑوا لیا ہے۔۔. پنڈی میں تو انقلاب آیا ہوا ہے۔ امید یے مریم فراری اور اسکے آقا کی نیندیں ضرور حرام ہوگئی ہونگی
0
2
1
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
اگلی نسل 🔥.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower
Tweet media one
0
6
4
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
یہ عظیم الشان قافلہ کراچی مزار قائد کی جانب رواں دواں ہے، 2 منٹ کی یہ ویڈیو دیکھیں اور " ختم شد " کہنے والوں کو بتائیں کہ تمھارا باپ بھی عمران خان کو ختم نہیں کرسکتا.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
2
0
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
راولپنڈی ریلی کے اختتام پر کارکنان نے علامتی دھرنا دیا اور پیغام پہنچایا کہ ہم اب دھرنے کیلئے بھی تیار ہیں. جیل کا تالا ٹوٹے گا خان ہمارا چھوٹے گا.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
3
1
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
کراچی میں ہزاروں افراد نے یک زبان ہو کر نعرہ بلند کردیا. " کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان "." تیری جان میری جان عمران خان عمران خان ". #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
4
4
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 hours
سیالکوٹ میں والدہ ریحانہ ڈار کی قیادت میں نکلیں گئی عظیم الشان ریلی کے مناظر.کارکنان کے حوصلے بلند.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
2
3
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
4 hours
اگر ظالم ظلم سے باز نا آیا تو پھر یہ عوامی طوفان بپھر بھی سکتا ہے ، کراچی نے آج تاریخ رقم کی ہے.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
3
1
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
4 hours
سندھ کی موجودہ صورتحال. عمران خان ✅️.بھٹو، نواز شریف، زرداری ❌️.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
7
5
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
4 hours
کراچی ریلی نے تو عظیم الشان جلسے کی شکل اختیار کرلی ہے ، بس سٹیج کی کمی ہے. آج عوام نے نظام کو ڈرا دیا ہے.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
28
29
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
4 hours
ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا 🔥.#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے.@TeamPakPower.
0
8
4