TeamDigitaLegnd Profile Banner
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Profile
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

@TeamDigitaLegnd

Followers
14K
Following
86K
Media
9K
Statuses
95K

Our Dedicated Team is standing Firm with Imran Khan and Pakistan Be Part of Team Digital Legends to Fight for Real Freedom DM us and Fight for Real Cause

Netherland
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
8 months
السلام علیکم .اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان.@ImranKhanPTI. کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم .@TeamDigitaLegnd. میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے "YES" لکھیں۔۔شکریہ
Tweet media one
53
61
64
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
5 days
عمران خان نے ہمیشہ عوامی مسائل کو ترجیح دی اور خان کی دستک ہر دل کی دہلیز پر دستک ہے یہ صرف ایک آواز نہیں یہ انقلاب کی گونج ہے،آزادی کی پکار ہے، اور ظلم کے اندھیروں میں روشنی کی کرن ہے #خان_کی_دستک ہمارے لیے پیغام ہےکہ حق کےلیےکھڑے ہونےکاوقت آچکا ہے
13
31
31
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
15 days
حکومت کابجٹ کی آڑ میں عوام پرظلم :.عوام کے منہ سےنوالہ چھین کرIMF کےقدموں میں پاکستان کوگروی رکھ دیا. نہ روزگار،نہ ریلیف اورنہ انصاف .یہ بجٹ صرف خان کی غیر موجودگی کاانتقام ہے."ریلیف قیداور مہنگائی آزاد". خاموش رہوگےتو اگلا بجٹ سانسوں پرٹیکس لگادےگا #بجٹ_نظام_کا_قتل_عوام_کا
17
36
31
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
19 days
History won’t forget. Imran Khan will be remembered as the leader who tore off the masks—of corrupet politician's, biased judges, and planted journalists—and awakened a sleeping nation. His crime? Fighting for his people. His punishment? Prison. #ReleaseQaidiNo804
10
34
28
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
26 days
جب ایک قوم فیصلہ کر لےوہ ظلم وناانصافی کے نظام کے خلاف کھڑی ہو گی پھر کوئی ظالم اس کے سامنے نہیں ٹک سکتا.عمران خان آج قید ہے نہ جرم نہ مقدمہ صرف ایک قصور.وہ تمہارے ساتھ مخلص تھااب تمہیں فیصلہ کرنا ہے. خاموش رہو گے؟. یا آواز بنو گے قیدی 804 کی؟.#قوم_تیار_قیدی804_کی_پکار
8
27
22
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
1 month
ببر شیر لاہور دا .سادا لیڈر عمران خان اے .خان قوم نوں امر باالمعروف ونہی منکر تے چلن دا کیہندا. ساڈا لیڈر خان اے کیونکہ او سب مشکلاں تے تکلیفاں وچ اپنی قوم لئی ڈٹ کے کھلوتا.#ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے
14
27
29
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
2 months
کبھی ہمت نہ ہاریں، چاہے زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو جب تک انسان اپنے دل سے ہار نہیں مانتا تب تک اسے کوئی ناکامی اور پستیوں میں نہیں گرا سکتا اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے متحد ہو کر جہدوجہد کریں.کیونکہ #مزاحمت_سے_خان_رہا_ہوگا
8
35
32
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
2 months
ایسا لیڈر جو اپنی خوشیاں اپنا لہو اپنی عوام پر قربان کردے،جو اپنی جان داؤ پہ لگا دے صدیوں میں پیدا ہوتا ہے عمران خان کی رہائی کے بغیر پاکستان میں کوئی حقیقی تبدیلی نہیں آئیگی .عمران خان کو رہا کرنا ہوگا قوم کے دل کو آزاد کرو . #FreeIKHeartOfNation
12
39
33
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
2 months
9 مئی وہ دن جب پوری ریاست .بھوکے کتوں کی طرح اپنی عوام پر چڑھ دوڑی تھی.9مئی قوم کے لیے یوم جبر کا دن ہے. 9 مئی ظالموں کو ہمیشہ ستائے گا کیونکہ سچ کبھی نہیں مرتا.عمران خان کو ابھی آزاد کرو کیونکہ 9 مئی ایک بہانہ تھا عمران نشانہ تھا۔. #9MayUnlawfulMoveAgainstIK
9
29
28
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
2 months
عمران خان صرف ایک نام نہیں ایک نظریہ ہے نظریہِ پاکستان کا محافظ خان کی آزادی وطن کی بقا ہے.عمران خان اس خطےکو ممکنہ تباہی سے بچانے کا وسیلہ ہو سکتا ہے خان کی آزادی قوم اور ملک کی سلامتی ہے .خان کی آزادی ملک کی بہتر مستقبل ہے .#خان_کی_رہائی_وطن_کی_سلامتی
13
28
26
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
2 months
جس لیڈر نے قوم کو جگایا.آج وہ سلاخوں کے پیچھے ہے .خان نے اس ملک اور اس ملک کی عوام کے لئے جو قربانیاں دیں وہ ان کے حوصلوں اور ہمت کی ترجمان ہیں لیکن کیا کچھ فرض اس قوم اور لیڈر شپ نہیں بنتا کہ اپنےلیڈر کی رہائی کے لئےنکلیں اب صرف #بیانات_نہیں_خان_کی_رہائی
10
30
33
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
3 months
جس کو ہم نے ووٹ دیا وہی آج قید میں ہے.8 فروری کو ہم نے خان کی آزادی اور رہائی کے لئے ووٹ دیا .لیکن ڈرپوک قیادت خان کے نام پہ ووٹ لے کر مزے کر رہے اور ہمارا لیڈر.جیل میں قید ہے اب وقت ہے کہ لیڈر شپ خان کو آزاد کرائے کیونکہ ہم نے #ووٹ_دیا_خان_کی_رہائی_کیلئے
12
42
42
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
3 months
کپتان کی رہائی صرف ایک فرد کی رہائی نہیں بلکہ یہ پورے پاکستان اور قوم کی رہائی ہےکیونکہ اکیلا کپتان قید میں نہیں پورا پاکستان قید میں ہے .کپتان کی رہائی تک ہم سڑکوں پر ہوں گے.ہم ہر فورم پر آواز بلند کریں گے.یہ ہمارا وعدہ ہے.کیونکہ #کپتان_کی_رہائی_ہمارا_مشن
13
46
39
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
3 months
Our leader is currently unjustly imprisoned in Adiala Jail This is Khan's third Eid, who is spending it in solitary confinement in jail We have set up an Adiala Camp for Khan's release and want to spend Eid with our leader. #اڈیالہ_کیمپ_خان_کی_رہائی.@TeamDigitaLegnd
12
35
34
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
4 months
اگر پاکستان میں امن چاہیے تو حکومت عوام کے منتخب نمائندوں کو متقل کرو.اور عمران کو پاکستان میں امن کی خاطر رہا کرے .عمران خان نے ثابت کیا کہ طاقت سے نہیں، انصاف سے امن آتا ہے! .جہاں انصاف نہیں وہاں امن نہیں ۔. #ReleaseImranForPeace
11
44
38
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
4 months
اگر ہم متحد ہو کر پاکستان کے لئے نہیں نکلے تو پھر نہ ہی ہمارا یہ ملک بچے گا اور نہ ہی ہمارا لیڈر جو نا حق قید ہے جس طرح سے یہ گدھ کرسی پر بیٹھے ملک کو نوچ رہے عوامی وسائل کو لوٹ رہے اس لئے . #نکلو_گے_تو_پاکستان_بچے_گا
12
33
35
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
4 months
عمران خان اس وقت ناحق جیل میں قید ہے اور اس کرپٹ نظام سے لڑ رہا ہے آج پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہیں کہ ہمارے بے گناہ لیڈر کو فورا رہا کرے خان کی رہائی صرف ایک مطالبہ ہی نہیں بلکہ پاکستان کی جمہوریت کی ضرورت ہے. #خان_کی_رہائی_قوم_کا_مطالبہ
18
31
25
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
4 months
The fight for Khan’s freedom is the fight for Pakistan’s future۔ Pakistan’s leader should be free, not behind bars. #خان_کی_رہائی_چاہئے_بس
17
33
24
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
5 months
تاریخ گواہ ہے کہ جب کسی لیڈر کو عوام کی محبت حاصل ہو، .تو کوئی بھی جبر اسے ختم نہیں کر سکتا.ہمارا لیڈر یہ سب تکلیفیں اور قید ہمارے لئے برداشت کرتا ہے. عوام نے ہی اب عمران خان کی رہائی اور جبری پابندی پر آواز اُٹھانی ہے. #خان_پر_جبری_پابندی_نامنظور
14
42
40
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
5 months
عمران خان وہ رہنما ہیں جنہوں نے ہمیں خودداری اور خودمختاری کا سبق دیا .ہمیں ایک قوم بنایا پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے عمران خان کا ساتھ دے .ساری قوم کو اب عمران خان کے لیئے کھڑا ہونا ہوگا اور اپنے لیڈر کو آزاد کروانا ہوگا .#پاکستانیوں_رہا_کراؤ_عمران_خان⁩
13
46
46
@TeamDigitaLegnd
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
5 months
پچھلے سال8 فروری کو عوام کے مینڈیٹ پہ .ڈاکہ ڈالا چونکہ دو تہائی اکثریت تحریک انصاف کی تھی.اور عوام کی مینڈیٹ کی توہین کر کے حکومت سترہ سیٹوں والے اردلیوں کو دی گئ.نہ ہمیں پہلے یہ ناجائز اور اردلی حکومت منظور تھی اور نہ اب منظور ہے.#فروری8_توہین_عوام
17
51
40